Archive for March, 2018

صرف محمود خان اچکزئی صاحب پر اتنا غصہ کیوں؟؟

صرف محمود خان اچکزئی صاحب پر اتنا غصہ کیوں؟؟

اصغر علی بھٹی نائیجر مغربی افریقہ آج کل سوشل میڈیا پر مذہبی حلقوں کی طرف سے ایک ویڈیو بہت شئیر کی جارہی ہے جس میں نوازشریف صاحب کے ایک طرف جناب محمود خان اچکزئی صاحب اور ظفر اقبال جھگڑا صاحب براجمان ہیں جبکہ دوسری طرف ان کی صاحبزادی محترمہ مریم نوز صاحبہ اور دوسرے بہت سارےلوگ تشریف رکھتے ہیں۔ ویڈیو […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چراغ جمہوریت کو تیز ہوا سے خطرہ ہے ؟

کیا چراغ جمہوریت کو تیز ہوا سے خطرہ ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں ہر سال یہ رپورٹ پڑھتا ہوں۔ پہلی بار میں نے سات برس قبل یہ رپورٹ پڑھی تھی۔ فریڈم ہاوس کی طرف سے دنیا میں آزادی اور جمہوریت پر یہ ایک جامع رپورٹ تھی۔ مگر مجھے یہ رپورٹ بالکل پسند نہیں آئی تھی۔ اسکی وجہ شاید میرا تعصب تھا۔ میرے متعصب ہونے کی دو وجوہات تھیں۔ ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

کیا شاعری سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں معاوّن ثابت ہوسکتی ہے؟

آصف جاوید اسلامی دنیا میں جب سے ملّائیت اور عقیدے کی حکمرانی کا دور ،دورہ شروع ہو اہے ، انسانی فکر، عقل و شعور، قوّت مشاہدہ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت، تحقیق و جستجو کی جبلّت ، مظاہر ِفطرت کےعقلی و سائنسی جواز تلاش کرنے کی خواہش ، مسائل کا منطقی تجزیہ کرنے کے سب راستے ، ملّاؤں کی شریعت نے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا نواز شریف کی دفاعی مزاحمت رنگ لانے والی ہے

کیا نواز شریف کی دفاعی مزاحمت رنگ لانے والی ہے

ارشد بٹ  ملک میں ہر وقت اداروں کے درمیان ٹکراو اور محاذ آرائی کا چرچا رہتا ہے۔ افلاطونی تجزیہ کار چیخ چیخ کر نصیحتوں پر نصیحتیں کرتے رہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز، وفاقی حکومت اور حکومتی جماعت کو ریاستی اداروں سے محاذ آرائی کی پالیسی اختیار کرنے سے پر ہیز کرنا چاہے۔ کیونکہ ایسی پالیسی […]

· 1 comment · بلاگ
ملالہ پاکستان میں

ملالہ پاکستان میں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین اور خاندان کے دیگر افراد سمیت مختصر دورے پر پاکستان  آئی ہیں، وہ چار روز تک پاکستان میں قیام کریں گی۔ ملالہ نے پاکستان آمد پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات کی جہاں ان کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب سے خطاب کے دوران ملالہ […]

· 1 comment · پاکستان
نقیب اللہ محسود کا اہلِ وطن کے نام دوسرا خط

نقیب اللہ محسود کا اہلِ وطن کے نام دوسرا خط

محمد حسین ہنرمل امید ہے آپ سب کا مزاج بخیر ہوگا ۔ میں نے فردوسِ بریں سے اپنا پہلا والا نامہ دوماہ قبل بھیجا تھاجو سوشل میڈیا والوں کے نام تھا ۔ اب کی بار یہ نامہ ہر اُس پاکستانی کے نام ارسال کیاجارہاہے جو حساس دل کا مالک ہو ۔ ارضِ وطن سے یہاں آئے ستر دن سے زائد […]

· 1 comment · کالم
مولویوں اور ملانیوں کے کرنے کے101 کام

مولویوں اور ملانیوں کے کرنے کے101 کام

آمنہ اختر پاکستان یعنی اسلام جمہوریہ پاکستان کی آبادی تقریباً بیس کروڑ ہے اور تقریبا پچانوے فیصد مسلمان ہیں جو مختلف فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔مگر ان میں سے جو فقہ حدیث ،تفسیر، منظق ،ریاضی ،فلسفہ غیر اسلامی مضامین وغیرہ کی تعلیم لیتے ہیں ان کو مولوی اور مخالف جنس کو مولوانی کہتے ہیں ۔ پاکستان میں ایک اندازے […]

