Archive for September, 2017

میں قلم کار ہوں کوئی پبلک پراسیکیوٹر نہیں

میں قلم کار ہوں کوئی پبلک پراسیکیوٹر نہیں

آصف جاوید سوشل میڈیا پر میرے بلاگ شائع ہونے کے بعد تبصروں ،تنقید اور گالیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ریاست کی پروپیگنڈہ مشینری کے دفاعی کارکن بڑی جانفشانی سے اپنا حق ادا کرتے ہیں۔ شدید تنقید، منفی تبصروں اور گالیاں کھانے کا اب میں عادی ہوچکا ہوں۔ مگر میرے اکثر دوست سوشل میڈیا پر […]

· 2 comments · کالم
ابوالاثرحفیظ جالندھری کرشن کنہیاکے حضور

ابوالاثرحفیظ جالندھری کرشن کنہیاکے حضور

طارق احمد مرزا ہندؤں کے نزدیک کرشن کنہیّا کا وجوداُن کے خداوشنو کا اس زمین پر آٹھواں ظہور تھا۔ان کا جنم دن (جنم اشٹمی)ہندو کیلنڈر کے مطابق گھٹتے چاند کی آٹھویں تاریخ (کرشنا پاشا)کو ہوا تھا۔چاند کی تاریخوں کے مطابق یہ جنم دن جولائی یا اگست میں منایا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ کرشنا کا مطلب کالا ہوتاہے ۔چونکہ ان […]

· 3 comments · ادب
جماعت الدعوۃ کی جہادی تجارت اور پاکستانی ریاست کی خاموشی

جماعت الدعوۃ کی جہادی تجارت اور پاکستانی ریاست کی خاموشی

یوسف صدیقی جماعۃ الدعوۃ ایک قدیم پس منظر رکھنے والی جہادی جماعت ہے ۔یہ جماعت ’’مرکز الدعوۃ ولارشاد اُور اِس کے بعد ’’لشکرِ طیبہ ‘‘ کے ٹائٹل کو اِستعمال کرتے ہوئے موجودہ شکل تک پہنچی ہے۔اِس وقت پاکستانی رِیاست ظاہری طور پر جماعۃ الدعوۃ پر پابندی لگا چکی ہے ۔علاوہ اَزیں جماعۃ الدعوۃ کو اقوامِ متحدہ نے بھی ’’کالعدم‘‘ قرار […]

· Comments are Disabled · کالم
 ریاست کا عدالتی نظام اس قابل نہیں کہ جرنیلوں سے باز پرس کر سکے

 ریاست کا عدالتی نظام اس قابل نہیں کہ جرنیلوں سے باز پرس کر سکے

سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے آج پانچ ملزمان رفاقت حسین، حسنین گل، شیر زمان، اعتزاز شاہ اور عبدالرشید کوبری کر دیا اور سابق ڈی آئی جی راولپنڈی سعودعزیز اور سابق ایس پی راول ٹاؤن خرم شہزاد کو سترہ، سترہ برس قید کی سزا سنائی۔عدالت نے […]

· 1 comment · پاکستان
تاریخ کا سب سے پہلا توہین مذہب کا کیس

تاریخ کا سب سے پہلا توہین مذہب کا کیس

زبیر حسین یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے چار سو سال پہلے کی بات ہے۔ اس زمانے میں یونان میں اگرچہ جمہوریت تھی لیکن یونانی مذہب کے عقائد اور رسومات کا ماخذ اساطیری داستانیں یا دیومالائی قصے کہانیاں تھیں۔لوگ دیوی دیوتاؤں کو خدا سمجھتے اور ان پر ایمان کامل رکھتے تھے۔ خیال رہے زمانہ قبل مسیح کے یونانی […]

· 2 comments · تاریخ
دہشت گردوں تک ہتھیار کیسے پہنچتے ہیں؟

دہشت گردوں تک ہتھیار کیسے پہنچتے ہیں؟

دنیا بھر میں فروخت ہونے والی جرمن بندوقیں آخر کار جاتی کہاں ہیں؟ جرمن حکومت اب یہ جاننا چاہتی ہے کہ ان کے فروخت کردہ ہتھیار دہشت گرد گروپوں تک کیسے پہنچ جاتے ہیں؟ لیکن کیا جرمن حکومت کا یہ منصوبہ کامیاب ہو پائے گا؟ جرمن حکومت نے ابتدائی طور پر ایک ایسے دو سالہ منصوبے کا آغاز کیا ہے، […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
غلام اور لونڈی کا تصور

غلام اور لونڈی کا تصور

ساغر سلیمی اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسانوں کی خریدو فروخت کو مذہبی تحفظ فراہم کرتا ہے انسانوں کو غلام بنانے اور بغیر نکاح کے ان سے سیکس کرنے اور ان کی خریدو فروخت کی اجازت تو قرآن میں بھی دی گئی ہے اور سنت رسول بھی ہے۔  قران میں ہے کہ لَّا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِن بَعْدُ […]

· 1 comment · بلاگ
جلد باز آنسو

جلد باز آنسو

عطاالرحمن عطائی یا تو میرے آنسو بڑے جلد باز ہیں ۔ یا مجھے جلد رو پڑنے کی بیماری۔ یا پھر شاید میرے دل کو شیوہ نوحہ گری کی لت لگ گئی ہے۔ اسی لئے جلد میرا دل بھر آتا ہے ورنہ سب کچھ تو ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے ۔ ایسی  بھی کوئی قیامت نہیں ٹوٹی جس پر ماتم کیا […]

· Comments are Disabled · کالم