Archive for February, 2018

غصہ کیوں آتا ہے، غصہ ،محرکات اور حل 

غصہ کیوں آتا ہے، غصہ ،محرکات اور حل 

فرحت قاضی غصہ مجھے بھی آتا ہے اور البرٹ پینٹو کو بھی آتا ہے لیکن کب اور کیوں آتا ہے اور یہ کہ کن لوگوں کو کم اور کن کو زیادہ آتا ہے ہمارے اس معاشرتی رویے کی جڑیں بھی بالآخر سماج میں فرد کے معاشرتی مقام( زیادہ صحیح طور پر کہا جائے تو طبقاتی کردار) اور اس بنیاد پر […]

· Comments are Disabled · کالم
چودہری نثار علی خاں اور بے نظیر بھٹو کے انکلز

چودہری نثار علی خاں اور بے نظیر بھٹو کے انکلز

انور عباس انور کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟ کیا چودہری نثار علی خان کی صورت میں بے نظیر بھٹو کے مرحوم انکلز زندہ ہوگئے ہیں؟ مجھے تو یہی محسوس ہو رہا ہے کہ غلام مصطفی جتوئی، ملک غلام مصطفی کھر، میاں احسان الحق اور محمد افضل سندھو ہندو عقیدے کے مطابق دوبارہ جنم لے کر پاکستان کی سیاست […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی اقتصادی مشکلات میں اضافے کا امکان

پاکستان کی اقتصادی مشکلات میں اضافے کا امکان

امکان ہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر شامل کیا جا سکتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر ایسا ہوتا ہے تو پاکستانی معیشت کو پیچیدگیوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگلے ہفتے کے دوران بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس فرانسیسی دارالحکومت پیرس […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا عورت سے دوستی ممکن ہے؟

کیا عورت سے دوستی ممکن ہے؟

سبط حسن عورت کے بارے میں رسمی باتیں خواہ جتنی بھی کر لیں ، مرد اسے جسم ہی مانتے ہیں ۔ یہ آج کی بات نہیں ۔ آج جس سماجی نظام میں ہم سانس لیتے ہیں اور جس کے مطابق ہم اپنے مزاج کو سنوارتے ہیں اس میں عورت کا جوہر ایک جسم سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس نظام […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
زوجی سیاست بمقابلہ جوگی سیاست 

زوجی سیاست بمقابلہ جوگی سیاست 

آصف جیلانی تحریک انصاف نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ تحریک کے قائد عمران خان کی اتوار 18فروری کو بشریٰ مانیکا کے ساتھ شادی انجام پا گئی ہے۔  عمران خان کی تیسری شادی سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کی ازدواجی زندگی کی بے حد اہمیت ہے اور وہ غیر شادی شدہ […]

· 2 comments · کالم
پاکستان کی برآمدات کی شرمناک صورتحال

پاکستان کی برآمدات کی شرمناک صورتحال

آصف جاوید  قدرتی وسائل سے مالا مال  اور جفاکش و محنتی قوم ہونے  کی باوجود آج پاکستان اُس معاشی خوشحالی سے محروم ہے، جو  دنیا میں دوسرے  کم وسائل رکھنے والے ملکوں  کو حاصل ہے ۔ آج یعنی سنہ 2018 میں ایک ایسا ملک جس کے پاس دریا،  جنگلات، معدنیات  ، پہاڑ  ، میدان،  سمندر،   زرخیز زمینیں،  تیل ، گیس […]

· 2 comments · کالم
خطرناک ’’نفسیاتی مریضوں‘‘کو خطرناک اسلحے کی فروخت آخر کب تک؟

خطرناک ’’نفسیاتی مریضوں‘‘کو خطرناک اسلحے کی فروخت آخر کب تک؟

طارق احمدمرزا امریکہ کے تعلیمی اداروں میں شوٹنگ کے واقعات کی خبریں تو اب مسلم اکثریتی ممالک میں ہونے والے خودکش حملوں کی خبروں کی طرح معمول کی بات بن چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں فلوریڈا،امریکہ میں سکول شوٹنگ کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔سترہ ماؤں کے معصوم جگرگوشے جو معمول کے مطابق صبح سویرے ناشتہ کے بعدتیار ہوکربستے ہاتھوں […]

