Archive for January, 2018

اینٹ کا جواب پتھرسے دو

اینٹ کا جواب پتھرسے دو

بیرسٹر حمید باشانی صدر ٹرمپ کے بیان پر پاکستان میں سخت رد عمل جاری ہے۔ ایک رد عمل وہ ہے جس میں غصہ ہے، اشتعال ہے۔ یہ رد عمل ان لوگوں کی طرف سے ہے جو کہتے ہیں کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دو، ڈٹ جاؤ، قومی غیرت و حمیت کا ثبوت دو۔ فاقے کرو، گھاس کھاؤ ۔ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
ملاؤں کے شور میں گونجی تو سورج بن کر ابھری

ملاؤں کے شور میں گونجی تو سورج بن کر ابھری

حسن مجتبیٰ آن لائن ہمعصر میگزین “ہم سب” جسے میں اب “تم سب” کہتا ہوں میں ایک انتہائی میلا کچیلا مضمون برصغیر کی اس ملکہ ترنم جسے منٹو نے سرورجہاں کہا تھا کی ہرزہ سرائی میں چھپا ہے جس سے مجھ سمیت “ہم سب“یعنی “تم سب” پڑہنے اور اسے چاہنے والوں کا دل شیشے کی طرح چھناکے سے جاکر ٹوٹا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
عالم اسلام کی لائبریریاں.2

عالم اسلام کی لائبریریاں.2

زکریاورک شام کی لا ئبریریاں  شام کے بڑے اہم شہروں جیسے دمشق، حلب اورطرابلس میں کتب خانے تھے۔ کئی صدیوں سے دمشق علم کا گہوارہ چلا آرہا تھا۔ امیہ شہزادہ خالدبن یزید (705)، خلیفہ عبد الملک ابن مروان (705) اور عمر بن عبد العزیز (720) نے یہاں عمدہ کتب خانے تعمیر کروائے۔ خالد کو کتابیں جمع کرنے کا جنون تھا۔ […]

· 9 comments · تاریخ
جب مولانا اجمل قادری نے اسرائیل کا دورہ کیا

جب مولانا اجمل قادری نے اسرائیل کا دورہ کیا

طارق احمدمرزا اسرائیلی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر اِیلی اَوِیدارقطر میں اسرائیلی تجارتی مشن کے سابق سربراہ،فلاڈیلفیا میں وائس کونصلر اورہانگ کانگ میں اسرائیلی سفیررہ چکے ہیں۔آپ کوکچھ عرصہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے شعبہ بین ا لمذاہب (انٹرفیتھ ڈیپارٹمنٹ) کے سربراہ کے طورپر تاریخی نوعیت کی کارکردگی دکھانے کا موقعہ ملا۔آپ کے ذمہ خصوصی طور پر ان مسلم اکثریتی ممالک […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران ۔ ولایت فقیہہ سے فاقوں تک

ایران ۔ ولایت فقیہہ سے فاقوں تک

علی احمد جان انقلاب ایران ستر کی دہائی کے اواخر میں ظہور پذیر ہوا جس کے نتیجے میں بادشاہت کی جگہ ایک ْولایت فقیہہ ْیعنی علما ٔ اور فقہا کی حکومت وجود میں آگئی اورایران بادشاہت سےایک مذہبی ریاست بن گیا۔ بقول ڈاکٹر ولی نصر کے ولایت فقیہہ کا تصور دراصل امام خمینی کا تھیسس یا مقالہ تھا جو انھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
ایوب کتا ہائے ہائے سے سقوط پاکستان تک کا سفر.2

ایوب کتا ہائے ہائے سے سقوط پاکستان تک کا سفر.2

اسلام مرزا لیگل فریم ورک آرڈر جاری ہوتے ہی ایک لمبی انتخابی مہم کا آغاز ہوگیااور چند دنوں میں ہی چھوٹے چھوٹے قصبوں میں بھی لوگ انتخابی جلسوں میں بھرپور شرکت کرنے لگے ۔ نظریہ پاکستان کی ایجاد اور زبردست مشہوری کے بعد مولویوں نے یحییٰ خان کو نہ صرف مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں کامیابی کا یقین دلایا بلکہ […]

