Archive for March 8th, 2018

کرشنا کماری کوہلی بھی دھرتی کی بیٹی ہے

کرشنا کماری کوہلی بھی دھرتی کی بیٹی ہے

علی احمد جان تھر کے نام کے ساتھ ہی چشم تصور میں کڑھائی دار کپڑوں میں ملبوس گھونگھٹ اٹھائی ، کلائیوں سے کاندھوں تک بازوؤں پرسفید چوڑیاں چڑھائی خواتین آتی ہیں اور ساتھ ہی اونٹوں کے گردنوں پر لٹکتی گھنٹیوں کی آواز اور ان کے پاؤں کے ساتھ باندھے گھنگھروں کی جھنکار کانوں میں رس گھولتی ہے۔ تھر کی سیر […]

· Comments are Disabled · کالم
لندن: سعودی ولی عہد کی آمد پر احتجاجی مظاہرے

لندن: سعودی ولی عہد کی آمد پر احتجاجی مظاہرے

لندن ۔ سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں ۔ ان کا استقبال ملکہ ایلزیبتھ دوم نے کیا۔ لیکن اس کے ساتھ ہی شہزادہ محمد بن سلمان کو یمن میں جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ محمد بن سلمان برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورہ پر ہیں۔ جہاں ان کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خواتین کے حقوق کا عالمی دن۔۔۔ حکومت کی مزید توجہ کی ضرورت

خواتین کے حقوق کا عالمی دن۔۔۔ حکومت کی مزید توجہ کی ضرورت

انور عباس انور اقوام متحدہ نے اپنے چارٹر میں لکھ دیا کہ خواتین کے کیا حقوق ہیں۔ اس چارٹر کی پیروی کرتے ہوئے دنیا کے تمام ممالک نے اپنے دساتیر میں تحریر کردیا کہ عورتوں کے حقوق کی ریاست ضامن ہے۔ آٹھ مارچ کے دن کو خواتین کے حقوق کے دن ے طور پر منسوب کیا گیا ہے اور ہر […]

· Comments are Disabled · کالم