Archive for November 23rd, 2017

لوتھر کے اصلاح مذہب کے پانچ سو سال

لوتھر کے اصلاح مذہب کے پانچ سو سال

ڈاکٹر مبارک علی آج سے پانچ سو سال قبل 1517 عیسوی میں وٹنگ برگ یونیورسٹی کے الحیات کے ایک پروفیسر مارٹن لوتھر کنگ (وفات1546) جن کو کم لوگ جانتے تھے انہوں نے وٹنگ برگ چرچ کے دروازے پر پچانوے نکات پر مشتمل ایک اشتہار کیل سے ٹھوک کر لگایا۔کہ چرچ میں آنے والے عبادت گذار اسے پڑھ سکیں۔ان کے ردعمل […]

· 2 comments · تاریخ
رباعیاتِ صادقینؔ اورننگِ مُلا

رباعیاتِ صادقینؔ اورننگِ مُلا

طارق احمد مرزا اردو شاعری میں سب سے مشکل صنف رباعی کی ہے۔اکثر لوگ قطعہ اور رباعی میں فرق نہیں جانتے ۔حتیٰ کہ بعض شعراء تک نے اپنے بعض اشعار کو رباعی سمجھ کر پیش کیا حالانکہ وہ محض قطعہ تھے۔ فنی اعتبار سے رباعی ایک خاص وزن، بحر،قافیہ و ردیف ،اور مصرعوں کی مخصوص تعداد کی متقاضی ہوتی ہے۔کہا […]

· Comments are Disabled · ادب
پاکستان کی اپر مڈل کلاس کا کاپی پیسٹ مارکسزم 

پاکستان کی اپر مڈل کلاس کا کاپی پیسٹ مارکسزم 

آفتاب احمد  گزشتہ دنوں سے بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے قتل عام کے بعد ذرائع ابلاغ میں کافی مباحثہ چلا ، جہاں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ،وہیں کچھ سوالات نے جنم لیا جن کا اظہارچھوٹامنہ اور بڑی بات کے مترادف ہے ،یہ سمجھتے ہوئے بھی جسارت کرنے کی کوشش کی ہے کہ چندسوالات سامنے لاے جائیں اور اور […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف دو ہاتھ؟: ڈیرہ اسمعیل خان میں نوجوان لڑکی کو سرعام برھنہ کرنا

صرف دو ہاتھ؟: ڈیرہ اسمعیل خان میں نوجوان لڑکی کو سرعام برھنہ کرنا

دو ہاتھوں سے  تو وہ صرف اپنا چہرہ ہی چھپا پائی ہوگی۔ وہ اپنے تھر تھر کانپتے ہوئے بدن کی ہلتی ہوئی چھاتیاں کیسے چھپالیتیں؟ وہ ندامت میں دھنسی ہوئی اپنی ٹانگوں کے وسط کو کس چیز سے چھپاتی جو مردانہ معاشرے کی گالیوں کا مرغوب ترین محور رہاہے۔ اس کے بدن سے تو سارے کپڑے اتروالئے گئے تھے وہ […]

· 1 comment · پاکستان
انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر

انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر

انور عباس انور سینٹ سے انتخابی حلقہ بندیوں کے ترمیمی بل کی منظوری ایک مسئلہ بن گٗی ہے، حکومت اپنے ارکان سینٹ کو اجلاس میں لانے میں ناکام ہورہی ہے جبکہ اپوزیشن ارکان بھی اجلاس میں حاضری سے بھاگ رہے ہیں۔ حکومتی موقف ہے کہ قومی اسمبلی سے اس بل کی منظوری کے وقت تمام پارلیمانی پارٹیوں کے راہنماؤں نے […]

· Comments are Disabled · کالم