Archive for March 17th, 2018

چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

چور، ڈاکو اورچینی فلسفی

بیرسٹر حمیدباشانی ہم عجیب لوگ ہیں۔ ہمارے ہاں ان امور پر اختلاف رائے ہے، جن پر ساری جمہوری دنیا میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔ ریاست میں کون بالادست ہے۔ آئین کی تعبیر و تشریح کا اختیار کس کو ہے۔ پارلیمان آئین میں تبدیلی کرنے کی کس حد تک مجاز ہے ؟ یہ اور اس طرح کے چند بنیادی سولات، […]

· 1 comment · کالم
اسلام جرمنی کا حصہ نہیں

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں

پچھلے پندرہ سالوں سے یورپ میں مسلمان سیکولرازم کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے لیے شریعت پر مبنی قوانین کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ دہشت گرد گروہوں کی کھلے عام مذمت کرنےسے بھی کتراتے ہیں۔ ان حالات میں یورپ میں اسلام مخالف جذبات پروان چڑھ رہے ہیں۔ اسی تناظر میں جرمنی کے نئے وزیر داخلہ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
پاکستان ۔۔کیا پاک بھی ہے۔

پاکستان ۔۔کیا پاک بھی ہے۔

آمنہ اختر پاک کا مطلب جب میں نے لغت میں دیکھا تو معنی بہت وسیع تھے مگر ہر معنی کا مطلب پاک ہی تھا ۔پاکستانی پاکی کو نصف ایمان کہتے ہیں مگر پاکی کیلئے کچھ بنیادی ضروریات پوری ہونی چاہیں ۔جیسے پاکی کے لئے پانی ضروری ہے چونکہ پاکستان اسلامی ملک ہے وہاں ایک مسلمان کو ایک دن میں پانچ […]

· 2 comments · بلاگ
چیئرمین سینٹ کاانتخاب۔۔۔ اصول، حصول ،وصول

چیئرمین سینٹ کاانتخاب۔۔۔ اصول، حصول ،وصول

انور عباس انور چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب مکمل ہوگیا۔ نتائج کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محمد صادق سنجرانی ستاون ووٹ لیکر چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سلیم مانڈوی والاڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر براجمان ہوگئے۔ ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والانے ووٹ حاصل کیے۔ سلیم مانڈوی والا نے ایم کیو ایم کے […]

· Comments are Disabled · کالم