Archive for September, 2017

ملی مسلم لیگ پر پابندی کا مطالبہ

ملی مسلم لیگ پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں وجود میں آنے والی ’اسلام پسند‘ سیاسی جماعت ’ملی مسلم لیگ‘ پر پابندی عائد کر دی جائے۔ امریکا نے اس پارٹی کے حمایت یافتہ حافظ سعید کی سر کی قیمت 10 ملین ڈالر رکھی ہوئی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے پاکستان کی وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نواب زادہ نصراللہ: ایک فرضی بابائے جمہوریت

نواب زادہ نصراللہ: ایک فرضی بابائے جمہوریت

لیاقت علی شخصیت پرستی اور ہیرو ورشپ سماجی طور پر پسماندہ معاشروں کی خصوصیت ہے۔ شخصیات مذہبی ہوں یا سیاسی ان کے گرد فرضی واقعات اور کارناموں کا ایک ایسا تانا بانا بنا جاتا ہے جس سے وہ سماج کے دوسرے افراد سے منفرد اور نمایاں نظر آنے لگتے ہیں۔ مذہبی شخصیات سے معجزے منسوب کئے جاتے ہیں جب کہ […]

· 1 comment · کالم
اسلام آباد میں داعش کے جھنڈے

اسلام آباد میں داعش کے جھنڈے

انور عباس انور حکومت کوابھی تک ان نامعلوم افراد کا کھوج لگانے میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکی جنہوں نے اسلام آباد کی معروف شاہراہ ایکسپریس ہائی وے پر واقع اقبال ٹاؤن کے قریب ایک پل پر کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا کربرکس اعلامیہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے مطالبے کو تقویت پہنچائی ہے،چین کے شہرمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
غلام جیلانی برق کا انتباہ اور آج کا پاکستان

غلام جیلانی برق کا انتباہ اور آج کا پاکستان

علی احمد جان اپنی زندگی میں ہی راز مسرت پانے والے ڈاکٹر غلام جیلانی برق ایک شخص نہیں بلکہ ایک عہد کا نام ہے۔ چالیس کے لگ بھگ کتب کے مصنف ہونے کے ساتھ عربی زبان کے مستند استاد بھی تھے ۔ ان کو نہ صرف قرآن و حدیث پر عبور حاصل تھا بلکہ زبور، تورات اور انجیل کی بھی […]

· 1 comment · کالم
ریاست مذہبی انتہا پسندوں کی سرپرستی کررہی ہے

ریاست مذہبی انتہا پسندوں کی سرپرستی کررہی ہے

سماجی ماہرین کے مطابق کئی بار عوامی سطح پر شرمندگی اٹھانے اور گھر پر نظر بند رہنے والے اسلام آباد کی متنازعہ لال مسجد کے سابق خطیب عبدالعزیز اپنی تقاریر کے ذریعے ابھی تک نوجوان پاکستانی شدت پسندوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق آج بھی ریاست کی سیکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ مولانا عزیز کی پشت پناہی کر رہی ہے جس کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فوجی گملے میں اُگے سیاستدان اور کھارے کھوہ

فوجی گملے میں اُگے سیاستدان اور کھارے کھوہ

مسعود قمر آج کل سیاستدانوں کو دو ناموں سے گالیاں دی جاتی ہیں ۔ اصل میں مطلب ان سیاستدانوں کو گالیاں دینا نہیں ہے بلکہ سیاست کو گالی بنانا ہے، ایک گروہ کا سربراہ شیخ رشید ہے جس کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر سیاستدان فوجی گملے میں اُگا ہے ۔ مزے کے بات یہ ہے فوجی گملے سے […]

· 2 comments · کالم
سعودی عرب : امداد کے پردے میں فرقہ پرستی کو فروغ

سعودی عرب : امداد کے پردے میں فرقہ پرستی کو فروغ

خلیجی ریاست سعودی عرب نے جنوبی ایشیائی مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش میں مساجد کی تعمیر کے لیے ڈھاکا حکومت کو بیس ملین ڈالر کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے۔ اس بارے میں ایک سعودی جائزہ ٹیم جلد ہی بنگلہ دیش کا دورہ بھی کرے گی۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے ملنے والی نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
میں —کتابوں سے فلموں تک

