Archive for January, 2018

طالبان سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی

طالبان سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں کہا ہے کہ امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔ کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے ایمبولینس بم حملے میں 103 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پیر 29 جنوری کو وائٹ ہاؤس میں ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سندھ میں ہندو تاجروں کا قتل اور تحفظ کا سوال

سندھ میں ہندو تاجروں کا قتل اور تحفظ کا سوال

سجاد ظہیر سولنگی  سندھ میں مقیم ہندو برادری کا وادی مہران کی تہذیب سے بڑا گہرا تعلق ہے، ہندو آبادی خود کو اس مٹی کا حقیقی باشندہ تسلیم کرتی ہے، جو کہ تاریخی اعتبارسے ایک حقیقی بات ہے۔ ہندو سندھ کے پرانے باسی ہیں۔ سندھ کے شہروں کو بنانے میں ان کا تعمیری کردار ہے۔پاکستان بننے سے پہلے سندھ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
مطالبۂ نفاذِشریعت،37 بینک اکاؤنٹ اور ملکی ہلچل

مطالبۂ نفاذِشریعت،37 بینک اکاؤنٹ اور ملکی ہلچل

طارق احمدمرزا شاعرکی مجلس میں کسی کی جوانی کی بات چھڑگئی تھی تو جاپہنچی تھی قیامت تک، لیکن اپنے ہاں جب بات چھڑی رانا ثناء اللہ صاحب کے استعفے کی تو جاپہنچی سات دن کے اندراندرنفاذشریعت کے مطالبے تک!۔ اس مطالبہ کے پہلے روز سے ہی ملک بھر میں ہر قسم کی غیر شرعی حرکات کا گویا ایک سیلاب ہی […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی صحافت کے جمعدار جاڑو خان !!۔

پاکستانی صحافت کے جمعدار جاڑو خان !!۔

رزاق کھٹی کوئی ڈیڑہ دھائی پہلے کی بات ہوگی، سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد سے شائع ہونے والے  ایک سندھی روزنامے نے صحافت کا ایک بدنما انداز متعارف کرایا تھا، اگر ہم اسے پورنو جنرلزم کہیں تو شاید اس کیلئے یہی اصطلاح ہی بہتر ہوگی۔ اس روزنامے نے  ایک علامتی کردار ’’ جمعدار جاڑو خان’’ تخلیق کیا ، اور اسی کےنام […]

· 2 comments · کالم
عمران علی : ہمارے معاشرے کا منافق چہرہ

عمران علی : ہمارے معاشرے کا منافق چہرہ

آئینہ سیدہ پچھلے دنوں قصور کی معصوم بچی زینب سے زیادتی اوراسکے بہیمانہ قتل نے پاکستان کے پرنٹ ، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لیے رکھا پنجاب حکومت جو ماضی میں بہت سے ایسے ہی واقعات بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہونے والی درندگی کے واقعات پر مٹی ڈالنے میں ماہر سمجھی […]

· 2 comments · کالم
طالبان کا کابل پر حملہ اور پاکستانی مُلاؤں کی طمانیت

طالبان کا کابل پر حملہ اور پاکستانی مُلاؤں کی طمانیت

افغان دارالحکومت میں کل کے انتہائی ہلاکت خیز خود کش بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو تین ہو گئی ہے۔ زخمیوں کی تعداد ڈھائی سو کے قریب ہے جبکہ آج اتوار اٹھائیس جنوری کو پورے ملک میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق ہفتے کے روز جنگ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اجڑے کھیتوں اور ٹوٹے گھروں والے لوگ ؟

اجڑے کھیتوں اور ٹوٹے گھروں والے لوگ ؟

بیرسٹر حمید باشانی ریاست کیوں اور کیسے معرض وجود میں آئی ؟ اس کا بنیادی کام کیا ہے ؟ ذمہ داریاں کیا ہیں؟ اس پر مختلف نظرئیے ہیں۔ مختلف مکاتب فکر ہیں۔ مگر ایک بات پر سب کا اتفاق ہے کہ کسی ریاست کا سب سے بنیادی اور اہم ترین کام اپنے شہریوں کو جان و مال کاتحفظ فراہم کرنا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی جمیعت طلبہ کا جہادی ہینگ اوور

اسلامی جمیعت طلبہ کا جہادی ہینگ اوور

ارشد بٹ  تعلیمی اداروں میں ہنگامہ آرائی یا توڑ پھوڑ ھو، اسلحہ کی نمائش ہو، طلبہ اور طالبات پر تشدد کے واقعات ہوں، طالبات اور اساتذہ کی بے حرمتی کی جائے یا کسی نہتے طالب علم کا خون ناحق بہایا جائے تو اسلامی جمیعت طلبہ کا نام ہی ذہن میں کیوں آتا ہے۔ جماعت اسلامی کی ذیلی طلبہ تنظیم ھونے […]

· Comments are Disabled · کالم
گاندھی جی کے آخری دن

گاندھی جی کے آخری دن

آصف جیلانی  میں نے آنکھ مسلم قوم پرست تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دلی میں کھولی تھی۔ 1947کے ستمگر فسادات کے دوراں نئی دہلی سے دس میل دور جمنا کی آگرہ جانے والی نہر کے کنارے ، جامعہ جو تین سمت ہندووں کے گاؤں سے گھری ہوئی تھی ، چار ماہ سے بد ترین محاصرہ میں تھی۔ عالم یہ […]

· 1 comment · تاریخ
پنجاب یونیورسٹی میں جماعتیوں کی دہشت گردی

پنجاب یونیورسٹی میں جماعتیوں کی دہشت گردی

عبد الحئی آرین  انقلابی بھگت سنگھ کے شہر لاہور میں گزشتہ روز پشتوں خوا، فاٹا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے علاقوں سے آئے ہوئے طلبا پر اسلامی جمعیت طلبا اور پولیس گردی کی مشترکہ تشدد اور تعصب نے ایک بار پھر ان طالبعلموں کو یہ باور کرایا گیا کہ تم غلام ہو اور اپنی اوقات میں رہو۔ جماعتیوں نے گزشتہ […]

· 1 comment · کالم
ریاست ہم سے کیا چاہتی ہے؟

ریاست ہم سے کیا چاہتی ہے؟

حفیظ اللہ یاد تقسیم برصغیر پاک وہند کے وقت جب اسلامی جمہوریہ پاکستان بننے جارہا تھا تو اس وقت پشتونوں کا اخلاقی، سیاسی اور سماجی حق بنتا تھا کہ آپ ان سے را ئے لیتے اور اکثریت رائے کا احترام کرتے کہ آیا آپکو پاکستان کے ساتھ رہنا منظور ہے اگر نہیں تو آپ کیا چاہتے ہو مگر بد قسمتی […]

· 3 comments · کالم
ہزاروں افراد کے قاتل کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیوں نہیں کیا جاتا؟

ہزاروں افراد کے قاتل کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیوں نہیں کیا جاتا؟

‏ایک بچی قتل ہوئی۔ اس کا قاتل گرفتار ہوا۔سب اس بات پر متفق ہیں کہ اس کو جلد، کڑی اور عبرت ناک سزا دی جائے۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں ‏سینکڑوں بچے قتل ہوئے۔ ان کا قاتل احسان اللہ احسان گرفتار ہوا۔ پرائم ٹائم پر اس کا انٹرویو چلا۔ اس کو حساس، ادب دوست شخصیت بتایا گیا۔ ابھی تک اس […]

· 2 comments · پاکستان
مصر میں صدارتی انتخاب کا مضحکہ خیز ناٹک

مصر میں صدارتی انتخاب کا مضحکہ خیز ناٹک

آصف جیلانی مصر میں آیندہ مارچ میں منعقد ہونے والا صدارتی انتخاب اچھا خاصا مذاق بنتا جا رہا ہے۔ مطلق العنان فوجی صدر عبد الفتح السسی ، جنہوں نے دوسری معیاد کے لئے صدارت کا انتخاب لڑنے کا اعلان کیاہے ، ایسا معلوم ہوتا ہے منظم فوجی حکمت عملی کے تحت اس بات کے کوشاں ہیں کہ وہ بلا مقابلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نقیب محسود قتل : اول می پَڑ کہ بیا می مَڑ کہ 

نقیب محسود قتل : اول می پَڑ کہ بیا می مَڑ کہ 

محمدحسین ہنرمل انسانی ذات کی تاریخ جتنی پرانی ہے اتناہی اس کے جرائم کی داستان قدیم ہے۔قدرت نے ان جرائم کو ماپنے اوراس کی اثبات کیلئے نہ صرف انسان کی عقل کو کافی قرار دیا ہے بلکہ اس کے لئے مختلف ادیان کی شکل میںآسمانی قانون کا اہتمام بھی ہردور میں کیاہواہے ۔ یہی تقاضاآج کی دنیا میں رائج بین […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈرون حملہ مہاجر کیمپ پر نہیں کیا

ڈرون حملہ مہاجر کیمپ پر نہیں کیا

امریکا نے اس پاکستانی دعوے کو مسترد کر دیا ہے، جس کے مطابق بدھ کے دن پاکستان میں امریکی ڈرون حملہ افغان مہاجرین کے ایک کیمپ پر کیا گیا۔ اسلام آباد نے اس حملے کو ’یک طرفہ کارروائی‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پاکستان میں واقع امریکی سفارتخانے کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اوریا مقبول جان اور قائد اعظم 

اوریا مقبول جان اور قائد اعظم 

اصغر علی بھٹی۔ نائیجر  پچھلے ماہ اہلیان پاکستان نے 25 دسمبر کا دن منایا اس حوالے سے بہت سی تقریبات پورے ملک میں منعقد کی گئیں۔ اخبارات کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک میڈیا نے بھی پروگرام ترتیب دئیے ۔ اسی سلسلے میں ایک نجی ٹی وی چینل پرپارس جہانزیب صاحبہ کے پروگرام میں مکرم اوریا مقبول جان صاحب اور انصار عباسی […]

· 1 comment · کالم
عہد وسطیٰ کے اسلامی ہسپتال

عہد وسطیٰ کے اسلامی ہسپتال

زکریاورک ، ٹورنٹو  اسلامی دنیا میں سب سے پہلا ہسپتال ولید ابن عبد الملک (م715) نے دمشق میں706 میں قائم کیا تھا۔ اس کے قیام کا مقصد بیماروں کا علاج اور ان لوگوں کا علاج تھا جو دائمی امراض میں مبتلا تھے۔ یہاں نابینالوگوں، غرباء اور جذامیوں کا بھی علاج کیا جاتا تھا۔ جذامیوں کے الگ وارڈ تھے ۔ تمام […]

· 1 comment · تاریخ
پاکستان میں جنگل کا قانون

پاکستان میں جنگل کا قانون

کراچی میں نوجوان نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد انصاف کے لیے جاری احتجاجی کیمپ میں بدھ کو سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اپنے دکھڑے بھی سنائے۔ بارہ مئی 2007 کی ہنگامہ آرائی کے بعد پہلی بار پشتون نوجوان کی ہلاکت پر تمام جماعتیں ساتھ بھی نظر آئیں۔ کراچی کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی سڑک سپر […]

· 1 comment · پاکستان
امن کا راستہ ۔۔طاقت یا تفہیم

امن کا راستہ ۔۔طاقت یا تفہیم

بیرسٹر حمید باشانی عظیم دماغ خیالات پر بات کرتے ہیں، اوسط دماغ واقعات پر گفتگو کرتے ہیں، اور چھوٹے دماغ شخصیات پر بحث کرتے ہیں۔ یہ پرانا اور سنا سنایامقولہ کئی لوگوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ان میں یونانی فلاسفر سقراط سے لیکر امریکی سابق خاتون اول علینار روزویلٹ شامل ہیں۔ کچھ لوگ اس مقولے کو کئی دوسرے لوگوں […]

· Comments are Disabled · کالم
حالات مجرم بنا دیتے ہیں

حالات مجرم بنا دیتے ہیں

شفیق شاہق غزنی  آدمی سماج میں اپنی ایک خوبصورت تصویر دیکھنا چاہتا ہے۔ اور اس کیلئے وہ اپنی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ کہ لوگ اس سے عزت اور وقار کی نظر سے دیکھیں۔  اس کی محنت و مشقت اور ساری کوششش ایک با عزت زندگی کا حصول ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ آدمی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کا […]

· 2 comments · بلاگ