Archive for December 13th, 2017

جرمنی میں ستارہ داؤد جلانا آزادی رائے نہیں

جرمنی میں ستارہ داؤد جلانا آزادی رائے نہیں

جرمنی کھلے پن اور باہمی برداشت والا ملک ہے۔ جو کوئی جرمنی میں رہنا چاہتا ہے، اسے ان متفقہ ملکی اقدار کا احترام بھی کرنا ہو گا، جن میں سامیت دشمنی کے خلاف جنگ بھی شامل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی چیف ایڈیٹر اِینس پوہل کا لکھا تبصرہ جرمنی میں عوام کے مظاہرہ کرنے کے حق کو بہت زیادہ تحفظ حاصل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یروشلم – حرف حق اور خون نا حق کا استعارہ

یروشلم – حرف حق اور خون نا حق کا استعارہ

ڈاکٹر طاہر منصور قاضی یروشلم کی وادیوں میں غزل الغزلات کا شاعر نغمہ سرا ہے: اے پروشلم کی بیٹیو ۔۔۔ میں تم کو قسم دیتی ہوں کہ اگر میرا محبوب تم کو مل جائے تو اس سے کہہ دینا کہ میں مریض محبت ہوں ۔۔۔ میرے محبوب کی زلفیں پیچ در پیچ اور کوّے کی طرح کالی ہیں اس کی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
جکارتہ سے تل ابیب تک

جکارتہ سے تل ابیب تک

طارق احمدمرزا چند ہفتہ قبل ایک اسرائیلی وزیر نے پہلی مرتبہ کھلے بندوں اعلان کیاتھا کہ کئی عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ خفیہ غیر رسمی سفارتی روابط اور تعلقات قائم ہیں۔ عرب ممالک کے علاوہ دنیا کے دیگر مسلمان ممالک کے ساتھ بھی اسرائیل کے خفیہ روابط کافی عرصہ سے چلے آرہے ہیں جن میں دنیاکا سب سے بڑا […]

· Comments are Disabled · کالم