Archive for June, 2017

وفاقی شرعی عدالت اور زرعی اصلاحات 

وفاقی شرعی عدالت اور زرعی اصلاحات 

لیا قت علی ایڈووکیٹ اپریل 1979میں بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد جنرل ضیا الحق نےاسلامائزیشن  کا عمل تیزی سے شروع کر دیا تھا۔ وہ سمجھتے تھے کہ بھٹو کی پھانسی سے توجہ ہٹانے اوراپنے غیر قانونی اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے مذہبی ہتھیار بہت کار آمد اورآزمودہ ہے۔1980 وہ سال تھا جس میں جنرل ضیا نے وفاقی شرعی […]

· 1 comment · کالم
رؤف کلاسرا کی صحافت کی حقیقت

رؤف کلاسرا کی صحافت کی حقیقت

امام بخش تاریخ کی کتابوں میں لکھا ہے کہ نمائش کا آغاز تقریباً 600 سال قبل مسیح  ہُوا اور پھر مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے آج نمائش ایک وسیع اورشاندار مارکیٹنگ کا طریقہ بن چکی ہے۔ دنیا بھر میں اس کی اہمیت مسلم ہے۔ کسٹمر ریلیشن قائم کرنے میں یہ تمام مارکیٹنگ ٹُولز سے بڑھی ہوئی ہے۔ نمائش عموماً میوزیم، […]

· 4 comments · کالم
کس سےبات کریں؟نواز شریف،آرمی چیف یا حافظ سعید سے

کس سےبات کریں؟نواز شریف،آرمی چیف یا حافظ سعید سے

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ جو لوگ جنگ کا حکم دیتے ہیں انہیں سرحد پر بھیجا جانا چاہیے۔ سلمان خان آج کل اپنی نئی فلم ‘ٹيوب لائٹ‘ کی تشہیر کر رہے ہیں جو عید کے روز ریلیز ہو رہی ہے۔ان کی نئی فلم ٹيوب لائٹ جنگ کے پس منظر پر مبنی ہے جس میں وہ ایک […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بس ہوسٹسز کی مشکلات

بس ہوسٹسز کی مشکلات

اوشو نا صر ایک چھوٹا سا کمرہ جس میں نہ کوئی کھڑ کی نہ روشن دان ہاں البتہ دروازہ ایسا جس میں آنے جانے والا کوئی بھی جھانک کر کمرے کااندورنی منظر دیکھ سکتا ہے۔کمرے میں ایک عدد چار پائی جس پر صدیوں کی میلی چادربچھی تھی اور اسی طرح میلا کچیلا تکیہ رکھا تھا۔چار پائی کے علاوہ کمرے میں […]

· 1 comment · کالم
داعش نے طالبان کے مشہور زمانہ تورا بورا غاروں پر قبضہ کر لیا

داعش نے طالبان کے مشہور زمانہ تورا بورا غاروں پر قبضہ کر لیا

دہشت گرد تنظیم داعش نے مشرقی افغانستان میں ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ چار دن کی شدید لڑائی کے بعد داعش نے پاکستانی سرحد سے منسلک اہم اسٹرٹیجک علاقے تورا بورا پر قبضہ کر لیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے سخت حریف طالبان سے لڑائی کرتے ہوئے افغانستان کے علاقے تورا بورا پر قبضہ کر لیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
چین کی بالادستی کا بڑھتا خطرہ، ہندوستان کا محتاط طرزِ عمل

چین کی بالادستی کا بڑھتا خطرہ، ہندوستان کا محتاط طرزِ عمل

اننت کرشنن ہندوستان نے دو ٹوک انداز میں یہ واضح کردیا ہے کہ وہ چین کے غلبہ والے نظام کا حصہ نہیں بنے گا، لیکن ہندوستان کیلئے ضروری ہے کہ قابل اعتبار متبادل پیش کرے، اس کام کا وقت شروع ہوچکا ہے۔ ہندوستان اپنے وسائل کے ساتھ وہ واحد ملک ہے جو چین کے ساتھ وسیع معاشی خلیج کو پاٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان:ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک

پاکستان:ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک

پاکستان میں ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق یہ ڈرون حملہ پاکستان کے شمال مشرق میں نیم قبائلی علاقے میں کیا گیا۔ جبکہ پاکستانی حکام کا مسلسل یہ دعویٰ ہے کہ حقانی نیٹ ورک پاکستان میں موجود نہیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی سیکیورٹی ایسٹیبشلمنٹ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
برطانیہ میں جہادیوں کی کون مالی مدد کر رہا ہے ؟

