Archive for November, 2017

عالمی عدالت انصاف کا الیکشن

عالمی عدالت انصاف کا الیکشن

طارق احمد مرزا عالمی عدالت انصاف کے حالیہ انتخابات کے آخری راؤنڈ میں بالآخر بھارت کے دَ ل وِیر بھنڈاری برطانیہ کے کرسٹوفرگرین وڈکے مقابلہ میں فتح یاب قرار دے دئے گئے ہیں ۔ عالمی عدالت کی اکہتر سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اس میں کوئی برطانوی نژاد جج موجود نہیں ۔ اس سے قبل پہلے دو […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست ، سیاست اور مذہب

ریاست ، سیاست اور مذہب

علی احمد جان ریاست کا آغاز اسی دن ہوا تھا جب انسان نے زمین کی ملکیت کے لئے لکیر کھینچی ۔ زمین کی ملکیت پیدا وار کے لئے اس وقت زیادہ ضروری ہوگئی جب انسان نے کاشتکاری کا آغاز کیا اور جانوروں کو پالنا شروع کیا۔ کاشتکاری کے لئے ایسی زمین کی ضرورت پڑی جہاں پانی موجود ہو اور موسم […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ تیرا لہو، یہ میرا لہو

یہ تیرا لہو، یہ میرا لہو

لٹ خانہ بلوچستان میں صرف گوادر کا سمندر ہی نہیں ہے یہ خود بھی ایک سمندر کی مانند ہے ، کبھی جوار بھاٹا ،کبھی چیختی چنگاڑتی موجیں کبھی سونا میتو کبھی بالکل شانت ۔۔۔ اتنی خاموشی کہ بہتے ہوئے جھرنے کی آواز بھی سنائی نہ دے۔ جس طرح سے کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا ہمارے ترقی پسند اور کمیونسٹوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اچھا بننے کا گر

اچھا بننے کا گر

فرحت قاضی آپ نے بھی میری طرح یہ سنا ہوگا ’’کسی کے برے باپ کو بھی برا مت کہو تاکہ آپ کے اچھے باپ کو برا نہ کہا جائے‘‘ اس میں اگرچہ دھمکی کا عنصر بھی شامل ہے بہر حال کہنے یا سمجھانے والا آپ کے ساتھ ایک سودا کرنا چاہتا ہے اس کا باپ برا ہے اور وہ چاہتا […]

· Comments are Disabled · کالم
لوتھر کے اصلاح مذہب کے پانچ سو سال

لوتھر کے اصلاح مذہب کے پانچ سو سال

ڈاکٹر مبارک علی آج سے پانچ سو سال قبل 1517 عیسوی میں وٹنگ برگ یونیورسٹی کے الحیات کے ایک پروفیسر مارٹن لوتھر کنگ (وفات1546) جن کو کم لوگ جانتے تھے انہوں نے وٹنگ برگ چرچ کے دروازے پر پچانوے نکات پر مشتمل ایک اشتہار کیل سے ٹھوک کر لگایا۔کہ چرچ میں آنے والے عبادت گذار اسے پڑھ سکیں۔ان کے ردعمل […]

· 2 comments · تاریخ
رباعیاتِ صادقینؔ اورننگِ مُلا

رباعیاتِ صادقینؔ اورننگِ مُلا

طارق احمد مرزا اردو شاعری میں سب سے مشکل صنف رباعی کی ہے۔اکثر لوگ قطعہ اور رباعی میں فرق نہیں جانتے ۔حتیٰ کہ بعض شعراء تک نے اپنے بعض اشعار کو رباعی سمجھ کر پیش کیا حالانکہ وہ محض قطعہ تھے۔ فنی اعتبار سے رباعی ایک خاص وزن، بحر،قافیہ و ردیف ،اور مصرعوں کی مخصوص تعداد کی متقاضی ہوتی ہے۔کہا […]

