Archive for December, 2017

مسلمانو! خدارا اپنی قیادت بدلو

مسلمانو! خدارا اپنی قیادت بدلو

ظفر آغا ہندوستانی مسلم اقلیت ایسی بے یار و مددگار پہلے کبھی نہ ہوئی تھی جیسی کہ 28 دسمبر 2017کو غمخوار نظر آرہی تھی۔ یہ وہ روز ہے کہ جس دن ہندوستانی لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ کے خلاف مودی حکومت نے قانون پاس کیا۔ سچ تو یہ ہے کہ طلاق ثلاثہ کا حشر یہی ہونا تھا کیونکہ خود طلاق […]

· 1 comment · کالم
فلسطینی سفیر کی واپسی۔ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی

فلسطینی سفیر کی واپسی۔ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی

ممبئی دہشت گرد حملوں کے اصل سازشی سرغنہ اور جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی جمعہ کو راولپنڈی میں منعقدہ ریلی میں فلسطینی سفیر کی شرکت پر ہندوستان کی طرف سے سخت ترین الفاظ میں احتجاج کے بعد فلسطین نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس طلب کرلیا ۔ پاکستان سے فلسطینی سفیر کی واپسی کو نہ صرف پاکستانی سفارت […]

· 4 comments · پاکستان
عالم اسلام کی اہم لا ئبریریاں .1

عالم اسلام کی اہم لا ئبریریاں .1

زکریاورک  لا ئبریریوں کو استادوں کی استاد بجا طور پر کہا جاتا ہے۔ انگلش کا لفظ لا ئبریری لاطینی لفظ’’ لیبر‘‘سے اخذ ہے جس کے معنی کتاب کے ہیں۔ کسی بھی قوم کی قدر و قیمت کا اندازہ کتابوں سے لگایا جاتا ہے۔ عہد وسطیٰ کے اسلامی دور میں کتابوں کی کیا اہمیت تھی، علم کے پھیلانے میں مسلمانوں نے […]

· 2 comments · تاریخ
میں قاسم علی شاہ کو کیوں نہیں سنتا

میں قاسم علی شاہ کو کیوں نہیں سنتا

عبدالرحمن وڑائچ پاکستان میں عمومی طور پر نوجوان نسل میں سے بہت کم لوگ ادب اور فنون و لطیفہ کے حوالے سے با زوق ہیں ۔ان بہت کم میں سے کچھ کے پاس موبائل فون میں اپنے اپنے فرقے کے علما کی مذھبی تقریریں ،بیان اور باقیوں کے پاس نئے تھرکتے گانے ہیں۔ مگر آج کل پڑھے لکھے نوجوانوں میں […]

· 4 comments · بلاگ
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

ایران میں جمعرات سے شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے اب ملک کے دیگر بڑے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمال میں راشت اور مغرب میں کرمانشاہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں جبکہ شیراز، اصفہان اور ہمدان میں مظاہرین کی تعداد کم ہے۔ یہ احتجاج شروع تو بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ہوئے لیکن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جمہوریت میں اقلیت کا سوال

جمہوریت میں اقلیت کا سوال

سرمست بلوچ جمہوریت اک سراب سے زیادہ کچھ نہیں اسے خوشنما نعروں میں پرو کر دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ جمہوریت اپنی اصل میں دُنیا کے کسی گوشے میں بھی رائج نہیں حتی کہ پہلی دُنیا میں بھی اس کا خام مال بک رہا ہے گر کسی کو یقین نہ آے تو الیکشن سے پہلے کے کمپینز و […]

· Comments are Disabled · کالم
کامل آزادی کا پہلا نعرہ بلندکرنے والے مرد مجاہد ۔حسرت موہانی

