Archive for May 5th, 2018

کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک محتاط حکمران اپنا وعدہ کبھی نہیں پورا کر سکتا، اور نہ ہی اسے ایسا کرنا چاہیے ۔ یہ بات دی پرنس میں لکھی ہے۔ ہمارے حکمرانوں نے نکولو میکاولی کی کتاب، دی پرنس ، سے اور کوئی بات سیکھی ہو یا نہ لیکن یہ بات انہوں نے اچھی طرح سیکھی، اور پلے باندھ لی۔ گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

محمدحسین ہنرمل  فرقہ واریت کی سب سے بڑے مظاہر ہمیں مشرق وسطیٰ میں دیکھنے کو ملتے ہے جہاں پرسعودی عرب اور ایران کی سرپرستی میں اس لعنت کو فروغ مل رہاہے۔لعنت کے علاوہ اسے ایک منافقانہ جنگ کا نام دینا بھی مبالغہ نہیں ۔کیونکہ بظاہران دونوں اسلامی ملکوں کی جانب سے یہ جنگ اسلام کی خدمت کے نام پر لڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
Lahore : Hafiz Saeed, head of the Pakistani religious party, Jamaat-ud-Dawa, waves on his arrival to a court in Lahore, Pakistan, Tuesday, Nov. 21, 2017. The U.S. has offered a $10 million bounty for Saeed and the U.N. Security Council labeled his party a terrorist front group in 2008. AP/PTI(AP11_21_2017_000059B)

Land Of Toxic Learning

Schools have been part of the inevitable Islamisation of Pakistan’s polity by Khaled Ahmed A girl from Pakistan has offered the best diagnostic of the ailing state and her work, Pakistan under Siege: Extremism, Society, and the State (Brookings), takes you into the guts of what has gone wrong. Madiha Afzal is a non-resident fellow at the Brookings Institution Washington […]

· Comments are Disabled · News & Views
بلوچ علیحدگی پسندوں کا نشانہ عام مزدور کیوں؟

بلوچ علیحدگی پسندوں کا نشانہ عام مزدور کیوں؟

بلوچستان کے شورش زدہ ضلع خاران میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں چھ مزدور ہلاک جبکہ ایک مزدور زخمی ہوا ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ لیویز حکام نے بتایا ہے کہ خاران کے نواحی علاقے لیجی میں عسکریت پسندوں نے پاکستان کی ایک نجی موبائل کمپنی کے لیے ٹاور لگانے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ساقی فاروقی کی پاپ بیتی

ساقی فاروقی کی پاپ بیتی

ڈاکٹر خالد سہیل ساقی فاروقی کی آپ بیتی پڑھ کر مجھے پہلی دفعہ اندازہ ہوا کہ وہ اتنے ہی بڑے نثر نگار ہیں جتنے بڑے شاعر۔ انہوں نے اردو زبان کے ساتھ دوستی ہی نہیں کی محبت بھی کی ہے اسی لیے انہوں نے اردو زبان میں اعلیٰ ادب تخلیق کیا ہے۔انہوں نے اپنی آپ بیتی میں اردو زبان کا […]

· 1 comment · ادب