· Comments are Disabled · ادب
پاکستان کی اپر مڈل کلاس کا کاپی پیسٹ مارکسزم 

پاکستان کی اپر مڈل کلاس کا کاپی پیسٹ مارکسزم 

آفتاب احمد  گزشتہ دنوں سے بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے قتل عام کے بعد ذرائع ابلاغ میں کافی مباحثہ چلا ، جہاں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ،وہیں کچھ سوالات نے جنم لیا جن کا اظہارچھوٹامنہ اور بڑی بات کے مترادف ہے ،یہ سمجھتے ہوئے بھی جسارت کرنے کی کوشش کی ہے کہ چندسوالات سامنے لاے جائیں اور اور […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف دو ہاتھ؟: ڈیرہ اسمعیل خان میں نوجوان لڑکی کو سرعام برھنہ کرنا

صرف دو ہاتھ؟: ڈیرہ اسمعیل خان میں نوجوان لڑکی کو سرعام برھنہ کرنا

دو ہاتھوں سے  تو وہ صرف اپنا چہرہ ہی چھپا پائی ہوگی۔ وہ اپنے تھر تھر کانپتے ہوئے بدن کی ہلتی ہوئی چھاتیاں کیسے چھپالیتیں؟ وہ ندامت میں دھنسی ہوئی اپنی ٹانگوں کے وسط کو کس چیز سے چھپاتی جو مردانہ معاشرے کی گالیوں کا مرغوب ترین محور رہاہے۔ اس کے بدن سے تو سارے کپڑے اتروالئے گئے تھے وہ […]

· 1 comment · پاکستان
انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر

انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر

انور عباس انور سینٹ سے انتخابی حلقہ بندیوں کے ترمیمی بل کی منظوری ایک مسئلہ بن گٗی ہے، حکومت اپنے ارکان سینٹ کو اجلاس میں لانے میں ناکام ہورہی ہے جبکہ اپوزیشن ارکان بھی اجلاس میں حاضری سے بھاگ رہے ہیں۔ حکومتی موقف ہے کہ قومی اسمبلی سے اس بل کی منظوری کے وقت تمام پارلیمانی پارٹیوں کے راہنماؤں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں

علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں

پاکستان کے دینی مدارس کے استاد جہاں ناموس رسالت کے نام پر جان قربان کرنے کے نعرے لگاتے ہیں وہیں وہ اپنے طالب علم بچوں کے ساتھی جنسی زیادتی میں بھی ملوث ہوتے ہیں۔ جسے یہ علمائے دین علت المشائخ کا نام بھی دیتے ہیں۔پاکستان کے مذہبی مدارس میں طالب علم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ایک معمول ہے بلکہ […]

· 7 comments · پاکستان
دھرنا، احتجاج اور غنڈہ گردی

دھرنا، احتجاج اور غنڈہ گردی

بیرسٹر حمید باشانی فعالیت اور غنڈہ گردی میں فرق ہے۔ ان دونوں کے درمیان محض کوئی باریک لکیر نہیں جو نظر نہ آئے، یا جسے نظر انداز کیا جا سکے۔ یہ دونوں بالکل مختلف چیزیں ہیں، جن میں بہت ہی نمایاں فرق ہے۔ مگر ہمارے ہاں ایک عرصے سے ان دونوں چیزوں کو ایک ہی سمجھا جا رہا ہے، یا […]

· Comments are Disabled · کالم
عامر لیاقت حسین کی سادگی

عامر لیاقت حسین کی سادگی

علی احمد جان علمائے دین میں اس کی فصاحت و بلاغت کی ایک دنیا قائل ہے، رمضان  کی فیوض و برکات تقسیم کیں تو شہر کا شہر اس کا دیوانہ ہوا، اس نے ایسا چلا یا یاویسا چلایا سب کو جیسا چلایا کہ ہر شے چالو کردی۔ کہتے ہیں کہ اس کو مائیکرو فون اور کیمرے سے جنون کی حد […]

· Comments are Disabled · کالم
شاہ احمد نورانی سے خادم حسین رضوی تک

شاہ احمد نورانی سے خادم حسین رضوی تک

یوسف صدیقی ایک وقت تھا کہ پاکستان میں بریلوی فرقہ کو ایک اعتدال پسند فرقے کے طور پر دیکھا جاتا تھا اور ان کا سیاسی کردار بہت کم تھا کیونکہ ریاست روسی کمیونزم کو روکنے کے لیے دیوبندی فرقے کی پشت پناہی کررہی تھی۔ بریلوی فرقے کے بانی ’اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی (1857-1921)‘ ہیں۔ جو برطانوی ہند کے […]

