Archive for July, 2017

چین اور پاکستان کے خلاف بحری محاذ

چین اور پاکستان کے خلاف بحری محاذ

آصف جیلانی  ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان پانامہ لیکس کے مقدمہ میں ایسا غرق ہے کہ اسے کچھ خبر نہیں کہ اس کے ساحلوں پر کیا خطرات سر اٹھا رہے ہیں۔ خلیج بنگال سے لے کر بحر ہند اور بحیرہ عرب میں مالا بار مشقوں کے نام سے ہندوستان ، امریکا اور جاپان کی بحری فوجوں کی ۷ جولائی […]

· 1 comment · کالم
میڈیا، تعلیم ، بیانیہ اور ذہن سازی

میڈیا، تعلیم ، بیانیہ اور ذہن سازی

محمد علی مسافر یہ غالباً ۱۹۸۸ کی بہار کی ایک صبح تھی جب حسب معمول ہم نے سات کلومیٹر کے مسافت پیدل طے کرکے بالائی ہنزہ کے واحد ہائی سکول پہنچے تو سکول کے نزیک واقع ہوٹل میں غیرمعمولی چہل پہل پایا۔تجسس طفلانہ نے مجبور کیا تو دیوار سے ہوٹل کے صحن میں جھانکا اور سمجھنے کی کوشش کی کہ […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان میں فرقہ وارانہ حملہ، چار ہزارہ شیعہ قتل

بلوچستان میں فرقہ وارانہ حملہ، چار ہزارہ شیعہ قتل

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق اس واقعے میں نامعلوم حملہ آوروں نے، جو ایک موٹر سائیکل پرسوار تھے، نسلی طور پر ہزارہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کے ارکان پر اس وقت فائرنگ شروع کر دی، جب وہ اپنی گاڑی میں شہر کی مرکزی آر سی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جہادی سوداگر حافظ سعید کی کہانی 

جہادی سوداگر حافظ سعید کی کہانی 

یوسف صدیقی کشمیر میں آ گ بھڑکانے کی ذمہ دار جہادی ملاں حافظ سعید کی ’جہادی سرگرمیاں‘پاکستانی عوام کی نظر میں ہمیشہ متنازعہ رِہی ہیں۔حافظ سعید نے ضیا الحق کے دورِ حکومت میں ’’مرکز الدعوۃ وَلارشاد‘‘کے نام سے ایک جہادی تنظیم بنائی،اُور پاکستانی نوجوانوں کو ساتھ لے کر افغانستان کے ڈالر جہاد میں شامل ہو کر ’جنت ‘ حاصل کر […]

· 5 comments · کالم
کیا پیپلزپارٹی کا موقف بدل گیا ہے؟

کیا پیپلزپارٹی کا موقف بدل گیا ہے؟

نون لیگ کی اندرون خانہ ہمدرد جماعت پیپلز پارٹی نے پانامہ اور جے آئی ٹی کے مسئلے پرمیاں صاحب کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے اور قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے مسئلے کو طول نہ دے۔ پی پی پی کے رہنما آج پانامہ اور جے آئی ٹی سے […]

· 1 comment · پاکستان
شاہ نواز بھٹو کا قتل : ذمہ دار کون ؟

شاہ نواز بھٹو کا قتل : ذمہ دار کون ؟

لیاقت علی ایڈووکیٹ جمشید مارکر کا شمار پاکستان کے مایہ ناز سفیروں میں ہوتا ہے۔ کوئٹہ کے پارسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے جمشید کا تعلق ایک معروف کاروباری فیملی سے ہے۔ ابتدائی طور پر ان کو کرکٹ کمنٹری سے شہرت ملی تھی ۔1964میں انھیں جنرل ایوب خان کے عہد حکومت میں سیکرٹری خارجہ عزیز احمد نے فارن آ فس […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان : کشور ناہید کا تاریخ کے ساتھ کھلواڑ

بلوچستان : کشور ناہید کا تاریخ کے ساتھ کھلواڑ

منظور بلوچ   کٹی پھٹی ‘ نکالی گئیں آنکھیں ‘ بھیجہ مٹی میں اٹا ہوا ‘ ہڈیاں ٹوٹی ہوئیں کہیں یہ سگریٹوں کے داغ ‘ کہیں پہ ڈرل کئے جانے کے نشانات ۔۔۔ کون جانے ۔۔۔ کل تک جینے والا کون تھا ؟ کس گھر نے اس کو جنم دیا تھا ۔۔۔ کتنے ارمان اس کی مسکراہٹوں سے وابستہ ہونگے […]

