Archive for July, 2017

جندو فقیر 

جندو فقیر 

ملک سانول رضا  دادا  آج دربار_فرید کی زیارت کے لئے چلتے ہیں۔ مدت ہوئی آپ گاؤں سے باہر نہیں گئے۔  ہاں بیٹا جوانی میں تو کبھی کبھی پیدل بھی چلے جاتے تھے۔ اب پکے راستوں نے دل بھی پتھر کے کر دئے ہیں۔  روانہ ہوئے  دادا جان ایک شان بے نیازی سے عمارتوں اور سڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔ باتوں […]

· Comments are Disabled · ادب
امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو پر نئی امریکی پابندیوں کے بعد ملک میں امریکی سفارتی مشنز کے عملے کے 755 ارکان کو لازمی ملک چھوڑنا ہو گا۔ روسی صدر نے امریکی عملے کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ جمعے کو کیا تھا تاہم اب تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عملے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے

وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے

بیرسٹر حمید باشانی میں قانون کا طالب علم ہوں۔ یار دوست مجھے طنزیہ طور پر قانون کا مستقل اور تا عمر طالب علم بھی کہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے عمر عزیز کا بیشتر حصہ مختلف لاء سکولز میں آتے جاتے گزارا ہے۔ قانون پڑھنے کا آغاز میں نے پنجاب یونیورسٹی کے لاء کالج لاہورسے کیا […]

· 4 comments · کالم
نواز شریف نے خود کو نااہل ثابت کیا۔۔۔؟؟؟

نواز شریف نے خود کو نااہل ثابت کیا۔۔۔؟؟؟

انور عباس انور بہت شور شرابا برپا کیا ہوا ہے مسلم لیگ نواز نے کہ عدالت نے وزیر اعظم کو پانامہ مقدمہ کے تحت نااہل قرار نہیں دیا۔۔۔ اور عدالت نے جمعہ کے دن فیصلہ سناکر ایک بحران پیدا کرنے کی کوشش کی، عدالت کو معلوم تھا کہ اگلے دو دن چھٹی ہے، وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔اب آگے کا سوچنا ہوگا

جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔اب آگے کا سوچنا ہوگا

انور عباس انور فیصلہ آنا تھا سو وہ آگیا ہے ،اورفیصلہ بھی یہی آنا تھا،اس میں کسی کورتی بھر شک نہیں تھا حتی کہ شریف خاندان کو بھی اس کا ندازہ ہوچکا تھا، لیکن یہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ پانچوں ججز کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔۔۔پہلی بات تو یہ کہ حکومت اور حکمران خاندان کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
انقلاب فرانس: مُضمرات اور سماجی ارتقاء۔2

انقلاب فرانس: مُضمرات اور سماجی ارتقاء۔2

ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی حصہ دوئم زیر نظر مضمون 14 جولائی 1789 کے انقلاب فرانس کے تناظر میں قلم بند کیا گیا ہے انقلاب فرانس سے انسانی تاریخ میں چرچ کو قانونی زندگی سے علیحدہ کرنے کا ایک اور تجربہ کامیاب ہوا جیسا کہ اس سے پہلے پچھلی صدی میں Peace of Westphalia کے معاہدے کے تحت بھی ہو […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ہم اور خواب 

ہم اور خواب 

خالد محمود یہ محروم طبقات اور غریب عوام بھی عجیب وغریب نفسیاتی کیفیت میں مبتلا کر دیے جاتے ہیں۔ریاست بالعموم سیاسی اور معاشی عدل قائم کرنے سے مسلسل قاصر ہے ۔ اسی لئے جب بھی کسی تگڑے عوام دشمن پر گرفت ہوتی ہے تو ان کے چہروں پر پُرنور تابناکی دیکھنے کو ملتی ہے۔آنکھوں سے نیند اور پیٹ سے بھوک […]