کامل آزادی کا پہلا نعرہ بلندکرنے والے مرد مجاہد ۔حسرت موہانی

آصف جیلانی  آٹھ سو سال پہلے ہندوستان میں سلطان شمس الدین التتمش کے دور میں نیشا پور ،ایران سے نقل وطن کرنے والے سید محمود نے اتر پردیش کے ضلع اناوٗ کی بستی موہان میں سکونت اختیار کی تھی۔ چھ سو سال بعد ان کے خاندان میں یکم جنوری 1875کو اپنی نانی کے مکان ، بارہ دری میں ایک بچہ […]

· 1 comment · تاریخ
شیدا پہلوان ، نور جہاں اور ہم سب

شیدا پہلوان ، نور جہاں اور ہم سب

عامر راہداری شیدے کی نئی نئی شادی ہوئی ، بیوی خوبصورت تھی ۔ شیدے کا زیادہ وقت پہلوانی کرتے اکھاڑے میں گزرتا تھا ۔شیدے کی بیوی کا شادی سے پہلے ایک مولوی سے چکرچل رہا تھا۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد شیدے کے گھرسے باہر رہنے کا فائدہ اٹھا کر بیوی نے مولوی کو گھر میں بلانا شروع کردیا۔ کچھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
فری بلوچستان مہم امریکہ میں پہنچ گئی

فری بلوچستان مہم امریکہ میں پہنچ گئی

لندن کے بعد ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نے امریکی شہر نیو یارک کے مصروف ترین اور مشہور ترین علاقے ٹائمز سکوائر میں ’فری بلوچستان‘ کا اشتہار لگایا ہے۔ ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ ’فری بلوچستان‘ کی مہم کے لیے ٹائمز سکوائر کے وسط میں اشتہاری بورڈ پر مہم چلائی جا رہی ہے۔ تنظیم کے مطابق یہ اشتہار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان: مُلا مافیا سرکشی کی تاریخ 

پاکستان: مُلا مافیا سرکشی کی تاریخ 

یوسف صدیقی عرب شیخوں کی طرف سے ملنے والے چندے نے ہمارے ملاؤں کو بہت زیادہ وحشی اور خونخوار بنا دیا ہے ۔پاکستان میں مُلا ازم کے ابھار نے سماج کی ذہنی طور پر پسماندہ پرتوں میں جناح کے پاکستان کو نگل جانے کا داعیہ پیدا کیا ہے ۔بیرونی سرمائے سے مستفید ہونے والے مُلا موجودہ وحشی زمانے سے قبل […]

· 1 comment · کالم
تنگ آمد بہ ننگ آمد

تنگ آمد بہ ننگ آمد

طارق احمدمرزا گزشتہ دنوں ’’نیا زمانہ‘‘نے بی بی سی کے حوالے سے بھارتی ملکہ کے عریاں شوکے بارہ میں جو معلوماتی فیچر شائع کیا اس میں ایک فقرہ یہ لکھا ہوا تھا کہ’’ملکہ کہتی ہیں:ہجوم کو منتشرکرنے کے لئے کیا چاہیئ؟ صرف ایک مخالف شخص‘‘۔معلوم نہیں کہ فیصل آباد کے ایک رہائشی نے یہ فیچر اور اس کا یہ فقرہ […]

· 1 comment · بلاگ
مشرف نے میری والدہ کو قتل کیا۔

مشرف نے میری والدہ کو قتل کیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ذاتی طور پر سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سمجھتے ہیں جنھوں نے حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کی والدہ کو قتل کروایا۔ پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی دسویں برسی کے موقع پر ان کے بیٹے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بینظیر بھٹو کی شہادت اور حب الوطنی

بینظیر بھٹو کی شہادت اور حب الوطنی

انور عباس انور ستائیس دسمبر کی خون آشام شام پوری دنیا کے لیے غم اور دکھ کا پیغام لیکر آئی۔ کسی کو معلوم نہ تھا کہ کروڑوں دلوں کی ملکہ آج انہیں روتا دھوتا چھوڑ کر ان سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جائے گی۔ وہ خود ہنستی مسکراتی راولپنڈی کی لیاقت باغ گروانڈ میں اتری۔ تو لاکھوں چاہنے والے احتراما […]