· 5 comments · بلاگ
نظریہ باجوہ ؔ اور آئین میں ترمیم کا امکان

نظریہ باجوہ ؔ اور آئین میں ترمیم کا امکان

منیر سامی گزشتہ دنوں پاکستانی اخباروں میں ، بالخصوص انگریزی اخباروں میں ، اور ٹیلی ویژن پر آرا اور تبصروں کے پرگراموں میں ’نظریہ باجوہؔ ‘ کا غلغلہ ہے۔ انگریزی میں، اور بعض اردو لکھنے والے بھی اسے ’باجوہ ڈاکٹرائن‘ یا Bajwa Doctrine لکھ رہے ہیں۔ لطف یہ ہے کہ اردو لکھنے والے اس کے تلفظ کو بگاڑ کر وہ […]

· 1 comment · کالم
پھیلتے کراچی شہر کی بدلتی ہوائیں

پھیلتے کراچی شہر کی بدلتی ہوائیں

علی احمد جان صرف چار سال بعد کراچی شہر میں داخل ہوتے ہوئے میں سڑک پر نوری آباد کاسنگ میل ڈھونڈتا ہی رہ گیا جبکہ گاڑی گنجان آبادی میں داخل ہوچکی تھی۔ کراچی اور حیدراآباد کے بیچ آنے والے چھوٹے چھوٹے صحرائی دیہات نظر نہ آئے اب یہاں ڈی۔ ایچ۔ اے اور بحریہ ٹاؤن کے نام سے نئے جگمگاتے شہر […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت : تین طلاق کے بعد اب حلالہ اور تعدد ازدواج

بھارت : تین طلاق کے بعد اب حلالہ اور تعدد ازدواج

نئی دہلی۔ 26مارچ : تین طلاق کو غیر قانونی قرار دینے کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے آج کثرت ازدواج ، نکاح حلالہ کے مسئلہ پر مرکزی حکومت اور لاء کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے ۔  چیف جسٹس دیپک مشرا پر مشتمل بنچ نے تعدد ازدواج اور حلالہ کے خلاف داخل درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
کینیڈا میں سوشل ڈیموکریسی اور فری مارکیٹ اکانومی  کی برکات

کینیڈا میں سوشل ڈیموکریسی اور فری مارکیٹ اکانومی  کی برکات

آصف جاوید اقوامِ متّحدہ کے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کے مطابق ، کینیڈا دنیا کے ان پہلے دس خوشحال  ممالک میں شامل ہے ، جو بلند تر معیارِ زندگی کے حامل ہیں۔  کینیڈین شہریوں کی فی کس آمدنی 50ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔   کینیڈا ایک فلاحی ریاست اور کثیر الثقافت معاشرہ ہے، جہاں دنیا کے 193 ممالک  کے […]

· 11 comments · کالم
کنزرویٹو اور لبرل نظریات

کنزرویٹو اور لبرل نظریات

مبارک حیدر پچھلے دو برس سے امریکہ میں کنزرویٹو اور لبرل نظریات کا ٹکراؤ دن بہ دن بڑھ رھا ہے ۔ روایتی نکتہ نظر یہ ہے کہ عورت مرد برابر ہیں، دونوں کو کام کاروبار کے برابر مواقعے ملنے چاہییں لیکن ازدواجی وفاداری کا رشتہ مستقل ہے ، منشیات کا خاتمہ ہونا چاہئے ، جنسی تنوع گناہ ہے ، اولاد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عورت اور سماج

عورت اور سماج

سجاد ظہیر سولنگی عورت کے کمزور ہونے کی ایک وجہ د ہمارے سرمایہ دارانہ اور جاگیردارانہ نظام کا جبر اور استعداد ہے۔ جس کی وجہ سے ملک میں خواتین جبر کا شکار ہیں۔ اہل سندھ میں خواتین کی حالتِ زار بھی کوئی مختلف نہیں ہے۔ ہم اپنے سماج پر نظر ڈالیں تو ایسے بہت سے واقعات کی کہانیاں ہمارے سامنے […]