· 2 comments · بلاگ
پدما وتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ 

پدما وتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ 

آصف جیلانی  ہندوستان میں فرقہ پرستی نے اب مذہب کی حدود سے نکل کر قبیلوں اور برادریوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پچھلے سال پدما وتی فلم کے خلاف راجپوتوں کی کرنی سینا نے قیامت ڈھا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں راجپوت ملکہ اور ہندوستان کے بادشاہ علاء الدین خلجی کے درمیان عشق دکھا کر […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ڈاکٹر عبدالسلام اور سری نواسن راما نجن

ڈاکٹر عبدالسلام اور سری نواسن راما نجن

لیاقت علی ڈاکٹر پرویز ہودبھائی پاکستان کے مایہ ناز سائنس دان اور استاد ہیں۔ انھوں نے روزنامہ ڈان میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے دو عظیم سائنس دانوں۔سری نواسن راما نجن(1887۔1920)اور ڈاکٹر محمد عبدالسلام(1926۔1996) کے سائنس شعبہ میں کام کا جائزہ ان کےمذہبی عقائد کےپس منظر میں لیا ہے۔ ان دونوں سائنس دانوں کا تعلق غریب گھرانوں سے تھا۔دونوں نے […]

· 4 comments · کالم
اسلام آباد ميں پشتونوں کا تاريخی احتجاج

اسلام آباد ميں پشتونوں کا تاريخی احتجاج

خان زمان کاکڑ کہا جاتا تها کہ فاٹا تک ‘آزادميڈيا ‘کی رسائی نہيں۔ گويا فاٹا تک کا سفر بہت مشکل گزار تها اور وہاں پہ دہشت گردوں کا تسلط تها۔ فروری کے پہلے دو ہفتوں ميں اسلام آباد پريس کلب شايد آزاد ميڈيا کيلئے فاٹا سے کئی گناه مشکل گزار اور کئی زياده پُر خطر ثابت ہورہا تها اس لئے […]

· Comments are Disabled · کالم
غازی محمود دھرم پال

غازی محمود دھرم پال

لیاقت علی غازی محمود دھرم پال انیسویں صدی کے آخری سالوں میں پنجاب میں مختلف مذاہب کے مابین جاری مناظرانہ مناقشوں میں ابھرنے والا ایک دلچسپ کردار تھا۔ غازی محمود دھرم پال کا اصل نام عبدالغفور تھا اور وہ 1882 میں ہوشیار پور میں پیدا ہوا تھا۔ اپنے تشکیلی دور میں وہ اسلامی تعلیمات کی بابت شکوک وشبہات کا شکار […]

· 2 comments · تاریخ
فلسفہ عملیت پسندی ،انسانی ضرورت یاموقع پرستی

فلسفہ عملیت پسندی ،انسانی ضرورت یاموقع پرستی

پائند خان خروٹی عملیت پسندی(پریگمنٹزم)کامکتبہ فکر واحد فلسفہ ہے جس کی بنیاد امریکہ میں رکھی گئی ہے ۔امریکی قوم کے اجزائے ترکیبی ہی اسی فلسفہ کی اساس قرار دیئے جاسکتے ہیں ۔ مختلف قوموں اور نسلوں کامجموعہ ہونے کے باعث امریکہ مختصر تاریخ میں قدیم باقاعدہ فلسفہ اور اقدار کی گنجائش کم ہی تھی ۔ امریکی داخلی نفاق وشقاق کی […]

· 7 comments · علم و آگہی
ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی بھارت میں

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی بھارت میں

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی جمعرات سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط ہونے کی امید ہے۔ روحانی حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں جمعہ کا خطبہ بھی دیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے صدر روحانی کے دورے کی تفصیلات بتاتے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بلیو اکانومی کی وسعتیں اور پاکستان کے سمندری وسائل

