Archive for January 5th, 2018

ملاؤں کے شور میں گونجی تو سورج بن کر ابھری

ملاؤں کے شور میں گونجی تو سورج بن کر ابھری

حسن مجتبیٰ آن لائن ہمعصر میگزین “ہم سب” جسے میں اب “تم سب” کہتا ہوں میں ایک انتہائی میلا کچیلا مضمون برصغیر کی اس ملکہ ترنم جسے منٹو نے سرورجہاں کہا تھا کی ہرزہ سرائی میں چھپا ہے جس سے مجھ سمیت “ہم سب“یعنی “تم سب” پڑہنے اور اسے چاہنے والوں کا دل شیشے کی طرح چھناکے سے جاکر ٹوٹا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
عالم اسلام کی لائبریریاں.2

عالم اسلام کی لائبریریاں.2

زکریاورک شام کی لا ئبریریاں  شام کے بڑے اہم شہروں جیسے دمشق، حلب اورطرابلس میں کتب خانے تھے۔ کئی صدیوں سے دمشق علم کا گہوارہ چلا آرہا تھا۔ امیہ شہزادہ خالدبن یزید (705)، خلیفہ عبد الملک ابن مروان (705) اور عمر بن عبد العزیز (720) نے یہاں عمدہ کتب خانے تعمیر کروائے۔ خالد کو کتابیں جمع کرنے کا جنون تھا۔ […]

· 9 comments · تاریخ
جب مولانا اجمل قادری نے اسرائیل کا دورہ کیا

جب مولانا اجمل قادری نے اسرائیل کا دورہ کیا

طارق احمدمرزا اسرائیلی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر اِیلی اَوِیدارقطر میں اسرائیلی تجارتی مشن کے سابق سربراہ،فلاڈیلفیا میں وائس کونصلر اورہانگ کانگ میں اسرائیلی سفیررہ چکے ہیں۔آپ کوکچھ عرصہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے شعبہ بین ا لمذاہب (انٹرفیتھ ڈیپارٹمنٹ) کے سربراہ کے طورپر تاریخی نوعیت کی کارکردگی دکھانے کا موقعہ ملا۔آپ کے ذمہ خصوصی طور پر ان مسلم اکثریتی ممالک […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران ۔ ولایت فقیہہ سے فاقوں تک

ایران ۔ ولایت فقیہہ سے فاقوں تک

علی احمد جان انقلاب ایران ستر کی دہائی کے اواخر میں ظہور پذیر ہوا جس کے نتیجے میں بادشاہت کی جگہ ایک ْولایت فقیہہ ْیعنی علما ٔ اور فقہا کی حکومت وجود میں آگئی اورایران بادشاہت سےایک مذہبی ریاست بن گیا۔ بقول ڈاکٹر ولی نصر کے ولایت فقیہہ کا تصور دراصل امام خمینی کا تھیسس یا مقالہ تھا جو انھوں […]

· Comments are Disabled · کالم