Archive for December 25th, 2017

دہلی شریف، اجمیر شریف سے تل ابیب تک

دہلی شریف، اجمیر شریف سے تل ابیب تک

طارق احمدمرزا  پیر خواجہ افضل نظامی صاحب حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کی اولاد میں سے ہیں اور آستانہ عالیہ درگاہ شریف دہلی کے گدی نشین ہی نہیں سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے روحانی سربراہ بھی ہیں اور مریدین سے بیعت لینے کے مجاز ہیں۔ان کا خانوادہ گزشتہ آٹھ سو سال سے ہندوستان میں تصوف کی شمع کو روشن رکھے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ کے سپوت:حشوکیولرامانی

سندھ کے سپوت:حشوکیولرامانی

سجاد ظہیر ہمارے خطے کو ترقی پسند اور خرد افروز بنانے کے خواب بہت لوگوں نے دیکھے تھے، ایسے لوگ جو اس سرزمین سے بہت پیار کرتے تھے۔ جنہوں نے سیاست کے لیے عملی کردار ادا کیا۔اس سماج کو انسانی تاریخ کا شاہکار سماج بنانے کا جو سپنا انہوں نے دیکھا ، اور اسی خواب کی تعبیرکو عملی جامہ پہننانے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات

کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات

پاکستان میں جاسوسی کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے انڈین شہری کلبھوشن جادھو کی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات پیر کو اسلام آباد میں میں ہو گی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا کہ ’پیر کو کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ پاکستان پہنچیں گی یہ ملاقات کل ہو گی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اتوار کی رات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مقدس نظام سے نئے نظام تک

مقدس نظام سے نئے نظام تک

بیرسٹر حمید باشانی خان کینیڈا ایک امیر ملک ہے۔ اس کا شمار دنیا کے سات بڑے خوشحال صنعتی ممالک میں ہوتا ہے۔ یہاں رہائش، خوراک اور صحت جیسے زندگی کے بنیادی مسائل بڑی حد تک حل کیے جا چکے ہیں۔ اس ملک میں دولت ہے۔ استحکام ہے۔ ایک خاص ترتیب ہے، سلیقہ ہے۔ یہاں بنیادی مسائل نہیں رہے۔ اس کا […]

· 3 comments · کالم
افریقہ اور پاکستانی تجارت چند حقائق

افریقہ اور پاکستانی تجارت چند حقائق

چوہدری اصغر علی بھٹی۔نائیجر مغربی افریقہ ’’میں گوجرانوالہ سے اسلام آباد کے لئے محو سفر تھا کہ وزیر اعظم صاحب کی طرف سے مجھے پیغام دیا گیاکہ آپ اگلے ہفتے نائیجر میں پاکستان کی طرف سے خیر سگالی کے جذبات لے کر جا رہے ہیں۔پیغام سنتے ہی میرے ذہن میں جو فوری سوال ابھرا وہ یہ تھا کہ نائیجر ! […]

· 1 comment · کالم