· 3 comments · کالم
بر صغیر میں موروثی حکمرانی

بر صغیر میں موروثی حکمرانی

آصف جیلانی سنہ1991میں بے نظیر بھٹو جب اقتدار سے محروم تھیں تو انہوں نے بر صغیر کے حزب مخالف کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں ایک کانفرنس بلائی تھی جس میں ہندوستان کے وی پی سنگھ، بنگلہ دیش کی حسینہ واجد اور سری لنکا کی صدر چندریکا کمار تنگا کے حریف بھائی انورا بندارنایئکے شریک ہوئے تھے۔ بے نظیر بھٹو […]

· 1 comment · کالم
افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

افریقی مہاجرین کی بطور غلام نیلامی

لیبیا کی حکومت نے ملک میں موجود افریقی مہاجرین کی ’بطور غلام نیلامی‘ کی خبریں میڈیا میں آنے کے بعد ملک میں اس نئے مبینہ رجحان کیتحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیمیں پہلے ہی سے بحرانوں کے شکار ملک لیبیا میں مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے ایک ملاقات

ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے ایک ملاقات

محمد شعیب عادل پچھلے کچھ سالوں میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے قتل کے واقعات رونما ہونا شروع ہو گئے ہیں۔حالیہ واقعات سے پہلے بھی تربت (بلوچستان) میں بیس مزدوروں کو صرف اس لیے قتل کر دیا کہ ان کا تعلق پنجاب (کچھ کا سندھ) سے تھاکیونکہ پنجابی ایسٹیبلشمنٹ، یعنی پاک فوج، بلوچوں کے قتل و غارت میں ملوث ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
پرانے خیالات اور نئی خواہشات سے چھٹکارہ

پرانے خیالات اور نئی خواہشات سے چھٹکارہ

بیرسٹر حمید باشانی اگر مسرت کی بنیاد خوشگوار احساس پرہے تو خوش رہنے کے لیے ہمیں اپنے بائیو کیمیکل نظام کو از سر نو ترتیب دینا ہو گا۔ اگر زندگی کا کوئی مقصد ہونا خوشی کی بنیاد ہے تو خوش رہنے کے لیے ہمیں مزید کئی سرابوں کی ضرورت ہو گی ، وہ سراب جنہیں ہم مقصد زندگی کہتے ہیں۔ […]

· 1 comment · کالم
حکومت بلوچستان کے متحارب گروپوں سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟

حکومت بلوچستان کے متحارب گروپوں سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟

انور عباس انور بلوچستان رقبے کے لحاظ سے باقی صوبوں سے بڑا صوبہ اور قدرت کے عطاکردہ قدرتی وسائل سے بھی مالامال ہے لیکن آبادی کے تناسب سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے سوئی گیس سمیت متعدد معدنیات یہاں سے نکلتی ہیں لیکن ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بلوچستان کے عوام حکومت پاکستان سے نالاں او رغیر مطمئن ہیں۔ بلوچستان […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی سر کلر ریلوے اور دہلی کا میٹروریل پروجیکٹ

کراچی سر کلر ریلوے اور دہلی کا میٹروریل پروجیکٹ

علی احمد جان کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ ایک عرصے سےزیر التوا رہا ہےجس کی وجہ سے شہر میں رہنے والے لوگوں کے آمد و رفت کے مسائل میں اضافہ میں ہوا ہے ۔ ہیں ۔ ایک بار جب امداد یا قرضہ دینے والے اداروں کے لوگوں سے اس پر بات ہو ئی تو پتہ چلا کہ سب سے سستا […]

· Comments are Disabled · کالم
وٹیلیگو بمقابلہ شادی

وٹیلیگو بمقابلہ شادی

عائشہ علی میری عمر 26 سال تھا اور میں اپنے والدین سے ملنے جا رہی تھی۔ اور پھر وہی معمول کا موضوع۔ شادی۔ اس بار موضوع یہ تھا کہ میں شکاگو میں مقیم ایک 36 سالہ مرد سے کیوں نہیں ملنا چاہتی، حالانکہ میں نیویارک میں بہت خوش ہوں۔ حیرت سے میرا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا جب میری […]

· Comments are Disabled · بلاگ