Archive for February 11th, 2018

عاصمہ جہانگیر ! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

عاصمہ جہانگیر ! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

ارشد بٹ انسانی بنیادی حقوق کی بے باک اور توانا آواز، غریب اور پسے ہوئے طبقوں اور خواتین حقوق کی ترجمان اور فوجی آمروں کے خلاف جدوجہد کی علامت، آہنی ارادوں کی مالک جیسے الفاظ صرف اور صرف عاصمہ جہانگیر کے لئے ہی استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ ان کی رحلت کے بعد ان جیسا دور دور تک کوئی دوسرا […]

· Comments are Disabled · کالم
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

انسانی حقوق کی کارکن اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر محترمہ عاصمہ جہانگیر آج بروز اتوار لاہور میں  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ محترمہ کی عمر  66 سال تھی۔ محترمہ ستائیس ، 27 جنوری سنہ 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ۔ محترمہ نے کنیئرڈ کالج لاہور سے گریجویشن اور پنجاب یونیورسٹی سے قانون […]

· 2 comments · پاکستان
کابل کے بعد اب بھارتی کشمیر میں جنگجوؤں کا فوجی کیمپ پر حملہ

کابل کے بعد اب بھارتی کشمیر میں جنگجوؤں کا فوجی کیمپ پر حملہ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں کے قریب واقع ایک فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔ یہ عسکریت پسند کیمپ کے رہائشی علاقے میں داخل ہوئے ہیں۔ دو فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں واقع ایک بھارتی فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کر کے کم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پشتون دھرنا اور میڈیا بلیک آؤٹ

پشتون دھرنا اور میڈیا بلیک آؤٹ

ولی محمد علیزئی دھرنے کا نام سنتے ہی ذہین میں عجیب سی شبیہیں بننے لگتی ہیں۔لوگ اکھٹے ہوئے ہیں اور قومی شاہراہوں کو بند کر رکھا ہے۔کنٹینر پر لیڈر اچھل کود کر رہا ہے،کنٹینر سے با آوازبلند مختلف گانے اور دھنیں بجائی جارہی ہیں اور پنڈال میں مردوزن ناچ رہے ہیں۔ کنٹینر سے پارلیمنٹ جیسے مقدس ادارے پر لعنتیں بھیجی […]

· 1 comment · کالم
ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

آصف جیلانی  انگلستان میں خواتین کے حق رائے دہی کے لئے تحریک کی کامیابی کا صد سالہ جشن 6فروری کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ 6فروری 1918کو پچاس سال کی طویل تحریک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے پہلی بار تیس سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا قانون منظورکیا تھا۔ خواتین کی یہ تحریک […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تعلیم۔۔۔۔۔مگر کونسی؟

تعلیم۔۔۔۔۔مگر کونسی؟

شبانہ نسیم ملک میں صرف آج کل ہی نہیں پرانے وقتوں سے ہی تعلیم کے آسان حصول کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔آج کل ماضی کے مقابلے شاید اس لیے یہ پھرتیاں ذرا تیزدکھائی دیتی ہیں کیونکہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ۔غریب بچوں ،اوسط درجے (ڈرائنگ روم کی سجاوٹ کے چکر میں ناقص خوراک کھانے والے ) […]

· Comments are Disabled · کالم