· 1 comment · تاریخ
امریکی دھمکیاں اور پاکستانی ریاست کی مستقل مزاجی

امریکی دھمکیاں اور پاکستانی ریاست کی مستقل مزاجی

امریکا نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ’ڈبل گیم‘ کھیل رہا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر اسے امریکی امداد چاہیے تو اسے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا، ’’وہ دہشت گردی […]

· 1 comment · پاکستان
ٹرمپ کی دھمکی اور پاکستانی سفارت کاری

ٹرمپ کی دھمکی اور پاکستانی سفارت کاری

بیرسٹر حمید باشانی میرے دشمن کا دشمن میرا دوست ہے۔ یہ ایک قدیم کہاوت ہے۔ بعض روایات کے مطابق اس کہاوت کا استعمال چار سو سال قبل مسیح ہندوستان میں ہوا۔ یہ کہاوت رفتہ رفتہ سنسکرت زبان سے نکل کر پوری دنیا کی زبانوں اور بولیوں تک پہنچ گئی۔ یہ کہاوت ایک خاص قسم کی قبائلی نفسیات کی عکاس ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
 بِٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ

 بِٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ

آصف جاوید ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ جاری ہوگیا ہے۔ یہ فتوی‘ مصر کے عالمِ دین اور مفتی اعظم کے عہدے پر فائز مفتی شوقی ابراہیم عبدالکریم علام نے نئے سال کی شروعات میں گذشتہ پیر کے دن کاروباری لین دین کے معاملات میں رقوم کی منتقلی کے لیے ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بِٹ کوائن کے […]

· 1 comment · کالم
ایران کے پُرتشدد مظاہروں کے پیچھے کون ہے؟ 

ایران کے پُرتشدد مظاہروں کے پیچھے کون ہے؟ 

آصف جیلانی فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، “ڈی جو وو” یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے برطانوی خفیہ ایجنسی […]

· 1 comment · کالم
کتاب ،جوبحُکمِ مصنّف ضبط کرلی گئی

کتاب ،جوبحُکمِ مصنّف ضبط کرلی گئی

طارق احمد مرزا عام طورپر’’قابل اعتراض‘‘کتابوں پرمطلق العنان اور غیرجمہوری حکومتیں ازخود اور یا ایسے معاشرے کے دباؤ میں آکر جس میں ضبط و برداشت کا مادہ کم ہوتا ہے،مصنفین کے احتجاج کے باوجودپابندی لگا کر انہیں بحکمِ سرکارضبط کر لیتی ہیں لیکن آج ایک ایسی کتاب کا تذکرہ مقصود ہے جس پر بحکم سرکار نہیں بلکہ خود بحکمِ مصنف […]

· 1 comment · تاریخ
عوام حقیر نہیں عظیم ہیں 

عوام حقیر نہیں عظیم ہیں 

آفتاب احمد  کہتے ہیں جب انسان کا سوال کوئی بامقصد مکالمہ نہ بنا سکے تو وہ بیکار ہوتا ہے ،آج ہمیں گلگت بلتستان،کشمیر سمیت بلوچستان کے سوال پردوست عوام کو طعنے دیتے ،ان کو کوئی حقیر قسم کی مخلوق سمجھتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اورطنزیہ سوالات میں بڑے پیمانے پر کھل کر عوام کی تذلیل کے مرتکب ہورہے ہیں۔دوست عوام کو […]

