Archive for December 22nd, 2017

ایوب کتا ہائے ہائے سے سقوط پاکستان تک کا سفر

ایوب کتا ہائے ہائے سے سقوط پاکستان تک کا سفر

اسلام مرزا کہا جاتا ہے کہ جب بچوں نے ایوب خان کو کتا کہا تو اس نے غیرت کی وجہ سے استعفیٰ دےدیا۔ کیا ایوب واقعی ایک غیرتمند شخص تھا کہ جو لفظ وہ اپنی رعایا کے لئے استعمال کرتا تھا جب یہی لفظ اس کے لئے استعمال کیا گیا تو اس نے غیرت کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا۔ […]

· 2 comments · تاریخ
گجرات کے انتخابات۔ ہندوتا کی ایک اور جیت؟

گجرات کے انتخابات۔ ہندوتا کی ایک اور جیت؟

آصف جیلانی ہندوستان کی ریاست گجرات کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی گذشتہ دو مہینوں کی مہم کے دوران یہ راگ الاپا جارہا تھا کہ اس بار بھارتیا جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگالیکن بالاخر جیت بھارتیا جنتا پارٹی کی ہوگی اور ایسا ہی ہوا۔ نریندر مودی کی بھارتیا جنتا پارٹی نے 99نشستیں جیتی ہیں اور […]

· 3 comments · کالم
جنرل یحییٰ کی مذمت کیوں کی جاتی ہے؟

جنرل یحییٰ کی مذمت کیوں کی جاتی ہے؟

لیاقت علی جنرل آغا محمد یحییٰ خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا مستقل ولن ہے۔ وہ ایک ایسا کردار ہے جس کے بارے میں کلمہ خیر کہنے سے ہر کوئی کتراتا اور اس پر ہر طرح کی الزام تراشی میں پیش پیش رہتا ہے۔ گذشتہ چھیالیس سالوں سے جب بھی دسمبر کا مہینہ آتا ہے تو ہمارا میڈیا یحییٰ خان […]

· Comments are Disabled · کالم
حامد میر اور ملک محمد جعفرکی ختم نبوت

حامد میر اور ملک محمد جعفرکی ختم نبوت

چوہدری اصغر علی بھٹی بچپن کی پڑھی کہانیاں اور ناول کبھی نہیں بھولتے۔ میں نے 30 نومبر کوجنگ اخبار میں حامد میر کا ختم نبوت اور ایک سیکولر صاحب کی تقریر پرکالم پڑھا تو مجھے مشہور کہانی ’’ میبل اور میں‘‘ یاد آگئی جس میں کردار بغیر کتابیں پڑھے ایک دوسرے پر رعب ڈالنے کے لئے بڑھکیں ہانکے چلے جاتےہیں۔ […]

· 4 comments · بلاگ