· 5 comments · کالم
After Nawaz

After Nawaz

By Khaled Ahmed The Supreme Court of Pakistan has removed Pakistan Prime Minister Nawaz Sharif from office. Sharif is accused of money-laundering in the case relating to the Panama Papers in which he was not named. An inquiry set up by the court under a Joint Investigative Team (JIT) found him guilty of acquiring wealth he couldn’t account for. The […]

· 1 comment · News & Views
تاریخی فیصلہ

تاریخی فیصلہ

آصف جیلانی  بلا شبہ میاں نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے۔ تاریخی اس اعتبار سے کہ قیام پاکستان کے بعد پچھلے ستر سال کے دوران، پہلی بار ایک منتخب وزیر اعظم کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں پر مشتمل بینچ نے مکمل اتفاق رائے سے نااہل قرار دیا ہے ۔ […]

· 4 comments · کالم
نوازشریف کے پاس اب کونسے آپشنز ہیں؟

نوازشریف کے پاس اب کونسے آپشنز ہیں؟

 سپریم کورٹ نے نواز شریف کو اثاثے نہ ظاہر کرنے پر نا اہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان الیکشن کمیشن نے ان کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ نواز شریف صادق و امین نہیں۔ پانچ رکنی بینچ نے یہ متفقہ فیصلہ بھرے ہوئے عدالتی کمرے میں سنایا، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
NEW YORK, NY - SEPTEMBER 21:  Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif prepares to address the General Assembly at the United Nations on September 21, 2016 in New York City. Presidents, prime ministers, monarchs and ministers are gathering this week for the United Nation's General Assembly's annual ministerial meeting.  (Photo by Spencer Platt/Getty Images)

Sharif’s Ouster Is Bad News

By Mihir Sharma In Pakistan’s 70 years of existence, not one prime minister has served a full five-year term. They’ve been fired by governor-generals and army chiefs and judges. So it was always fruitless, I expect, to hope that Nawaz Sharif, elected with a massive mandate in 2013, would become the first. And so it has proved: Sharif was “disqualified” — in […]

· Comments are Disabled · News & Views
نواز شریف کی بر طرفی اور پاکستان کے جدلیاتی تضادات

نواز شریف کی بر طرفی اور پاکستان کے جدلیاتی تضادات

خادم حسین اٹھائیس جولائی2017کے دن پاکستان کے 17ویں منتخب وزیر اعظم کو آئین کے آرٹیکل63 کے تحت بظاہر ملک کی عدالت عظمی نے بر طرف کر دیا۔ اس بر طرفی نے جہاں اور اہم سوالات کو جنم دیا ہے وہاں پاکستانی ریاست کے اندرونی تضادات کو بھی ایک بار پھر واضح کر دیا ہے۔ پاکستان کے اندر بسنے والے پسے […]

· 3 comments · کالم
پاناما کیس، جمہوریت کی کچی ڈور اور پارلیمان کی بے توقیری

پاناما کیس، جمہوریت کی کچی ڈور اور پارلیمان کی بے توقیری

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ تاریخ کے بارے میں مشہور مفروضوں میں سے سب سے موثر مفروضہ یہی ہے کہ تاریخ ایک گول دائرے میں گھومتی ہے،یا تاریخ گھڑی کی سوئی کی طرح ایک جیسی منزلوں سے گزرنے کا نام ہے، خود کو دہرانا ہی اسکی اٹل سُنت ہے۔ لیکن پاکستانی سیاست کی تاریخ پر جب نظر پڑتی ہے تو پتہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں بکری چور اورخان مرغی چور

میاں بکری چور اورخان مرغی چور

ارشد بٹ  آئین میں اٹھارویں ترمیم کے وقت سینیٹر رضا ربانی نے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے پر بھی زور دیا۔ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ یہ آرٹیکل غیرمنتخب طاقتوراداروں کےہاتھوں میں جمہوری اداروں کے خلاف ایک موثر ہتھیار بنیں گئے۔ یہ آریٹکل منتخب جمہوری اداروں کے استحکام اور بالادستی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اورطاقتوراسٹیبلشمنٹ بڑی […]