میں —کتابوں سے فلموں تک

راجندر سنگھ بیدی کبھی میں نے اس لیے لکھنا شروع کیا تھا کہ مجھے کچھ کہنا تھا معاشرے کے بارے میں ، زمانے کے بارے میں ،حالات کے بارے میں، خود اپنے بارے میں ۔ میں نے سوچا تھا کہ اپنی تصانیف کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو دکھاؤں ،تاکہ جو لوگ ان پر مرہم لگا سکتے ہیں، وہ لگائیں […]

· Comments are Disabled · ادب
شراب پر پابندی

شراب پر پابندی

لیاقت علی جالب نے لکھا تھا:۔ بہت کم ظرف تھا جو کر گیا محفلیں ویران نہ پوچھو حال یاراں جب شام کے سائے ڈھلتے ہیں لاہور کے تمام پانچ ستارہ ہوٹلوں میں شراب کی دکانیں ہیں۔ اگرچہ کہا یہ جاتا ہے کہ یہ دکانیں غیر مسلم پاکستانیوں کو پرمٹ پر شراب فروخت کر تی ہیں لیکن ان دکانوں پر مجمع […]

· 2 comments · بلاگ
تصویریں سچ بولتی ہیں

تصویریں سچ بولتی ہیں

علی احمد جان تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جو تصویر جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران دکھائی وہ غلط تصویر تھی، وہ ہندوستان کے زیر قبضہ کشمیر کے بچے کی نہیں جو قابض فوجیوں کی ظالم چھرے والی بندوقوں کا نشانہ بنا بلکہ یہ ایک فلسطینی لڑکی […]

· Comments are Disabled · کالم
آئین پاکستان حق حکو مت کس کس کو دیتا ہے؟؟؟؟ 

آئین پاکستان حق حکو مت کس کس کو دیتا ہے؟؟؟؟ 

انور عباس انور محترم ظفر عمران نے سوال چھیڑا ہے کہ پاکستان میں فوج کے علاوہ دیگر اداروں کو بھی حق حکمرانی دیا جائے،اس سے قبل اس نے سوال اٹھایا تھا کہ سرکاری اداروں سے فوجی حکمرانوں کی تصاویر ہٹائی جائیں،ملک میں جاری سول ملٹری تعلقات کے اتار چڑھاؤ کے ماحول میں اس قسم کی بحث حالات میں ٹھہراؤ اور […]

· 1 comment · کالم
اسلام آباد میں داعش کے لہراتے جھنڈے

اسلام آباد میں داعش کے لہراتے جھنڈے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مصروف شاہراہ پر جہادی گروپ اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے جھنڈوں کی موجودگی نےآئی ایس پی آر کے اس دعوے پر سوال اٹھا دیے ہیں کہ ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں۔  ملک کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مصروف شاہراہ کے اقبال نامی پُل پر پائے جانے والے داعش کے […]

· 1 comment · پاکستان
کیا موجودہ یروشلم (بیت المقدس) جعلی ہے؟

کیا موجودہ یروشلم (بیت المقدس) جعلی ہے؟

زبیر حسین کیا یروشلم (بیت المقدس)، کنعان، مونٹ سینائی، اور ٹمپل مونٹ یمن میں دریافت ہو چکے ہیں؟  نہ صرف مونٹ سینائی، بلکہ یروشلم، کنعان، ٹمپل مونٹ، اور اسرائیلیوں یا یہودیوں کے دوسرے قصبے اور مقدس مقامات بھی جنوبی عرب اور شمالی یمن میں دریافت ہو چکے ہیں۔ اگر بائبل کے کردار مثلاً ابراہیم، اسحاق، یعقوب، اور یوسف حقیقی ہیں […]

