Archive for November 9th, 2017

مشرق وسطی میں ایران اور سعودی عرب کی پراکسی وار

مشرق وسطی میں ایران اور سعودی عرب کی پراکسی وار

سعودی عرب ایران کے خلاف کئی محاذوں پر جارحانہ طریقے سے نمٹنے کی کوشش میں ہے، جس سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں مزید شدت پیدا ہو سکتی ہے۔ تاہم اس کے باوجود مشرق وسطیٰ میں ایران کا اثرورسوخ کم نہیں ہو سکا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کے مابین جاری سرد جنگ کے باعث اس خطے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب :اقتدار کے نئے کھلاڑی

سعودی عرب :اقتدار کے نئے کھلاڑی

علی احمد جان یہ پندرہ اگست1962 کی رات کی بات ہے جب سعودی عرب کے طلال بن عبدالعزیز السعود کے محل میں اچانک سعودی پولیس اورسیکیورٹی کے اہلکار وں نے گھس کر تلاشی لینا شروع کر دیا ۔ طلال پر الزام تھا کہ انھوں نے بطور وزیر سرکاری پیسے میں بڑے پیمانے پر خرد برد کیا ہے جس کی تحقیقات […]

· Comments are Disabled · کالم
دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی

دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی

لیاقت علی   یہ دیوبندی مسلک سے وابستہ دو دینی مدار س کی کہانی ہے۔ایک مدرسہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے شمال میں واقع شہر دیو بند میں قائم ہے جب کہ دوسرا پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں مذہبی تعلیم دے رہا ہے۔ 1866 سے قائم دارالعلوم دیو بند میں اس وقت چار ہزار کے […]

· Comments are Disabled · کالم
خانہ جنگی سے بچنے کے لئےنئے عمرانی معاہدے کی ضرورت

خانہ جنگی سے بچنے کے لئےنئے عمرانی معاہدے کی ضرورت

آصف جاوید آج  پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں شہری سندھ کی  ایک ہی سیاسی جماعت کے دو منحرف دھڑوں کا انضمام ہوا۔ متّحدہ قومی موومنٹ کو توڑ کر اسٹیبلشمنٹ  کی بنائی گئی دو جماعتوں ،فارق ستّار کی متّحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور مصطفی‘ کمال کی پاک سر زمین پارٹی نے آج کراچی میں اپنے اشتراک  اور […]

· 3 comments · کالم