· Comments are Disabled · کالم
نئےسال میں نیا کیا ہے؟

نئےسال میں نیا کیا ہے؟

علی احمد جان دیوار پر ایک نیا کیلنڈر چڑھ گیا پرانا کوڑے دان میں چلا گیا جس کے ساتھ ہی سال بیس سو سترہ بھی تاریخ کا حصہ ہو گیا۔ کچھ لوگ جو گزشتہ سال ہمارے ساتھ تھے مگر اب ان کی صرف کچھ باتیں اور کچھ یادیں رہ گئی ہیں۔ گزشتہ سال کے دوران کئی نئی روحیں زمین پر […]

· Comments are Disabled · کالم
ايران ميں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ايران ميں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ايران ميں مہنگائی کے خلاف پچھلے ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اتوار اور پير کی درميانی شب بھی جاری رہے۔ صدر حسن روحانی کی تقرير اور ملک ميں سماجی رابطوں کی ويب سائٹس کی بندش کے باوجود عوام برسر احتجاج ہيں۔ ايرانی صدر حسن روحانی نے اتوار اکتيس دسمبر کی رات ملکی ٹيلی وژن پر نشر کردہ اپنے ايک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تینتیس 33ارب ڈالر کے بدلے صرف جھوٹ اور دھوکہ

تینتیس 33ارب ڈالر کے بدلے صرف جھوٹ اور دھوکہ

آصف جاوید پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو نئے سال کی شروعات میں ہی سیٹ بیک کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لئے سخت ترین الفاظ استعمال کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ نے پاکستان کوپچھلے 15 سال میں 33 ارب ڈالردیئے ہیں، لیکن اربوں ڈالر کی امداد لینے کے […]

· 3 comments · کالم
قاتل قاتل مشرف قاتل

قاتل قاتل مشرف قاتل

عظمیٰ ناصر دس برس قبل 27دسمبر کو محتر مہ بے نظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کر دیا گیاتھا یہ قتل بے نظیر کا نہیں جمہوریت کا کیا گیا تھا یہ وہی جگہ تھی جہاں اس سے قبل لیاقت علی خان کو بھی ایک جلسہ کے دوران گولی مار کر قتل کیا گیا تھا اور اسی جگہ سے […]

· Comments are Disabled · کالم
نورجہاں کی تذلیل اور کنٹرولڈ لبرل ازم

نورجہاں کی تذلیل اور کنٹرولڈ لبرل ازم

الطاف حسین ایک روشن خیال آن لائن میگزین “ہم سب” میں پاکستان کی نامور گلوکارہ نورجہاں پر ایک انتہائی توہین آمیز اور ان کی تذلیل پر ایک مضمون شائع ہونے پرروشن خیال سوچ رکھنے والوں کی طرف سے غم وغصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ نیا زمانہ آن لائن پر ایک مضمون نگار آصف جاوید نے لکھا کہ” اگر آپ […]

· 4 comments · بلاگ
ہماری سیاسی اخلاقیات

ہماری سیاسی اخلاقیات

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں سیاست کا ایک اہم نقطہ بحث بد عنوانی ہے۔ ہر قابل ذکر فورم پر یہ نقطہ زیر بحث ہے۔ اخبارات کے ادارتی صفحات سے لیکر سوشل میڈیا تک اس موضوع پر ہر طرح کے خیالات کا اظہار ہو رہا ہے۔ بنیادی طور پر اس مسئلے کا تعلق ہماری سیاسی اخلاقیات سے ہے۔ اخلاقیات کا سیاست […]

· Comments are Disabled · کالم
کٹورہ۔۔۔ افسانہ

کٹورہ۔۔۔ افسانہ

انیس زبیری۔ ٹورنٹو گاڑی تیزی سے دوڑ رہی تھی ۔ میں خیالات میں گم اور نظریں  کھڑکی سے باہر ۔ رام گڑھ کو چھو ڑ ے کتی مّدت ہوئی اب یاد بھی نہیں ۔ ”اب کب آؤ گے “ چلتے ہوئے میری ماں کا یہ کہنا مجھے آج تک یاد ہے۔ گھر سے نکلتے وقت چہرے پر بشاشی تھی سر کے […]

· 1 comment · ادب