Archive for January 19th, 2018

ایک اور ریاستی قتل

ایک اور ریاستی قتل

بارہ جنوری کو مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے جنوبی وزیرستان کے 27 سالہ نقیب محسود کا نمازہ جنازہ جمعرات کو ٹانک میں ادا کیا گیا۔ نقیب محسود کو اس کے آبائی گاؤں میں بروز جمعہ سپرد خاک کیا جائے گا۔ نقیب محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان کے گاؤں بہادر خان کلے سے ہے۔ انہوں نے دس سال […]

· 1 comment · پاکستان
بری قسمت یا برا نظام

بری قسمت یا برا نظام

فرحت قاضی حالات کو جوں کا توں رکھنا پرانے بالادست طبقات کے مفاد میں تھا اس لئے وہ قسمت کا پرچار کرتے رہتے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ جب ایک شخص اپنے حالات کو اپنامقدرسمجھ لیتا ہے تو پھر اس میں تبدیلی کی خواہش پیدا نہیں ہوتی ہے اس کے علاوہ اگر کسی سے کہا جائے کہ امارت اور غربت […]

· Comments are Disabled · کالم
زینب کا اصل قاتل یہ استحصالی اور جعلی نظام ہے

زینب کا اصل قاتل یہ استحصالی اور جعلی نظام ہے

یوسف صدیقی پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی معصوم بچی زینب کے ایشو نے پاکستانی سماج کے تمام طبقات کو متاثر کیا ہے۔لیکن زینب جیسی کئی بچیاں اور بچے روزانہ اس ملک کے مختلف حصوں میں ریاستی بے حسی کی وجہ سے ’’جنسی ہوس ‘‘ کا نشانہ بن رہے ہیں۔جن […]

· 3 comments · کالم
ڈاکٹر حسن ظفر عارف کا جنرل جہانداد کے نام خط

ڈاکٹر حسن ظفر عارف کا جنرل جہانداد کے نام خط

آٹھ8 اکتوبر 1984 مسٹر جہانداد خان  سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی کیونکہ تمہاری عفریتی تباہ کاری جس نے ہمارے دور کی ہر شاندار اور خوبصورت شئے کو بدنما کر دیا ہے اور مجھ ایسے شخص جو سماجی معیارات اور منطق پر استوار معاشرے کی ترویج کرنے میں مصروف رہتا ہے کے مابین کوئی تفصیلی مکالمہ ممکن نہیں، میں اختصار سے کام […]

· Comments are Disabled · بلاگ