· Comments are Disabled · کالم
گمراہ لوگ، نیک حکمران اور خوش ملک

گمراہ لوگ، نیک حکمران اور خوش ملک

بیرسٹر حمید باشانی انسان ازل سے خوشی اور مسرت کی تلاش میں ہے۔ ابد تک یہ تلاش جاری رہے گی۔ دنیا کے بڑے بڑے فلسفی اس بات پر غور کرتے رہے، کہ انسان زندگی میں حقیقی مسرت کیسے حاصل کر سکتا ہے۔ انسانی تاریخ میں سیاست کا آغاز بھی اسی نقطے سے ہواہے۔ جب انسان نے ایک پر مسرت اور […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں دریاؤں میں پانی کی کمی اور خشک سالی کے خطرات

پاکستان میں دریاؤں میں پانی کی کمی اور خشک سالی کے خطرات

آصف جاوید انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ،ارسا  نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں برف باری اور بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خریف  میں پانی کے ذخائر میں  40 فیصد تک کمی  ہو سکتی ہے۔   خریف کی فصل وہ فصل ہوتی ہے جو عام طور پر برسات میں بوئی جاتی ہے اور ستمبر اکتوبر میں کاٹی جاتی ہے۔  ان […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان نہیںِ،بھارت ميں سرمايہ کاری کے وسيع تر مواقع موجود ہيں

پاکستان نہیںِ،بھارت ميں سرمايہ کاری کے وسيع تر مواقع موجود ہيں

جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے بھارت کے ساتھ سياسی اور اقتصادی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور ديا ہے۔ وہ اس وقت بھارت کے پانچ روزہ دورے پر ہيں۔ جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ بھارت ميں اب بھی مواقع کی کمی نہيں اور دونوں ملکوں کو مواصلات، ٹيکنالوجی اور تجارت کے شعبوں ميں تعاون مزيد بڑھانا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پشتون قوم پرست تحریک: مزاحمتی اور پارلیمانی تسلسل

پشتون قوم پرست تحریک: مزاحمتی اور پارلیمانی تسلسل

خادم حسین پشتون قوم پرست تحریک کو سمجھنے کے لئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ نو جوان اور متوسط طبقے کی قیادت میں اٹھنے والی پشتون تحفظ تحریک نے پشتون خطے میں اتنی جلدی مقبولیت کیسے حاصل کرلی۔ یہ کیونکر ممکن ہو سکا کہ پشتونوں کی اکثریت نے علاقائی جماعتی، طبقاتی اور صنفی شناخت سے بالا تر ہو کر اس […]

· 2 comments · کالم
مائی لارڈ: یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے ؟

مائی لارڈ: یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔ یہ کہاوت میں نے بہت بچپن میں سنی تھی ۔ انگلستان کے ایک دانا شخص اور سابق وزیر اعظم گلیڈ سٹون کا یہ قول ہمارے ہاں کافی مشہور ہے، مگر کوئی اس پر غور نہیں کرتا۔ اسے اہمیت نہیں دیتا۔ برسوں پہلے میں جب لاء سکول سے فارغ ہوا ، […]

· 1 comment · کالم
شراپ۔۔ مختصر کہانی

شراپ۔۔ مختصر کہانی

کوی شنکر آج میں ایک گنجان بازارسے گذر رہا تھا۔ اچانک مجھے ایک آواز سنائی دی۔ ‘سنو۔ ۔ ۔ ادھر آؤ۔ ۔ ۔ ’ میں نے اس آواز کو سنا ان سنا کردیا۔ میں نے دوبارہ چلنا شروع کیا، ابھی چند قدم ہی اٹھائے تھے کہ پھر وہی آواز سنائی دی ‘ میں تم سے مخاطب ہوں۔ ۔ تم کہاں جا رہے […]

· Comments are Disabled · ادب
مظلوم قومیتوں کا اتحاد اور حکمت عملی

مظلوم قومیتوں کا اتحاد اور حکمت عملی

ایمل خٹک  پاکستانی اسٹبلشمنٹ نے عوام دشمن اور غیر جمہوری مذموم عزائم ،  سیاسی برتری اور اجارہ داری کے قیام کیلئے ملک میں بسنے والی مختلف قوموں ، لسانی اور مذھبی اقلیتوں کے درمیان دوریاں اور نفرتیں پیدا کرنے کو ہمیشہ ایک ہتھیار  کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ اسٹبلشمنٹ کی اس تقسیم کرو ، آپس میں لڑاو اور حکومت کرو […]

· Comments are Disabled · کالم