Archive for December 6th, 2017

سری نامہ

سری نامہ

ڈی اصغر  جتنے منہ اتنی باتیں، جسے دیکھیے اپنی اپنی مار رہا ہے۔ بھائی میرے اب تک تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ یہ ہمارے لکھاری، دانشور، تجزیہ نگار  ایسا ماتم  کر رہے ہیں، جانے کیا ہو گیا۔   جب کہ  فیض آباد دھرنے کے کامیاب اختتام پر اس مملکت خداداد کو ایک بہت بڑے، پھر کہتا ہوں،   بہت بڑے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں ہجومی قتل کو رُوکنے کی ضرورت

پاکستان میں ہجومی قتل کو رُوکنے کی ضرورت

یوسف صدیقی ’’ہجومی قتل‘‘ ایک ایسی بے رحمانہ اور بربریت خیز اصطلاح ہے ،جس کا خیال آتے ہی ہر باشعور انسان پر ’’سکتہ ‘‘ طاری ہوجاتا ہے ۔ہجومی قتل کی اپنی ایک مخصوص تاریخ اَور پسِ منظر ہونے کے باوجود اِس اِنتہائی اِقدام کو کبھی بھی شرفِ قبولیت نہیں بخشا گیا ۔برصغیر میں ہجومی قتل کے واقعات کا آغاز ’برطانوی […]

· 1 comment · کالم
سانحہ ماڈل ٹاؤن :کون ذمہ دار ہے؟

سانحہ ماڈل ٹاؤن :کون ذمہ دار ہے؟

پاکستان میں میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم جاری کیا تھا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں

ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں

سعید خان اورکزئی اسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشے دایان نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھا تھا کہ غیر متحد عرب جو ہر چھوٹے بڑے مسئلہ پر ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں،اسرائیل کے لئے کوئ خطرہ نہیں بن سکتے۔ واشنگٹن پوسٹ نے مزید نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے محکمہ جنگ کے ایک افسر نے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مائی مصرو کا گھر جلادینا بہت ضروری تھا

مائی مصرو کا گھر جلادینا بہت ضروری تھا

علی احمد جان مائی مصرو سے میری ملاقات اچانک ہوئی تھی ۔ فیصل مسجد کے پیچھے پگڈنڈ ی پر لکھا ہو ا ہے کہ یہ راستہ گاؤں جبی کو جاتا ہے ۔ جب میں کوہ نوردی کے دوران تجسس کے ہاتھوں مجبور جبی گاؤں میں باڑ پھلانگ کر داخل ہوا تو سامنے وہ کھڑی تھی۔ ہاتھ میں ایک گنڈاسا اٹھائے […]

· Comments are Disabled · کالم
بابری مسجد کی مسماری کی پچیسویں برسی

بابری مسجد کی مسماری کی پچیسویں برسی

آصف جیلانی  پچیس سال قبل 6دسمبر کو ہندو شدت پسند جماعتوں، وشوا ہندو پریشد ،بجرنگ دل اور بھارتیا جنتا پارٹی کے ڈیڑھ لاکھ کار سیوکوں نے اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں 489سال قدیم بابری مسجدکے گنبدوں پر چڑھ کر اسے مسمار کر دیاتھا۔ اس وقت دلی میں کانگریس کے وزیر اعظم نر سیما راو تھے جو مسماری کے وقت […]

· 2 comments · کالم
کوئین وکٹوریہ اور منشی عبد الکریم کی سچی کہانی 

کوئین وکٹوریہ اور منشی عبد الکریم کی سچی کہانی 

زکریاورک ، ٹورنٹو ستمبر2017ء میں برطانیہ کینیڈا اور امریکہ میں ایک ڈاکو منٹری وکٹوریہ اینڈ عبدل کے نام سے ریلیز ہوئی تھی۔ اس ڈاکو منٹری کو ہندوستانی قلم کار مس شرابانی باسو کی کتاب وکٹوریہ اینڈ عبدل کی بنیاد پر بنا یا گیا تھا۔ یہ کتاب2010میں پہلی بار منصہ شہود پر آئی اب اگست 2017 میںیہ تیسر ی بار زیور […]

· 6 comments · تاریخ