Archive for April 27th, 2018

شمالی اورجنوبی کوریا : کیا پاکستان بھی سبق حاصل کرنے کوتیار ہے؟

شمالی اورجنوبی کوریا : کیا پاکستان بھی سبق حاصل کرنے کوتیار ہے؟

دونوں کوریائی ریاستوں کے اعلیٰ ترین رہنماؤں کی ایک تاریخی ملاقات جمعہ27 اپریل کو ہوئی۔ جنوبی کوریائی صدر مُون جے اِن سے ملاقات کے لیے کمیونسٹ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن آج پہلی بار جنوبی کوریا پہنچے تھے۔ جنوبی کوریا میں گویانگ سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق جزیرہ نما کوریا پر […]

· 1 comment · بین الاقوامی
شاہ لطیف : سر،سنگیت اور کشا کش ہست و بست

شاہ لطیف : سر،سنگیت اور کشا کش ہست و بست

ڈاکٹر طاہر منصور قاضی زندگی یوں تو بذات خود ایک تہہ دار تجربہ ہے جو ہر انسان کو میسر ہے مگر اسے اپنے اندر سمونے اور لاشعور کی گہری تہوں میں موجزن آب حیات سے وضو کروا کے، اسے پھر سے اپنے اوپر منکشف کرنے کا ہنر اور توفیق ہر کسی کو میسر نہیں۔ سائیں شاہ لطیف اس ہنر میں […]

· 3 comments · علم و آگہی
 اظہار رائے کی آزادی خطرے سے دوچار ہے

 اظہار رائے کی آزادی خطرے سے دوچار ہے

بیرسٹر حمید باشانی ایسا کہنا ایک حیران کن بات تھی اور میں جانتا تھا کہ یہ کہنا ایک حیران کن بات ہے۔ مگر کسی کو بھی حیران ہوئے بغیر کے زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ کسی کو بھی نا راض ہوئے بغیر زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں۔ یہ کتاب پڑھنا کسی پر لازم نہیں۔ کسی پر اسے اٹھانا […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ کے مسائل کا حل سندھی ٹوپی اور اجرک میں نہیں

سندھ کے مسائل کا حل سندھی ٹوپی اور اجرک میں نہیں

آصف جاوید سندھ کے مسائل کا حل سندھی زبان، سندھی ٹوپی، اور سندھی اجرک میں  ہر گِز نہیں ہے، بلکہ سندھ کے مسائل کا حل  سندھ کے مستقل باشندوں کے درمیان  قیامِ امن، بھائی چارے اور معاشی ترقّی کے لئے ایک نئے سوشل کنٹریکٹ  کو  ترتیب دینے پر ہے۔ سندھ کے مسائل کا حل مساوی شہری حقوق،   وسائل اور اقتدار […]

· 3 comments · کالم