Archive for June 5th, 2017

Poisonous Pedagogy- Learning Prohibited

Poisonous Pedagogy- Learning Prohibited

Sibte Hasan Poisonous pedagogy meanders silently through the social weft of a society and it produces people. This is supported by a curriculum introduced for formal education in schools. In the oppressed societies, curricula are still promoting pedagogies which were used in political system during medieval times. In these curriculum, not life but order and obedience are the highest values. […]

· Comments are Disabled · News & Views
ماحولیاتی سائنس اور خدا

ماحولیاتی سائنس اور خدا

بیرسٹر حمید باشانی پاکستانی میڈیا کے لیے یہ سرے سے کوئی خبر ہی نہیں تھی۔یہاں کے بیشتر ایڈیٹرز ماحولیاتی تبدیلی کی سائنس کو ہی نہیں مانتے۔ان کے خیال میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں فکر مند ہونا خداکے کاموں میں بے جا مداخلت ہے۔ان میں سے بعض کا یہ بھی ماننا ہے کہ فضائی آلودگی محض ایک سوشلسٹ اور لبرل […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کا کرپشن تماشا

عمران خان کا کرپشن تماشا

ارشد بٹ ایڈووکیٹ نوازشریف اورآصف زرداری کو ڈاکو اورچور جیسے القابات سے مخاطب کرنا عمران خان کے سیاسی کھیل کا اٹیک باونسر رھا ہے۔ مگرعوام عمران خان سے یہ پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ ڈاکووں اور چوروں کے جمگھٹے میں چہچہانے والا، انکی کرپشن کو ڈرائی کلین کرکے لوٹ مار کی دولت سے سیاست چمکانے والا کس لقب سے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمیں افغانوں کے مرنے کا دکھ کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں افغانوں کے مرنے کا دکھ کیوں نہیں ہوتا؟

علی وارثی کبھی سوچا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے دھماکوں پر ہمیں دکھ یا تکلیف کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟ میں بتاتا ہوں۔ جب میں نے نیا نیا کالم پڑھنا شروع کیا، کوئی 2004 یا 5 کی بات ہوگی، تو میرے پسندیدہ ترین لکھاری ہارون الرشید اور عرفان صدیقی ہوا کرتے تھے۔ یہ دونوں حضرات مشرف کے کٹر دشمن […]

· Comments are Disabled · بلاگ