Archive for July 11th, 2017

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو  رپورٹ پیش کر دی

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو  رپورٹ پیش کر دی

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اہم ترین ابواب میں سے ایک دس جولائی کو اس وقت ختم ہوا جب وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ایک تفصیلی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی۔ لیکن یہ رپورٹ پیش کیے جانے کے باوجود سسپنس ابھی ختم نہیں ہوا اور […]

· 1 comment · پاکستان
ایدھی، جو امر ہوگئے

ایدھی، جو امر ہوگئے

محمدحسین ہنرمل خلقِ خدا کی خدمت سے سرشار اوردرد کی دولت سے اپنے دلوں کومعمورکرنے والے لوگ قطعاًغریب نہیں ہوتے ۔دل کی بات کہی جائے تو یہی لوگ ہی دنیا کے امیر ترین اور صف اول کے اشراف ہوتے ہیں، البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہمارے ہاں مادیت پرستوں کی نظروں پر ایسی مخفی دولت کے رازکبھی کھل نہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
وزیر اعظم کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے میں کس کا کردار ہے؟

وزیر اعظم کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے میں کس کا کردار ہے؟

انور عباس انور سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کردے گی، اب عدالت عظمیٰ کے فاضل جج صاحبان رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیں گے، اور پھر سماعت ہوگی، شاید رپورٹ پر(وزیر اعظم ) حکومت کے اعتراضات سننے کے لیے تاریخ مقرر کرنا بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈوگرہ شاہی کے لچھن نہیں گئے

ڈوگرہ شاہی کے لچھن نہیں گئے

علی احمد جان اس موسم میں جب آپ کے بچوں کو سکول کی چھٹیاں ہوں اور آپ گلگت بلتستان کی سیر کو جائیں تو اگر وہاں پر آ پ کا کوئی عزیز، دوست افسر شاہی میں ہو تو پھر مزے ہی کچھ اور ہیں۔ ایک تو تفریحی مقامات پر سرکاری اقامت گاہ آپ کو میسر ہوگی جس میں آپ کو […]

· 1 comment · کالم