Archive for August 3rd, 2017

وزیر اعظم شہباز شریف اور نون لیگ کے تحفظات

وزیر اعظم شہباز شریف اور نون لیگ کے تحفظات

عبوری وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد اب نون لیگ کے حلقے یہ بات کر رہے ہیں کہ شہباز شریف کو پنجاب چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے۔ شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کی صورت میں پارٹی کی گرفت پنجاب پر کمزور پڑ سکتی ہے۔ نون لیگ کے اہم اور سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے آج ایک بیان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

 فیض اللہ میں پشاور یونیورسٹی میں شعبہِ بین الاقوامی تعلقات میں پڑھتا تھا۔ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کا قتدار عروج پر تھا۔ کلاس کے اکثر طلباء بشمول اساتذہ ان کے سرگرم حمایتی تھے۔ کچھ اساتذہ کی مجبوری بھی ہوسکتی تھی۔ تاہم چیئرمین صاحب فخر سے کہتے تھے کہ مشرف صاحب مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ جب ہم کلاس […]

· 2 comments · بلاگ
سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

خادم حسین سیاسی عمل انسان کے سماجی ارتقاء سے ہم آہنگ اجتماعی حکمرانی کا نظام قائم کرنے، ایک خاص جغرافیے میں رہنے والے انسانوں کی تہذیبی شناخت کے سفر کو تخلیقیت سے بار آور کرنے، وسائل و پیداوار کی منصفانہ تقسیم کے لئے ادارے قائم کرنے اور اداروں کو اہلیت اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق چلانے کا نام ہے۔ […]

· 2 comments · کالم
نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

انور عباس انور اگر شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے تو پاکستان کی خاتون اول کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستانی میڈیا نے ایک نئے بحث چھیڑ دی ہے،یہ سوال دیکھا جائے تو قبل از وقت ہے، کیونکہ شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے میں ابھی ساٹھ روز باقی ہیں، دنیا میں جس برق رفتاری […]

· 4 comments · کالم