بلیو اکانومی کی وسعتیں اور پاکستان کے سمندری وسائل

آصف جاوید سمندروں میں موجود قدرتی وسائل اور اس سے وابستہ معیشت کو بلیو اکانومی کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے گرین اکانومی کی اصطلاح ماحولیاتی خطرات اور آلودگی سے پاک صنعتی اور پیداواری عمل اور توانائی پیدا کرنے سے متعلّق معیشت کے لئے وضع کی گئی تھی۔ گرین اکانومی ماڈل میں پائیدار ترقی کے حصول کے لئے […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ بدلنے والے فیصلے

تاریخ بدلنے والے فیصلے

بیرسٹر حمید باشانی جج خود نہیں بولتے، ان کے فیصلے بولتے ہیں۔ یہ ایک پرانی کہاوت ہے۔ مگریہ کہاوت آج دنیا بھر کی عدلیہ کا ایک مسلمہ اصول ہے۔ اس اصول کا مقصد ججوں کی غیر متنازعہ حیثیت اور احترام کو بر قرار رکھنا ہے۔ اسی اصول کے تحت فیصلے اس طریقے سے لکھے جاتے ہیں کہ ان میں کوئی […]

· 1 comment · کالم
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤسٹ) نے بھی اسلامی شریعت کی حمایت کر دی

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤسٹ) نے بھی اسلامی شریعت کی حمایت کر دی

طلاق ثلاثہ مسئلہ کے حل کیلئے ایسی حکومت کو قانون سازی کا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے جو برہمن سماج اور اعلی ذات کی زیر اثر ملک کو ہندو راشٹر بنانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ بل کو پاس کروانے کی کوششوں کے خلاف جاری جدوجہد کو ماؤسٹوں نے اپنی مکمل تائید کا اعلان کیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سر نِگوں ہے ہر علم

سر نِگوں ہے ہر علم

منیر سامی کوئی انسانی واقعہ کوئی صدمہ ایسا ہوتا ہے کہ اس کے اظہار کے لیئے حرف و الفاظ نہیں ملتے ۔ خیال و زبان عاجز ہو جاتے ہیں۔ لگتا ہے کہ غم کے اظہار کے لیے جو کچھ کہا جانا ہے وہ تو کہا جاچکا ہے ، اور اس موقع پر جوکچھ بھی کہا جائے گا وہ کم یا […]

· 2 comments · کالم
مودی کی جارحانہ خارجہ پالیسی

مودی کی جارحانہ خارجہ پالیسی

آصف جیلانی ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی نے بر سر اقتدار آنے کے فورا بعد، پاکستان کا محاصرہ کرنے اور سفارتی طور پر تنہا کرنے کے لئے نہایت منظم جارحانہ پالیسی ،اختیار کی ہے او ر اس سلسلہ میں انہوں نے شروعات ، کشمیر میں حریت پسندوں کی مسلح جدوجہدپر پردہ ڈالنے کے لئے سرحد پار پاکستان سے […]

· 1 comment · کالم
کیا حافظ سعید کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

کیا حافظ سعید کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے قوانین میں ترمیم کے حوالے سے دستخط گزشتہ جمعے کے روز صدر ممنون حسین نے کیے تھے جب کہ وزارت قانون نے انہیں شائع پیر کے روز کیا۔ ایک سینئر عہدیدار کا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’اس ترمیم کا مطلب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مودی ؔ کا دورہ فلسطین، اورپاکستان کے تلور کباب

مودی ؔ کا دورہ فلسطین، اورپاکستان کے تلور کباب

طارق احمدمرزا قارئین کو یادہوگا کہ فلسطینی صدرجناب محمود عباس نے گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان میں متعین اپنے سفیرجناب ولید ابو علی کو جماعۃ الدعوہ کے امیرحافظ محمد سعیدصاحب کے زیرصدارت منعقد کی گئی ایک تقریب اور جلسے میں شریک ہونے کی بنا پرفوری طورپر پاکستان سے واپس بلا لیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ فلسطینی صدر نے یہ اقدام […]

· Comments are Disabled · کالم