· 1 comment · کالم
گورنر جنرل وزیر اعظم کو برخاست کرتے ہیں

گورنر جنرل وزیر اعظم کو برخاست کرتے ہیں

لیاقت علی  پاکستان کے ریاستی بندو بست میں وزیر اعظم کے عہدے کو وہ عزت و احترام کم ہی نصیب ہوا ہے جمہوری ممالک میں جس کا وہ مستحق سمجھا جاتا ہے ۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم کو ہمیشہ طاقت ور گورنر جنرلز اور صدور نے یک طرفہ ،بے بنیاد اور سطحی الزاما ت کی آڑ میں […]

· 2 comments · کالم
قاہرہ کے ریلوے اسٹیشنوں پر چلتے پھرتے مذہبی فتوے لیجیے

قاہرہ کے ریلوے اسٹیشنوں پر چلتے پھرتے مذہبی فتوے لیجیے

مصر کی معروف یونیورسٹی الازہر نے عوام کی مذہبی رہنمائی اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات کےطور پر قاہرہ کے ریلوے اسٹیشنوں پر جامعہ کے اماموں کے اسٹال قائم کیے ہیں۔ مصری باشندے اس اقدام سے خوش بھی ہیں اور کچھ نالاں بھی۔ مصری دارالحکومت قاہرہ کے قریب ایک پرہجوم ریلوے اسٹیشن پر امام سید عمر نامی بورٹھا شخص اسلامی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بنُیاد پرستوں کا رُومانس

بنُیاد پرستوں کا رُومانس

یوسف صدیقی  مدرسہ جامعہ دَارلعلوم دیوبند میں ایک قدیم پس منظر رکھے والے ’’انا ر‘‘ کے درخت کے سائے سے اُبھرنے والی ’’جدید بنیاد پرستی‘‘ کی قیادت اَب ماضی والاکمزور ’’ملاں‘‘ کے ہاتھ میں نہیں ہے ،بلکہ اَب مولویوں کی قیادت ٹیکنالوجی اُور دیگر وسائل پر قابض’ ملاں‘ کے ہاتھ میں ہے ۔جس کا مقابلہ دلیل اور وکیل سے کرنا […]

· 12 comments · تاریخ
ایران عراق جنگ ۔ سفرنامہ

ایران عراق جنگ ۔ سفرنامہ

سلمیٰ اعوان میرے بغدادی ٹیکسی ڈرائیور افلاق نے کہا تھا “میں آپ کو ایران عراق جنگ کی یادگار اور نامعلوم سپاہی کی یاد گار پر لے جارہا ہوں”۔ بڑا دھیما سا لہجہ تھا۔ معلوم سپاہی کی یادگار۔میں نے زیرِلب کہا۔وطن کے نا معلوم سپاہی ہمیشہ فرنٹ پر لڑتے ہیں ۔بے چارے ہمیشہ گمنام رہتے ہیں اور صرف نامعلوم سپاہی کی […]

· Comments are Disabled · ادب
انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے

انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے

انور عباس انور تاریخ عالم میں ان گنت واقعات ملتے ہیں ،جن میں بتایا گیا ہے کہ کئی معاشرے محض اس وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹ گئے کہ اس دور کے حکمران انصاف فراہم نہ کرسکے،ظالم دندناتے پھرتے رہے اور مظلوم سسکیاں لے لے کر دم توڑتے رہے، قاضیوں ،منصفوں اور حکمرانوں کے درباروں کی زنجیریں ہلاتے ایڑیاں رگڑرگڑ […]

· Comments are Disabled · کالم
جرمنی میں شریعہ  پولیس، حکومت  کا بروقت ایکشن

جرمنی میں شریعہ پولیس، حکومت کا بروقت ایکشن

جرمنی میں ایک سلفی مبلغ کو ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سوین لاؤ پر جرمنی میں شریعت لاگو کرنے کی کوشش کرنے کا الزام بھی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق جرمنی میں عوامی مقامات پر شریعت لاگو کرنے کی کوشش کرنے والے سوین لاؤ کو عدالت نے ساڑھے پانچ برس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی