Archive for January, 2018

تہذیب اور آلودہ فضائیں

تہذیب اور آلودہ فضائیں

بیرسٹر حمید باشانی خان تعریفیں ہیں۔ الگ الگ تناظر ہیں۔ ایک دانشور نے اس لفظ کی بڑی مختلف اور جامع تعریف یہ کی ہے کہ تہذیب اس فاصلے کو کہتے ہیں جو انسان اور اس کی پیدا کردہ گندگی کے درمیان پایا جاتا ہے۔ اس دانشور نے تہذیب کو صفائی و پاکیزگی کے ساتھ جوڑ دیا ۔ اس کے کہنے […]

· Comments are Disabled · کالم
اگر آپ اچھے ہو

اگر آپ اچھے ہو

فرحت قاضی ہمارے معاشرے میں کئی تصورات ہماری روزمرہ بول چال کا حصہ ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے ’’اگر آپ اچھے ہو تو کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے‘‘۔ ہمارے ادھر ان خیالات کو تنقید سے بالاتر قرار دے کر پرکھنے کی کبھی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی چنانچہ جب ایک شخص دوسرے سے یہ کہتا […]

· Comments are Disabled · کالم
Stop Nana, don’t touch my belly

Stop Nana, don’t touch my belly

آصف جاوید میں کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں رہتا ہوں، مجھے یہاں رہتے ہوئے تقریبا” 20 سال ہوگئے ہیں۔ میرے بچّے یہیں پلے بڑھے، یہیں ان کی شادیاں ہوئیں،  میری نواسی اب  تقریبا” پانچ سال کی ہوگئی ہے، اسکول جاتی ہے۔   نانا نانی کی گود میں ہی پل کر بڑی ہوئی ہے، اس کی ماں  ٹورونٹو کے ایک بنک میں […]

· 6 comments · کالم
پاکستان درندوں کے شکنجے میں

پاکستان درندوں کے شکنجے میں

انور عباس انور آہ ۔۔۔! کیا لکھوں ۔۔۔ کیا کہوں ایک اور معصوم کلی زینب مسل دی گئی درندوں نے اس سے جینے کا حق چھین لیا گھر سے وہ دینی تعلیم کے لیے باہر نکلی تھی پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب شہر قصور ہاں وہیں قصور جو بلھے شاہ کا شہر ہے ہاں وہیں قصور جہاں کے ایک […]

· 2 comments · کالم
بچوں کے خلاف جرائم کا ناسور ایک معاشرتی حقیقت ہے

بچوں کے خلاف جرائم کا ناسور ایک معاشرتی حقیقت ہے

علی احمد جان قصور کی زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ نے ایک بار پورے ملک کو مشتعل کردیا ہے۔ قصور میں لوگوں نے مظاہرے کئے جلوس نکالے اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔ ایسے ہی ایک مشتعل جلوس پرضلعی منتظم اعلیٰ کے دفتر گھسنے پر پولیس نے براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو لوگ […]

· 2 comments · کالم
شکر کرو زینب جان سےمر گئی

شکر کرو زینب جان سےمر گئی

عبدالرحمن وڑائچ حامد : یار ابھی ابھی اک خبر سنی ہے !۔قصور میں ایک چھوٹی سی بچی زینب کو ریپ کےبعد قتل کر دیا گیا ہے ۔نعش کوڑے کے ڈھیر پر ملی ہے ۔ عمر : بڑے افسوس کی بات ہے یار۔چلو چار دن ہمارے میڈیا میں بعض لوگوں کو ہماری سوسائٹی کو لعن طعن کرنے اور مغرب کے قصیدے […]

· 1 comment · بلاگ
پاک امریکہ تعلقات اور امداد کی بندش

پاک امریکہ تعلقات اور امداد کی بندش

محمد شعیب عادل پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی نوعیت تاریخی ہے۔ ان تعلقات کا آغاز 1947 میں قیام پاکستان سے ہی ہوگیا تھا۔ ان کا آغاز بانی پاکستان محمد علی جناح نے کیا تھا۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد محمدعلی جناح نے امریکہ کو درخواست کی تھی کہ پاکستان ایک نوزائیدہ ملک ہے جو چاروں اطراف سے خطرات میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ملک کو اب مشتعل شہری، بابا رحمتا اورآرمی چیف ہی چلائیں گے؟

کیا ملک کو اب مشتعل شہری، بابا رحمتا اورآرمی چیف ہی چلائیں گے؟

طارق احمدمرزا قصور کی معصومہ زینب کے انتہائی افسوسناک واقعہ کے بعددیکھتے ہی دیکھتے جس طرح حالات بدل کرکچھ اور ہی رخ اختیار گئے،مشتعل مظاہرین کے ساتھ جدید خطوط پر معاملہ کرنے اور سنجیدگی کے ساتھ کوئی مناسب حکمت عملی کو بروئے کار لانے کی بجائے مبینہ طور پران پر لائیو فائرکھول دیاگیا۔مزید قیمتی جانوں کاضیاع ہوا،مزید شہری مشتعل ہوئے، […]

· 2 comments · بلاگ
امریکی مطالبات کی فہرست پاکستان کو پہنچ گئی، پینٹاگون

امریکی مطالبات کی فہرست پاکستان کو پہنچ گئی، پینٹاگون

امریکی محکمہء دفاع پینٹاگون کے مطابق پاکستان کو واشنگٹن کی طرف سے ’ٹھوس اقدامات‘ کے مطالبات کی فہرست کی صورت میں یہ بتا دیا گیا ہے کہ امریکا کی طرف سے روکی گئی سکیورٹی امداد کی بحالی کے لیے اسلام آباد کو کیا کرنا ہو گا۔ واشگٹن سے منگل نو جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ڈونلڈ ٹرمپؔ، ٹویئٹر، پاکستان

ڈونلڈ ٹرمپؔ، ٹویئٹر، پاکستان

منیر سامی سالِ نو کے پہلے ہی دن امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپؔ نے سوشل میڈیا پر ٹویئٹ Tweet کے ذریعہ ایک مختصر پیغام بھیج کر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ہلچل مچادی۔ پیغام یہ تھاکہ پاکستان ’ایک ناقابلِ اعتماد حلیفـ ہے ، اور یہ کہ امریکہ اس سے تعلقات پر نظرِ ثانی کر رہا ہے۔ اس پر تفصیل […]

· Comments are Disabled · کالم
کیاڈونلڈ ٹرمپ عہدحاضر کا سائرس اعظم ہے؟

کیاڈونلڈ ٹرمپ عہدحاضر کا سائرس اعظم ہے؟

طارق احمدمرزا اطلاعات کے مطابق صدربننے کے بعد مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا طبی معائنہ12 جنوری کو ہو رہاہے۔یہ وائٹ ہاؤس کے صدارتی قواعدوضوابط کے مطابق ایک معمول کی بات ہے، جیسے نئی گاڑی خریدنے کے چھ ماہ اور پھرسال بعد کمپنی کی طرف سے اس کے کَل پرزے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں ۔ امریکہ کے کچھ ماہرین نفسیات نے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب سیاسی بحران کے خطرناک گردآب میں 

سعودی عرب سیاسی بحران کے خطرناک گردآب میں 

آصف جیلانی عجیب اتفاق ہے کہ جب سے سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان عبد العزیز کے ۳۲ سالہ صاحب زادے محمد بن سلمان عبد العزیز جون 2017 میں اپنے چچا زاد بھائی کی برطرفی کے بعد ولی عہد مقرر ہوئے ہیں ، جب سے ملک میں سیاسی جوار بھاٹا اٹھا ہے اور سیاسی بے چینی میں بڑی تیزی […]

· 1 comment · کالم
حامد میر صاحب! کیا سعودی چندہ آپ کی کوٹھی پہنچ گیا ہے؟

حامد میر صاحب! کیا سعودی چندہ آپ کی کوٹھی پہنچ گیا ہے؟

اصغر علی بھٹی۔ نائیجر صرف اور صرف ہم پکے اور سچے مسلمان ہیں ہمارے دل میں اسلام کا بہت درد ہے اور ہم پوری دنیا میں اسلامی مفادات کے ضامن ہیں اس لئے کشمیر ، چیچنیا اورفلسطین کا مسئلہ اور قبلہ اول القدس کی آزادی ہمارے پاکستان کی تمام مذہبی سیاسی جماعتوں کا وہ مشترکہ آکسیجن ٹینٹ ہے جس نے […]

· 1 comment · کالم
Imran Khan: Ignorant or Arrogant?

Imran Khan: Ignorant or Arrogant?

By Mobarak Haider Imran Khan said President Trump does not know the background of Afghan disaster. But does this cricketer know that background? fter the Soviet withdrawal Usama Bin Laden started the movement for Revival of Islamic Empire which Syed Maudoodi and Syed Qutb had proposed. He started with Saudi Arabia. Saudis had kept some American troops on their soil […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیابچے والدین کے لیے وزٹنگ کارڈ کی حیثیت رکھتے ہیں؟

کیابچے والدین کے لیے وزٹنگ کارڈ کی حیثیت رکھتے ہیں؟

سبط حسن احتشام ، سرکاری ملازم تھا۔ اس کے گھر تین لڑکیوں کے بعد ایک لڑکے ، ارمغا ن کی ولادت ہوئی۔ لڑکے کی بڑی دھوم سے پرورش شروع ہوئی۔ گھر کی چار عورتیں ، لڑکے کی ماں اور اس کی بہنیں، اس کی داسیاں بن گئیں۔ لڑکا کباب مانگتا تو گھر میں کباب کی دعوت ہو جاتی۔ لڑکاکوئی کھلونا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
جنون کے پیچھے کون ہے ؟ 

جنون کے پیچھے کون ہے ؟ 

بیرسٹر حمید باشانی ہم نے پی ٹی وی کے دور میں میں آنکھ کھولی۔ ہمارا شعور اس کے سائے میں پروان چڑھا۔ ہم سے زیادہ کون جانتا ہے کہ پروپیگنڈا کیا ہوتا ہے۔ ہم لوگ ریاستی پروپیگنڈے کے سائے میں پیدا ہوئے، بڑے ہوئے۔ ظاہر ہے یہ ہمار انتخاب نہیں تھا۔ ہماری مجبوری تھی، یہ پروپیگنڈا ہم پر مسلط کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے عوام کی بھٹو خاندان سے لافانی محبت

پاکستان کے عوام کی بھٹو خاندان سے لافانی محبت

انور عباس انور جو چاہت پاکستان کے عوام کی جانب سے بھٹو خاندان کو ملی ہے وہ کسی اور سیاستدان اور اس کے خاندان کو نصیب نہیں ہوئی ۔۔۔ جو لافانی محبت ذوالفقا ر علی بھٹو اور اس کے بیوی بچوں سے کی گئی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔ پاکستان میں وزرائے اعظم اور صدور بہت آئے اور […]

· Comments are Disabled · کالم
پروٹوکول میں گاڑیاں حکومت کی اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑنے چلے ہو

پروٹوکول میں گاڑیاں حکومت کی اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑنے چلے ہو

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو متنبہ کیا ہے کہ وہ انھیں دھمکی آمیز پیغامات نہ بھیجیں کیونکہ وہ انھیں نہ ڈرا سکتے ہیں اور نہ ہی بھگا سکتے ہیں۔ سندھ کے شہر میرپورخاص میں جمعہ کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار […]

· 1 comment · پاکستان
جنسی کھلونوں کی ضرورت ہے

جنسی کھلونوں کی ضرورت ہے

شبانہ نسیم ہمارے ہاں ریپ جیسے موضوع کو اب گلی محلے اور دوستوں کی محافل میں زیر بحث لایا جانے لگا ہے ،لیکن جنسی کھلونے کی درآمد یا استعمال کے حوالے سے بات کرنا انتہائی ناگوار خیال کیا جاتا ہے ۔اگر میری کہی بات پر یقین نہ آئے تو بے شک کسی کے سامنے ایسی نامعقول بات کرکے ردعمل کا […]

· 4 comments · کالم
فائر اینڈ فیوری: تہلکہ انگیز انکشافات

فائر اینڈ فیوری: تہلکہ انگیز انکشافات

آصف جیلانی صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس کے پوشیدہ امور کے بارے میں ’’ فایر اینڈ فیوری ‘‘ کے عنوان سے مائیکل وولف کی کتاب میں جو انکشافات کئے گئے ہیں ان سے ایسا تہلکہ مچا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کے کسی صدر کی معیاد کے پہلے سال میں اتنے اسکنڈل اور اتنے راز آشکار نہیں ہوئے ہیں۔ […]

· 1 comment · بین الاقوامی