Archive for December 8th, 2017

بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی امید روشن

بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی امید روشن

چین کی طرف سے مخالفت کے باوجود نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی بھارت کی امیدیں بڑھ گئی ہیں کیوں کہ وازنیر نظام میں اس کی رکنیت اب تقریباً طے ہو چکی ہے۔ یہ خبر روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے بھارت کے خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد نامہ نگاروں کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لاپتہ افراد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور آئینی تقاضے

لاپتہ افراد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور آئینی تقاضے

انور عباس انور لاپتہ افراد کا مقدمہ سپریم کورٹ میں عرصہ سے زیر سماعت ہے، ہر پیشی پر لاپتہ افراد کے لواحقین یہ آس لیکر عدالت میں آتے ہیں کہ شاید اس پیشی پر ان کے پیاروں کو رہائی مل جائے یا ان کے زندہ یا مردہ ہونےکا سراغ مل جائے ،لیکن ہر سماعت پر مایوس گھروں کو لوٹ جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
یروشلم: عبادات اور تنازعات کا شہر

یروشلم: عبادات اور تنازعات کا شہر

لیاقت علی ایڈووکیٹ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے نے دنیا بھر کے سفارتی اور سیاسی حلقوں میں ہیجان پیدا کردیا ہے ۔مسلمان ممالک نے اس فیصلے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے اور اس فیصلے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ اقدام قرار دیا ہے۔ یروشلم دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹرمپ کا تباہ کن طوفان خیز اعلان

ٹرمپ کا تباہ کن طوفان خیز اعلان

آصف جیلانی  امریکی صدر ٹرمپ نے عالم اسلام، عرب ممالک میں اپنے دوستوں اور یورپ کے رہنماوں کی مخالفت اور تنبیہ مسترد کرتے ہوئے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور وہاں امریکی سفارت خانہ منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جواز اس فیصلہ کا یہ پیش کیا ہے کہ اپنی انتخابی مہم کے دوران انہوں نے یہ وعدہ […]

· 5 comments · کالم
ٰیروشلم : پہلے مسلمان خود تو اتحاد کر لیں

ٰیروشلم : پہلے مسلمان خود تو اتحاد کر لیں

طارق احمدمرزا روایت شکن ڈونلڈٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر ہی دیا۔امریکی کانگریس نے کئی سال پہلے اس فیصلہ کی منظوری دے دی تھی لیکن سابق صدور(کلنٹن ،اوباما) اپنے خصوصی اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے کانگریس کے منظور کردہ متعلقہ بل پر عملدرآمد کو ہر چھ ماہ بعد خصوصی صدارتی حکم نامہ کے ذریعہ رکواتے چلے […]

· 2 comments · بلاگ