· Comments are Disabled · کالم
کنٹرول لائن پر فائرنگ

کنٹرول لائن پر فائرنگ

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی خوش رنگ وادئ نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کی بڑی وجہ بھارتی شیلنگ سے چار پاکستانی فوجیوں کا ڈوب کر ہلاک ہو جانا بتایا گیا ہے۔ بھارتی شیلنگ کے دوران ایک گولہ پاکستانی فوج کی ایک موٹر گاڑی کو لگا اور اِس کے باعث وہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ناراض جیالوں کی پارٹی میں واپسی

ناراض جیالوں کی پارٹی میں واپسی

انور عباس انور ناز بلوچ کی ہنگامہ خیز تحریک انصاف سے علیحدگی ہو یا ایم کیو ایم کو نبیل گبول کا طلاق دینا اور پیپلز پارٹی سے تجدید عہد وفا کرنا ، پیپلز پارٹی میں واپس آنے والوں نے ایک ہی بات دہرائی ہے کہ پیپلز پارٹی میں واپس آکر انہیں ایسا لگا جیسے وہ اپنے گھر آگئے ہیں۔ پیپلز […]

· Comments are Disabled · کالم
مادری زبان میں تعلیم قومی ترقّی کے لئے کیوں ضروری ہے؟؟؟

مادری زبان میں تعلیم قومی ترقّی کے لئے کیوں ضروری ہے؟؟؟

آصف جاوید پاکستان کے موجودہ مسائل لاتعداد ہیں۔ مگر ان مسائل میں سرِ فہرست مادری زبان میں تعلیم، شرح خواندگی میں اضافہ، تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوّت کی تیّاری کا عمل ہے۔ نوے90 فی صد سے زائدپاکستانی بچّوں کی مادری زبان اردو یا انگریزی نہیں ہے۔ اوران 90 فیصد سے زائد بچّوں کو تعلیم زبردستی اردو یا انگریزی میں […]

· 6 comments · کالم
خیبر فور: پاک فوج کی ایک اور کامیاب حکمت عملی 

خیبر فور: پاک فوج کی ایک اور کامیاب حکمت عملی 

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاڑا چنار سے گرفتار ہونے والوں کا تعلق شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے ثابت ہوا ہے جو سرحد پار افغانستان کے علاقے میں مضبوط ہو رہی ہے۔ اتوار کی دوپہر ایک نیوز کانفرنس سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ترکی ملتِ اسلامیہ کی قیادت کا اہل ہے؟

کیا ترکی ملتِ اسلامیہ کی قیادت کا اہل ہے؟

سلمیٰ اعوان میرے لیے استبول کی دنیا بھر میں شہرت یافتہ ایا صوفیہ کو دیکھنا بے حد دلچسپ اور خوبصورت تجربہ تھا۔ وہ سب پینٹنگ بہت دلچسپی لئیے ہوئے تھیں۔جہاں شہنشاہ کامنیوز 2 اور ملکہ آئرن تھیں۔کہیں شہنشاہ کونسٹینن منومیکبس اور ملکہ زوئے بیٹے کے ساتھ کھڑی تھیں۔کہیں وہ پیاری سی ورجن میری جسٹینن اور کونسیٹنن کے ساتھ تھیں۔بازنطینی دور […]

· 1 comment · بلاگ
موشے دیان ، ضیاالحق اور نریندر مودی 

موشے دیان ، ضیاالحق اور نریندر مودی 

بیرسٹر حمید باشانی پچھلے دنوں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ابھی تک کچھ حلقوں میں زیر بحث ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ پورا دورہ ہی پاکستان کے خلاف ہونے والی عالمی سازشوں کی ایک تازہ ترین کڑی تھی۔ اس سے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ مزید مضبوط ہوا ہے۔ دونوں نے پاکستان […]

· 3 comments · کالم
کیا میاں اور خان دونوں ناک آوٹ ہونے والے ہیں

کیا میاں اور خان دونوں ناک آوٹ ہونے والے ہیں

 ارشد بٹ دروغ برگردن راوی کہ سعودی شہنشاہ اپنے سابق زیرکفالت نواز شریف کو گستاخی کی سزا دینا چاہتے ہیں۔ اس کے اشارے تو اس وقت نظر آنا شروع ہو گئے تھے جب ٹرمپ کی زیر صدارت عرب اسلامی کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو نظر انداز کر کے سابق پاکستانی آرمی چیف راحیل شریف کو زیادہ اہمیت دی […]

