Archive for January 24th, 2018

پولیس مقابلوں میں ہلاکت، یا قتلِ عمد

پولیس مقابلوں میں ہلاکت، یا قتلِ عمد

منیر سامی گزشتہ ہفتہ سے پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان ’نقیب اللہ‘ کی ہلاکت کے بعد وہاں کے ایک پولیس افسر ’ راؤ انور‘ پر الزامات کا چرچا ہے۔ نقیبؔ اللہ کو اس الزام میں مارا گیا کہ شاید وہ دہشت گرد تھا یا ان کے دہشت گردوں سے تعلقات تھے۔ یہ خبر بھی عام […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈِیپ اسٹیٹ کی گہرائیاں اور پاکستان پر عفریت کے سائے

ڈِیپ اسٹیٹ کی گہرائیاں اور پاکستان پر عفریت کے سائے

آصف جاوید ریاست کے اندر ریاست یا ڈِیپ اسٹیٹ ایسی ریاست کو کہا جاتا ہے، جہاں عسکری اشرافیہ ، خفیہ ایجنسیاں، ٹاپ بیوروکریٹس اور تھنک ٹینک کےقابلِ اعتماددانشور مل کر ایک ایسا طاقتور خفیہ اتّحادی نیٹ ورک تشکیل دیتے ہیں، جو نہ صرف منتخب حکومت یا سیاسی لیڈرشپ کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتا ہے ، بلکہ پبلک پالیسیوں پر […]

· 1 comment · کالم
شب قدر کا فہیم اشرف قاتل کیوں بنا

شب قدر کا فہیم اشرف قاتل کیوں بنا

علی ا حمد جان شب قدر مہمند ایجنسی کی طرف جاتے ہوئے چارسدہ کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں بنے ایک قلعے کہ وجہ سے اس لئے بھی مشہور ہے کہ یہاں برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے ایک رات کے لئے قیام کیا تھا۔ شب قدر کے قلعے کے علاوہ یہاں کی […]

· Comments are Disabled · کالم