Archive for November 26th, 2017

دھرنے سے نفاذ شریعت کے مطالبے تک

دھرنے سے نفاذ شریعت کے مطالبے تک

چھ نومبر کے روز تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قریب دو ہزار کارکنوں نے اسلام آباد میں دھرنے کا آغاز کیا۔ اس تنظیم کے سربراہ خادم حسین رضوی ہیں جنہیں تقریروں کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے باعث تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکن بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ […]

· 1 comment · پاکستان
انقلاب روس: سماجی تار یخ میں نویدِ صبح نو۔1

انقلاب روس: سماجی تار یخ میں نویدِ صبح نو۔1

ڈاکٹر طاہر منصور قاضی یہ مضمون روس کے بالشویک انقلاب کی وجوہات اور ناکامی کی تاریخی اور سماجی جہات کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔ طوالت کی وجہ سے اسے چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے مگر اسے ایک مکمل اکائی کے طور پر پڑھا جانا چاہیے۔ حصہ اول انقلاب: تعارف سماجی نظام انسانوں کی فزیالوجی کی طرح ہوتے […]

· 4 comments · تاریخ
کیا فلمیں متبادل بیانیے کا ذریعہ بن سکتی ہیں؟ 

کیا فلمیں متبادل بیانیے کا ذریعہ بن سکتی ہیں؟ 

سبط حسن انسانی تاریخ کے عظیم کمالات میں سائنسی اور تکنیکی ایجادات شامل ہیں۔ انھی کمالات کے ہم پلہ ایجادات میں زبان، تصویرکشی اور موسیقی بھی شامل ہیں۔ جس انسانی گروہ نے ایسے کمالات ایجاد کیے اس گروہ کا ایک فرد ہونا ہمارے لیے شان کی بات ہے۔ زبان کو لیں ، قدیم ترین دور میں جب زبان کی اختراع […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کشمیری راہنماؤں کے بر طانوی دورے

کشمیری راہنماؤں کے بر طانوی دورے

پروفیسر محمد حسین چوہان برطانیہ ،آزاد کشمیر کے سیاسی راہنماوں کا ایک سیاسی و سماجی کلب ہے،کیونکہ آزاد کشمیر کے آٹھ لاکھ کے قریب افراد یہاں بستے ہیں،ہمارے سیاسی راہنماوں کا نہ صرف ان کے ساتھ سیاسی تعلق ہے بلکہ خاندانی مراسم وتعلقات بھی ہیں،جس کی بنا پر کشمیری سیاستدان برطانیہ کو اپنی محفوظ پناہ گاہ بھی سمجھتے ہیں،برطانیہ میں […]

· Comments are Disabled · کالم