برطانیہ میں جہادیوں کی کون مالی مدد کر رہا ہے ؟

آصف جیلانی جون کے اوائل میں لندن برج کے ہولناک حملہ میں شامل پاکستانی نژاد ایک دہشت گرد ، خرم شہزاد بٹ کے بارے میں یہ انکشاف برطانیہ کے عوام کے لئے شدید حیرت کا باعث ہے کہ اس کا ممنوعہ دہشت گرد تنظیم المہاجرون سے تعلق تھا۔ اس حیرت کے کئی پہلو ہیں۔ ایک تو برطانوی حکومت نے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
کس کی باری ہے؟

کس کی باری ہے؟

علی احمد جان طالع آزماؤں نے سات جولائی ۱۹۷۷ کو جب بساط سیاست الٹ دی اور اقتدار پر شب خون مارا تو شہر شہر کوتوال پرانے روزنامچے کھول کھول کر مجرمان سیاست کے کھاتے ڈھونڈنے لگے۔ چوک چوراہوں پر میدان سجا کر مجرمان سیاست پر کوڑے برسانے کا تما شا لگا ۔ تیل کی مالش سے چمکتے بدن والا قوی […]

· Comments are Disabled · کالم
اٹلی میں مہاجرین مخالف تحریک کیسے اور کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

اٹلی میں مہاجرین مخالف تحریک کیسے اور کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

دائیں بازو کے اطالوی گروپ ’آئیڈنٹیٹیریئن جنریشن‘ میڈیا کی نظروں میں پہلی بار گزشتہ ماہ اس وقت آیا جب اس کے ارکان نے بحیرہ روم میں مہاجرین کو ریسکیو کرنے والی کشتی کو مہاجرین کی مدد کرنے سے روک دیا تھا۔ اٹلی میں سرگرم ’’آئیڈنٹیٹیریئن جنریشن‘‘ یا آئی جی نامی انتہائی دائیں بازو کے اس گروہ نے عام لوگوں کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اب دماغوں کی باری ہے ،صباء دشتیاری کے بعد’’ڈیلٹا‘‘ کی شہادت

اب دماغوں کی باری ہے ،صباء دشتیاری کے بعد’’ڈیلٹا‘‘ کی شہادت

منظور بلوچ کچھ بھی تو نہیں ہوا؟ کونسی بڑی بات ہوئی ہو گی کہ فضاؤں میں ارتعاش پیدا ہو۔۔۔ زبانوں میں لکنت پڑ جائے۔۔۔ گریہ و زاری کی جائے۔۔۔سڑکوں کو رونق بخشی جائے۔۔۔ہر ایک شخص گھر سے نکل پڑے۔۔۔چین اور آرام کو تیاگ دیا جائے۔۔۔خوشی اور مسرت بھولی کہانی ٹھہرے۔۔۔ اخبارات کے اداریوں کی جگہ خالی ہو۔۔۔اور شہ سرخیاں سیاہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کہا اقبال نے شیخ حرم سے ، تہہِ محراب مسجد سو گیا کون؟ 

کہا اقبال نے شیخ حرم سے ، تہہِ محراب مسجد سو گیا کون؟ 

آصف جیلانی  اس وقت جب کہ پورا عالم اسلام باہمی کشمکش میں مبتلا ہے اور یمن سے لے کر شام اور لیبیا تک کلمہ گو ایک دوسرے کے قتل و خون ، غارت گری اور تباہی میں مصروف ہیں ، اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو ارض فلسطین پر اسرائیل کے قبضہ کو پچاس سال پورے ہو جائیں گے۔اس روز […]

· 1 comment · کالم
فرانسیسی پوسٹ ماڈرنسٹ دانشوروں کے چُٹکلے 

فرانسیسی پوسٹ ماڈرنسٹ دانشوروں کے چُٹکلے 

تحریر وتحقیق: پائند خان خروٹی فرانسیسی پوسٹ ماڈرنسٹ دانشوروں کے چُٹکلے ،ایک تنقیدی جائزہ اگر انقلاب فرانس کا تسلسل یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھتا رہتا تو یقینادُنیا ایک اور ڈگر پر چل نکلتی اور ماضی کے مقابلے میں ا س کا حال زیادہ تابناک ہوتا لیکن بد قسمتی سے ایسا ہونہ ہوسکا ۔ مختصر عرصہ کے بعد انقلاب فرانس کو […]

