Archive for October, 2017

کیپٹن صفدر اور فکر مودودی

کیپٹن صفدر اور فکر مودودی

طارق احمد مرزا حال ہی میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں جس طرح حکومتی پارٹی کے ایک ممبرکی جذباتی انداز میں ’’فکرِمودودی ‘‘کو ’’بغرض ثواب‘‘پیش کرنے پر ممبران اسمبلی نے تالیاں اور ڈیسک بجاکرخراج عقید ت پیش کیاوہ اس ایوان کے ذہنی،علمی،فکری،سماجی اورمعاشرتی اقدار کوایک بار پھرخود ہی برہنہ کر کے بتا دیا ہے کہ ان کے نزدیک پاکستانی حکومت […]

· 5 comments · کالم
ٹیکنوکریٹس آرہے ہیں؟

ٹیکنوکریٹس آرہے ہیں؟

انور عباس انور نصرت جاوید ۔۔۔ جنہیں میں محبت سے تلقین شاہ کہتا اور لکھتا ہوں ،ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت آنے والی ہے یا لائی جانے والی ہے ان کے بقول بس اگلے قدم کا نتظار کیجیے ۔یقیننا تلقین شاہ کی معلومات مجھ سے کہیں زیادہ اور سورس بہتر ہیں، دوسرا اسلام آباد انکا مسکن ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع کی حکومتی درخواست واپس

حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع کی حکومتی درخواست واپس

پاکستانی حکومت کی طرف سے جماعت الدعوہ کے بانی اور امریکا کو مطلوب عسکریت پسند رہنما حافظ سعید کی ان کے گھر پر نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔ یہ بات جماعت الدعوہ کے ایک ترجمان نے بتائی۔ یاد رہے کہ حافظ سعید کی نظر بندی کی موجودہ قانونی مدت اکتوبر کے آخر میں پوری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آئین اکبری یا فتاویٰ عالمگیری

آئین اکبری یا فتاویٰ عالمگیری

علی احمد جان ماضی قریب و بعید میں جب کوئی کسی قبیلے ، قوم یا ملک کو فتح کر تاتو دشمنوں کے سروں کا مینار بنا کر زندہ لوگوں کو یہ پیغام دے دیتاکہ اگر کسی اور نے سراٹھانے کی کوشش کی تو ان میناروں میں اس کا سر بھی ہوسکتا ہے، اس کے بعد کوئی سر اٹھانے کی جرآت […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں اوراسٹیبلشمنٹ کی آنکھ مچولی اور خادم اعلیٰ کی تیاریاں

میاں اوراسٹیبلشمنٹ کی آنکھ مچولی اور خادم اعلیٰ کی تیاریاں

ارشد بٹ ایڈووکیٹ کیا میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ نواز اور ریاستی اسٹیبلشمنٹ کے مابین اختلافات ناقابل حل ہونے کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔ یا اختلافات کی نوعیت ہی ایسی ہے کہ کوئی بھی اپنے نام نہاد اصولی موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ اگر ان مفروضوں کو من وعن تسلیم کر لیا جائے تو […]

· Comments are Disabled · کالم
 سول بالادستی کا  آغاز گلگت اور کشمیر سےکیجیے

 سول بالادستی کا  آغاز گلگت اور کشمیر سےکیجیے

ولید بابر ایڈووکیٹ  سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے میاں محمد نوازشریف کو پانامہ کیس میں بر طرف کیے جانے پر میاں محمد نوازشریف  صدائے احتجاج بلند کیے ہوئے ہیں۔ پہلے مری پھر بذریعہ جی ٹی روڑ لاہور سفر اور اب حالیہ پریس کانفرنس میں میاں صاحب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پنتالیس سال پہلے توہین رسالت کا مرتکب