· 5 comments · تاریخ
پاکستان میں نئے عمرانی معاہدے کے فریق کون؟

پاکستان میں نئے عمرانی معاہدے کے فریق کون؟

یوسف صدیقی اس وقت پاکستان کی سیاست میں ’’جمود‘‘ کی شکار ہے ۔ریاست اور سیاست اپنی بقا اور پہچان کی تلاش میں ہے ۔جمہوریت کو قائم و دائم رکھنے کے لیے ’مکالمے‘ اور برداشت کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ رَضا رَبانی جیسے سنجیدہ سیاست دان کے بعد صدر ممنون حسین کے بیانات کی گونج میں یہ بات آسانی سے […]

· 1 comment · کالم
انگیلا میرل چوتھی دفعہ چانسلر منتخب

انگیلا میرل چوتھی دفعہ چانسلر منتخب

انگیلا میرکل ایک مرتبہ پھر جرمن پارلیمانی انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ شاید جرمن شہریوں کو ان کا اقتدار میں مسلسل رہنا پسند ہے۔ چانسلر انگیلا مرکل کی جماعت کرسچین ڈیمو کریٹ پارٹی اور اتحادی جماعت کرسچین سوشل یونین نے 35.5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ان کی سابق اتحادی جماعت سوشل ڈیموکریٹ نے 20فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دو بھیڑیوں اور ایک بھیڑ کی جمہوریت

دو بھیڑیوں اور ایک بھیڑ کی جمہوریت

بیرسٹر حمید باشانی لاہور کے حالیہ ضمنی انتخابات پر سوشل میڈیا میں رد عمل ابھی تک جاری ہے۔ یہ ردعمل کہیں دلچسب ہے کہیں پریشان کن۔ مختلف تجزیہ کار ان انتخابات کے نتائج سے اپنی مرضی اور پسند کے نتائج اخذکر رہے ہیں۔ ا ن میں وہ لوگ شامل ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ انتخابات پاکستان میں کوئی بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
علامہ اقبال اور قادیانیت : تعلق اور لا تعلقی

علامہ اقبال اور قادیانیت : تعلق اور لا تعلقی

انتخاب و تلخیص :لیاقت علی ایڈووکیٹ علامہ اقبال نے 1911 میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ’ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر‘ کے عنوان سے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے جماعت احمدیہ کو اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ نمونہ قرار دیا تھا۔انہوں نے اپنی اس تقریر میں مسلمانان ہند کے مختلف اسالیب کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا تھا ’ […]

· 6 comments · تاریخ
مشرق وسطی میں ایک نئی جنگ بھڑکنے کا خطرہ 

مشرق وسطی میں ایک نئی جنگ بھڑکنے کا خطرہ 

آصف جیلانی کرد قوم جہاں ایک طرف اس قدر خوش قسمت ہے کہ اسے صلاح الدین ایوبی ایسے مرد مجاہد کی قیادت نصیب ہوئی وہاں دوسری جانب اس قدر بد قسمت ہے کہ ایک طویل عرصہ سے چار ملکوں میں گھری ہوئی ہے او ر اس قوم کو اپنا کوئی الگ مستقل آزاد وطن نصیب نہیں ہوسکا ہے۔  ایک سو […]

· Comments are Disabled · کالم
Seedbeds of radicalism

Seedbeds of radicalism

Religion-based education in Pakistan has made universities a fertile ground for extremists. By Khaled Ahmed Pakistan is in the grip of terrorism unleashed by university-educated youth who kill in the name of Islam. A Karachi gang that was recently nabbed was found to have connected with university-level teachers and their students who were on the take from the Islamic State […]

· Comments are Disabled · News & Views
احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب احمد ندیم قاسمی نے ایک بار بڑے درد سے فرمایا تھا کہ ہمارے ہاں اردو کی خود نوشت سوانح عمریوں کے موضوع پر کام نہیں ہؤا اور یہ بڑی تشویش کی بات ہے ۔ جب اس موضوع پر میری کتاب ’’ پس نوشت‘‘ لاہور سے ۲۰۰۳ میں شائع ہوئی تو مجھے یہ لکھتے ہوئے خوشی ہوتی […]

· 2 comments · ادب