· 1 comment · علم و آگہی
دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی

دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی

آصف جاوید اردو کے مستند شاعر نواب مصطفی‘ خان شیفتہ انڈیا کے شہر جہانگیر آباد کے جاگیر دار اور فارسی و اردو کے مستند وصاحبِ دیوان شاعر تھے۔ انہوں نے ہی مولانا الطاف حسین حالی کو مرزا غالب سے متعارف کروایا تھا۔ دہلی میں ایک بہت بڑی لائبریری ان کی ملکیت تھی جسے 1857 میں باغیوں نے آگ لگا دی […]

· 4 comments · کالم
نواز غنی اعلامیہ اور تبدیلی سے خوف زدہ لوگ

نواز غنی اعلامیہ اور تبدیلی سے خوف زدہ لوگ

بیرسٹرحمید باشانی نواز غنی ملاقات کا اعلامیہ ایک حوصلہ افزا قدم ہے۔دونوں ملکوں نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کاروائی کا اعلان کیا ہے۔خارجہ پالیسی کے باب میں یہ ایک اہم خبر ہے۔پاکستان میں بہت ساری چیزوں پر تنقید منع ہے۔یہ تنقید روکنے کے لیے باقاعدہ قوانین موجود ہیں۔اور ارباب ختیار گاہے زبانی کلامی بھی اس تنقید سے باز رہنے […]

· 2 comments · کالم
نواز شریف حاضر ہوں ۔ کیا یہ مکافات عمل ہے؟

نواز شریف حاضر ہوں ۔ کیا یہ مکافات عمل ہے؟

پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو جمعرات کو پیش ہونے کا نوٹس بھیجا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو 15 جون بروز جمعرات صبح 11 بجے اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے طلب […]

· 4 comments · پاکستان
بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری

بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری

بیبرگ بلوچ تاریخ عالم اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ ہر دور میں انسانی معاشرے میں چند ایسے اشخاص نے جنم لیاہے جو روزِ مرہ کی عام راہوں، افکار، تصورات،منفی روایات،ذاتی و نفسانی خواہشات سے بالاتر ہو کر فکر و عمل کی نئی راہیں متعارف کرا کر انسانی معاشرے کو اعلی اقدار اور آدرشوں سے واقف کراتے ہوئے مظلوم […]

· 2 comments · تاریخ
Pakistani students of Islamic seminaries take part in a rally in support of blasphemy laws, in Islamabad, Pakistan, Wednesday, March 8, 2017. Hundreds of students rallied in the Pakistani capital, Islamabad, urging government to remove blasphemous content from social media and take stern action against those who posted blasphemous content on social media. The placard, center, in Urdu reads, "Authorized Institutions immediately take action on the incidents of blasphemy and remove blasphemous content on social media." (AP Photo/Anjum Naveed)

سوشل میڈیا پر توہین مذہب، شیعہ نوجوان کو موت کی سزا

پاکستان میں شیعہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے ایک شہری تیمور رضا کو توہین مذہب کے الزام کے تحت سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ فیس بک پر مبینہ طور پر متنازعہ مواد شائع کرنے والے رضا کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے دفتر استغاثہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے […]

· 1 comment · پاکستان
ایم کیو ایم ۔ چند مشاہدات ۔ دوسرا حصہ

ایم کیو ایم ۔ چند مشاہدات ۔ دوسرا حصہ

ڈی اصغر ٤) الطاف صاحب کے کبھی کافی قریب ہونے والے، کراچی کے سابق میئر،جناب مصطفی کمال پچھلے برس ، مارچ کے مہینے میں اچانک نمودار ہوئے اور ایک نئی  پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ۔ جناب نے ایک اور بھگوڑے سابقہ لیڈر، جناب انیس قائم خانی کے ہمراہ کافی دھواں دار تقریر فرمایی۔   عموماً ، یہ ایسی کوئی انہونی […]

· Comments are Disabled · کالم
سياسی پناہ کے  ليے ترکِ اسلام کے واقعات

سياسی پناہ کے  ليے ترکِ اسلام کے واقعات

جرمنی ميں موجود مسلمان ممالک سے تعلق رکھنے والے چند پناہ گزين اپنا مذہب ترک کر کے مسيحی عقیدہ اپنا ليتے ہيں۔ لیکن سوال يہ ہے کہ آيا ايسے تارکين وطن اس فيصلے تک مذہب کے بارے ميں اپنی رائے تبديل ہونے کے بعد پہنچتے ہيں يا ان کا مقصد اپنے لیے سياسی پناہ کے حصول کے امکانات میں اضافہ […]

· 3 comments · بین الاقوامی