· Comments are Disabled · کالم
نورجہاں، فتورِ جہاں نہیں، بلکہ فخرِجہاں ہے

نورجہاں، فتورِ جہاں نہیں، بلکہ فخرِجہاں ہے

آصف جاوید اگر آپ قلم کار ہیں، اور اظہارِ رائے کی چھتری کے نیچے پناہ گزیں ہیں، تو آپ اظہارِ رائے کا حق استعمال کر سکتے ہیں۔ ہر طرح کے موضوعات کو قلمبند کرسکتے ہیں، آپ کسی بھی موضوع کا انتخاب کرسکتے ہیں، کسی بھی سماجی ، معاشی، سیاسی مسئلہ پر اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں، کسی کے فن […]

· 8 comments · کالم
تاریخ بنانے والے لوگ

تاریخ بنانے والے لوگ

بیرسٹر حمید باشانی عام طور پر عوام کو اپنے رہنماوں سے کئی شکوے ہوتے ہے۔ ان کے رہنما نے ان سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ عوام سے جھوٹ بولا۔ عوام کو دھوکہ دیا، عوام سے یا وطن سے غداری کی۔ ان شکوے شکایات کی وجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنے رہنماوں سے توقعات ہوتی ہیں۔ وہ مشکل […]

· Comments are Disabled · کالم
کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

علی احمد جان اس نے اپنے پیاروں کے لاشے دیکھے اور ایک ایک کرکے باپ اور بھائیوں کو ان کی قبروں میں اتارا جن میں سے کسی کی بھی طبعی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔ کوئی اور ہوتا تو ٹوٹ کر بکھر جاتا مگر وہ ایسے فولادی اعصاب کی مالک تھی جس نے نہ صرف خود کو سنبھالا بلکہ اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
حافظ سعید نے این اے 120 میں ملی مسلم لیگ کے دفتر کا افتتاح

حافظ سعید نے این اے 120 میں ملی مسلم لیگ کے دفتر کا افتتاح

  حکومت پاکستان نے جہاں ایک طرف ملی مسلم لیگ کی الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹریشن کی مخالفت کی ہے تو وہیں دوسری طرح ملی مسلم لیگ کے سرپرست حافظ محمد سعید نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ 120 میں پارٹی دفتر کا افتتاح کیا ہے۔ روزنامہ ڈان کی 25 دسمبر کی رپورٹ کے مطابق حافظ سعید لشکر طیبہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچ نوجوان پر تشدد کی داستان

بلوچ نوجوان پر تشدد کی داستان

· Comments are Disabled · ویڈیو
کشمیریوں کا استحصال

کشمیریوں کا استحصال

آفتاب احمد نوآبادیاتی تسلط کے شکار ملکوں میں عوام دوہری غلامی کا شکار ہوتے ہیں ۔ایک تو بیرونی غاصب ملک طاقت کے بل بوتے پر ان پر قبضہ کرلیتے ہیں ۔دوسرا مقبوضہ ملک کے مقامی گماشتہ حکمران ہوتے ہیں ،جو غاصب کے قبضے کو ہرطرح کا جواز مہیا کرتے ہیں ۔اور یہ دونوں مل کرعوام پر اندرونی و بیرونی غلامی […]

· Comments are Disabled · کالم
بنیادی انسانی حقوق اور لیبر قوانین کے اطلاق سے محروم محنت کش

بنیادی انسانی حقوق اور لیبر قوانین کے اطلاق سے محروم محنت کش

آصف جاوید پاکستان میں مزدور طبقے کی تعداد چھ کروڑ سے بھی زیادہ ہے، یعنی ملک کی ایک تہائی آبادی محنت کش افرادی قوّت پر مشتمل ہے۔ ان چھ کروڑ افراد کی اکثریت، ناخواندہ، نیم خواندہ، غیر تربیت یافتہ، غیر ہنر مند ، نیم ہنر مند افراد پر مشتمل ہے۔ یہ چھ کروڑ زندہ انسان زندگی کی بنیادی سہولتوں سے […]

· 1 comment · کالم