پنتالیس سال پہلے توہین رسالت کا مرتکب

مشتاق احمد تقریباً چالیس سال پہلے کی بات ہے میں اس وقت سانگلہ ہل میں رہتا تھا۔ ہمارا پندرہ سولہ نوجوانوں کا ایک حلقہ تھا جس میں کچھ پروفیسر تھے کچھ وکلاء اور کچھ طالبعلم ۔ ہم میں سے ہر ایک علم وادب کا شائق تھا اور ہم نے ایک تنظیم مجلس فکر وفن کے نام سے بنارکھی تھی جس […]

· 2 comments · کالم
امریکا کو مشترکہ آپریشن کی دعوت، متعدد سیاسی جماعتیں چراغ پا

امریکا کو مشترکہ آپریشن کی دعوت، متعدد سیاسی جماعتیں چراغ پا

پاکستانی وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کی طرف سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف امریکا کو مشترکہ آپریشن کی پیش کش نے ملک میں متعدد سیاسی جماعتوں کو چراغ پا کر دیا ہے۔ وزیرِ خارجہ نے ایکسپریس ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں یہ کہا تھا کہ پاکستان نے امریکا کو یہ پیش کش کی ہے کہ وہ ثبوت کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیب کے نئے چئیرمین

نیب کے نئے چئیرمین

انور عباس انور جسٹس جاوید اقبال پاکستان کی سپریم کورٹ سے اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوئے تو انہیں مسنگ پرسنز کمیشن ،اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی اور امریکا کی کارروائی کی تحقیقات کرنے کے لیے بننے والے کمیشن کی سربراہی انہیں سونپی گئی، مسنگ پرسنز کا معاملہ ابھی لتکا ہوا ہے جب کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سزائے موت ختم کی جائے

سزائے موت ختم کی جائے

لیاقت علی ایڈووکیٹ دس اکتوبر دنیا بھر میں سزائے موت کے خلاف دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔دنیا تیزی سے اس نتیجے پر پہنچ رہی ہے کہ قتل کے الزام میں سزائے موت انتقام تو ضرور ابھارتی ہے لیکن یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ پھانسی قتل کے جرم میں کمی کا باعث بنتی ہے درست نہیں ۔ اعداد وشمار […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر: جیش محمد کا کمانڈر ہلاک

کشمیر: جیش محمد کا کمانڈر ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسند تنظیم ’جیش محمد کا ایک اہم کمانڈر‘ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ سری نگر ایئر پورٹ کے قریب پیرا ملٹری دستوں کے ایک کیمپ پر حالیہ خونریز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ یہی شدت پسند تھا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر سے موصولہ نیوز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یوم تشکر اور چے گویرا کی یاد میں

یوم تشکر اور چے گویرا کی یاد میں

بیرسٹرحمید باشانی آج یوم تشکر ہے۔ کینیڈامیں ہم ہر سال یہ دن بناتے ہیں۔ یہاں شاید یہ دن امریکہ سے آیا۔ جب امریکہ میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران کچھ لوگوں نے وہاں سے بھاگ کر کنیڈا میں پنا ہ لی۔ اس جشن کا تعلق اچھی فصل سے ہے۔ ان دنوں سے ہے جب انسانی زندگی زراعت کے گرد […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان پر امریکی اعتراض اور لوگوں کا اعتماد

گلگت بلتستان پر امریکی اعتراض اور لوگوں کا اعتماد

علی احمد جان شاہراہ قراقرم کی تعمیر کے پچاس سال بعد امریکہ کی وزارت دفاع کو ایک دم خیال آیاکہ چین اور پاکستان کا راستہ ایک ایسے متنازع علاقے سے بھی گزرتا ہے جس پر ہندوستان بھی دعویدار ہے ۔ امریکہ کو ستر سال بعد یہ خیال ایک دم نہیں آیا بلکہ اس کا موقع اب آگیا کہ وہ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
سید مینو چہر کی میرے شب و روز

