Archive for December 15th, 2017

فلسطین ؔ اور کشمیرؔ نا قابلِ حل مسائل؟

فلسطین ؔ اور کشمیرؔ نا قابلِ حل مسائل؟

منیر سامیؔ مسئلہ فلسطین ایک بار پھرسرِ فہرست ہے۔ اس بار یوں کہ امریکی صدر ٹرمپؔ نے یروشلم کو اسرایئل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سو ایک بار پھر کچھ مسلمانوں میں ہاہا کار مچی ہے۔ کچھ امریکہ کو گالیاں دے رہے ہیں ۔کچھ سکتہ میں ہیں۔ جہاں تک مسلم ممالک کی اکثریت کا تعلق ہے […]

· 2 comments · کالم
رام سیتو: حقیقت یا فسانہ

رام سیتو: حقیقت یا فسانہ

ایک امریکی ٹی وی کی طرف سے بھارت اور سری لنکا کے درمیان واقع رام سیتو یا ایڈم برج کو انسانوں کا تعمیر کردہ پُل قرار دینے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ اب بھگوان رام کے وجود پر کوئی شبہ نہیں رہ گیا۔ ماہرین ارضیات اور عقلیت پسندوں کا تاہم کہنا ہے کہ اس طرح […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
میرتقی میرؔ اورپطرسؔ بخاری کی سگ شناسی

میرتقی میرؔ اورپطرسؔ بخاری کی سگ شناسی

طارق احمدمرزا میرتقی میرؔ صاحب کو(جو میرے نزدیک اپنے زمانے کے ایک ترقی پسند’’بلاگر‘‘تھے) ایک مرتبہ برسات میں مجبوراً ایک سفر کرنا پڑ گیاتھا۔سفرکیا تھاسمجھیے کہ جبری طور پر سیلاب زدگان میں شامل ہوکر ایک بستی میں پہنچا دئے گئے تھے۔اس یادگار سفراور مذکورہ بستی کا حال آپ نے ایک مثنوی بعنوان ’ ’ نسنگ نامہ ‘‘ میں لکھا۔ معلوم […]

· 1 comment · ادب
راہول گاندھی کا مذہب

راہول گاندھی کا مذہب

آصف جیلانی پچھلے دنوں ہندوستان کی ریاست گجرات میں ریاستی اسمبلی کے انتخاب کی مہم کے آغاز پر جب کانگریس کے صدر راہول گاندھی سومنات کے مندر گئے تو مندر کے رجسٹر میں انہیں غیر ہندو لکھا گیا تھا جس پر زبردست ہنگامہ برپا ہوگیا تھا ۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے شور مچایا تھاکہ یہ کانگریس کے […]

· 1 comment · کالم