Archive for December 31st, 2017

مسلمانو! خدارا اپنی قیادت بدلو

مسلمانو! خدارا اپنی قیادت بدلو

ظفر آغا ہندوستانی مسلم اقلیت ایسی بے یار و مددگار پہلے کبھی نہ ہوئی تھی جیسی کہ 28 دسمبر 2017کو غمخوار نظر آرہی تھی۔ یہ وہ روز ہے کہ جس دن ہندوستانی لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ کے خلاف مودی حکومت نے قانون پاس کیا۔ سچ تو یہ ہے کہ طلاق ثلاثہ کا حشر یہی ہونا تھا کیونکہ خود طلاق […]

· 1 comment · کالم
فلسطینی سفیر کی واپسی۔ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی

فلسطینی سفیر کی واپسی۔ پاکستان کے لیے باعث شرمندگی

ممبئی دہشت گرد حملوں کے اصل سازشی سرغنہ اور جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی جمعہ کو راولپنڈی میں منعقدہ ریلی میں فلسطینی سفیر کی شرکت پر ہندوستان کی طرف سے سخت ترین الفاظ میں احتجاج کے بعد فلسطین نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس طلب کرلیا ۔ پاکستان سے فلسطینی سفیر کی واپسی کو نہ صرف پاکستانی سفارت […]

· 4 comments · پاکستان
عالم اسلام کی اہم لا ئبریریاں .1

عالم اسلام کی اہم لا ئبریریاں .1

زکریاورک  لا ئبریریوں کو استادوں کی استاد بجا طور پر کہا جاتا ہے۔ انگلش کا لفظ لا ئبریری لاطینی لفظ’’ لیبر‘‘سے اخذ ہے جس کے معنی کتاب کے ہیں۔ کسی بھی قوم کی قدر و قیمت کا اندازہ کتابوں سے لگایا جاتا ہے۔ عہد وسطیٰ کے اسلامی دور میں کتابوں کی کیا اہمیت تھی، علم کے پھیلانے میں مسلمانوں نے […]

· 2 comments · تاریخ
میں قاسم علی شاہ کو کیوں نہیں سنتا

میں قاسم علی شاہ کو کیوں نہیں سنتا

عبدالرحمن وڑائچ پاکستان میں عمومی طور پر نوجوان نسل میں سے بہت کم لوگ ادب اور فنون و لطیفہ کے حوالے سے با زوق ہیں ۔ان بہت کم میں سے کچھ کے پاس موبائل فون میں اپنے اپنے فرقے کے علما کی مذھبی تقریریں ،بیان اور باقیوں کے پاس نئے تھرکتے گانے ہیں۔ مگر آج کل پڑھے لکھے نوجوانوں میں […]

· 4 comments · بلاگ