سید مینو چہر کی میرے شب و روز

ڈاکٹر پرویز پروازی بزرگ شاعر، عالم اور ماہر تعلیم پروفیسر سید عابد علی عابد کے ریٹائرڈ بیوروکریٹ بیٹے سید مینوچہر کی خودنوشت سنگ میل لاہور والوں کی جانب سے2009میں’’میرے شب و روز‘‘ کے عنوان سے چھپی ہے۔ سید مینوچہر،عابد صاحب کے اکلوتے بیٹے ہیں اور غالباً چاروں بہنوں میں سب سے چھوٹے بھی ہیں۔ شبنم عابد علی جو بعد کو […]

· Comments are Disabled · ادب
Mainstreaming Terror

Mainstreaming Terror

by Khaled Ahmed It is now certain — unless Pakistan’s powers-that-be intervene — that the process of “mainstreaming” or deradicalising of Pakistan’s proxy warriors recommended by retired military officers figuring on TV talkshows has been shipwrecked. The Foreign Office under PMLN foreign minister Khawaja Muhammad Asif has decided that Hafiz Saeed’s Milli Muslim League (MML) should not have taken part […]

· Comments are Disabled · News & Views
ثقافت سے تمدن تک ارتقاء کاسفر

ثقافت سے تمدن تک ارتقاء کاسفر

پائند خان خروٹی ہمارے اکثر مقامی دانشور حضرات اور فل برائیٹ پروفیسر ز اپنی روایت اور اردگرد کے ماحول سے اس قدر متاثر بلکہ مغلوب ہوچکے ہیں کہ اس سے آگے دیکھنے کی صلاحیت کھو بیٹھے ہیں ۔ اپنی کم علمی ، کم مائیگی اور محدود تناظر کے باعث وہ آفاقی سچائیوں اور انسانی اقدار کی ہمہ گیری اور وسعت […]

· 2 comments · علم و آگہی
پنجاب کی تقسیم گائے کاٹنے کے مترادف ہے

پنجاب کی تقسیم گائے کاٹنے کے مترادف ہے

اسلم ملک ایک عزیز دوست نے فرمایا ہے کہ عید ، محرم وغیرہ کی طویل چھٹیوں میں لاہور کتنا پر سکون ہو جاتا ہے۔۔۔ آخر کیوں ؟ یہ تو سیدھی سی بات ہے ۔۔۔ پردیسی آبائی علاقوں کو چلے جاتے ہیں۔۔۔ بازاروں اور سڑکوں پر ہجوم ، رش کم ہو جاتا ہے ۔ ہر اتوار کو بھی ایسا ہی سکون […]

· 2 comments · بلاگ
امریکی حکام کا پاکستان کے لیے سخت پیغام

امریکی حکام کا پاکستان کے لیے سخت پیغام

پچھلے ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسی بیان میں اسلام آباد حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ’شر پھیلانے والوں‘ کو محفوظ ٹھکانے فراہم کرتی ہے۔ اس سخت بیان بازی کے بعد اب امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع پاکستان کے دورے کرنے والے ہیں۔ پاکستانی اور امریکی سفارتی ذرائع نے ان دوروں کی تصدیق کر […]

· 2 comments · بین الاقوامی
عوام سے بے ربط جمہوریت 

عوام سے بے ربط جمہوریت 

آصف جیلانی  پاکستان میں جمہوریت کا نعرہ بلند کرنے والے نہ جانے کیوں جمہوریت کو مجرد یا قائم بالغیر نظریہ سمجھتے ہیں جس کا عوام سے ، ان کے مسائل سے، ان کی خواہشات اور تمناوں سے قطعی کوئی تعلق نہیں ۔ صرف سیاست دانون کے محلات میں ان کے مفادات کے طوطی کی آواز ہے۔  مجھے اچھی طرح یاد […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی حکومت نے قرآن ضبط کرنا شروع کردیے

چینی حکومت نے قرآن ضبط کرنا شروع کردیے

چین کے صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی سرگرمیوں کے بعد چینی حکومت نے سنکیانگ کے مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی مذہبی کتاب، قرآن میں شدت پسند مواد موجود ہےجس کی وجہ سے حکومت اسے ضبط کرنے پر مجبور ہے۔ بی بی سی کی جانب […]

· 1 comment · بین الاقوامی