· 2 comments · کالم
ہیرا منڈی، رقص کی محفلوں سے جسم فروشی کا مرکز کیسے بنی؟

ہیرا منڈی، رقص کی محفلوں سے جسم فروشی کا مرکز کیسے بنی؟

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ’ریڈ لائٹ‘ ایریا جسے سولہویں صدی میں مغل حکمرانوں نے آباد کیا تھا، کسی حد تک برطانوی راج  اور اب پاکستانی معاشرے میں حالیہ اسلامائزیشن کے نتیجے میں اپنا اصل روپ کھو چکا ہے۔ نصف شب کا وقت ہے لیکن پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں قائم بازار حسن کی تنگ گلیوں […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
Muradi hold her eighteenth child as she wait for a checkup at the mobile clinic set up at Sikandarabad, district Naseerabad in Balochistan province, Pakistan

آئی آبجیکٹ مائی لارڈ

رژن بلوچ  در حقیقت سوال یہ ہے کہ آزادی کیا ہے؟ بقولِ روسی فلسفی برلِن کے ” آزادی وہ ہے جو دوسروں کی زندگیوں میں مداخلت نہیں کرتی ” میں اپنے ہر عمل میں خودمختار ہوں، کوئی بھی فیصلہ لینے کیلئے مجھے کسی کی اجازت درکار نہیں۔ لیکن جنوبی ایشیائی ممالک میں جب بھی انسانی آزادی کا موضوع زیر بحث […]

· Comments are Disabled · کالم
بے حس رہیے اور خوش رہیے

بے حس رہیے اور خوش رہیے

عطاالرحمن عطائی اس کی ران کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی ۔وہ پسلیوں پر بھی ہاتھ رکھ کر بڑی شدت سے  تکلیف بھری سسکاری نکالتا رہا جیسے آگ کے شعلوں پر بالوں کا گچھا رکھا جائےاور ان بالوں سے عجیب نوعیت کی آواز نکلے۔ وہ شخص زمین پر لیٹے لیٹے اپنا چہرہ زمین کی طرف کئے ہوئے تھا شاید وہ تکلیف […]

· 1 comment · کالم
کیا امریکہ پاکستان پر سختی کرنے والا ہے

کیا امریکہ پاکستان پر سختی کرنے والا ہے

امريکی کانگريس ميں ايک ایسے بل کے مسودے پر بحث جاری ہے جس ميں پاکستان کے حوالے سے نسبتاً سخت رويہ اختيار کرنے کا عنديہ ديا گيا ہے۔ امريکی کانگريس کا ايک پينل اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی سول اور عسکری مالی امداد کو اسلام آباد کے افغان […]

· 1 comment · پاکستان
میں بہت مضبوط ہوں اور میری کرسی مجھ سے بھی زیادہ مضبوط ہے

میں بہت مضبوط ہوں اور میری کرسی مجھ سے بھی زیادہ مضبوط ہے

انور عباس انور مسلم لیگ نواز کی قیادت نے اپنی غیر ضروری مصروفیات منسوخ کردی ہیں، وفاقی اور صوبائی وزراء ارکان پارلیمنٹ کو بیرون ملک کے سفر پر جانے سے روک دیا ہے، ارکان پارلیمنٹ اور وزرا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقہ ہائے انتخاب میں موجود رہیں ،اور زیادہ سے زیادہ عوام سے رابطے میں […]

· 2 comments · کالم
کتاب یا قرآن: انتخابی علامت کی سیاسی معیشت

کتاب یا قرآن: انتخابی علامت کی سیاسی معیشت

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ مذہب اور سیاست کے درمیان کس نوعیت کا نظریاتی اوراخلاقی رشتہ پایا جاتا ہے یہ انتہائی دلچسپ علمی بحث ہے۔ لیکن مذہب کے سیاسی استعمال سے کس طرح کے سماجی اور سیاسی رو یے جنم لیتے ہیں اور اس سے سماج میں مخصوص غیر جمہوری اور غیر انسانی عمل کو کس طرح دوام ملتا ہے۔اس بابت […]

· 2 comments · کالم