Archive for May, 2018

انفارمیشن کے ساتھ ساتھ ڈس انفارمیشن بھی ہے

انفارمیشن کے ساتھ ساتھ ڈس انفارمیشن بھی ہے

بیرسٹر حمید باشانی جس دور میں ہم رہتے ہیں یہ ما بعد از حقیقت کا دور ہے۔ مابعد از حقیقت کا لفظ میں نے جناب نصرت جاوید کے کالم سے مستعار لیا ہے، ورنہ میں نے اس کا ترجمہ مابعد از سچ کیا ہوا تھا، جو کوئی خاص جچتانہیں۔ اصل لفظ پوسٹ ٹروتھ ہے، جو بہت سادہ اور آسان ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم
 آئی اے رحمان سینیٹر فرحت اللہ بابر اور تاج حیدر کی بات تو سنی جائے

 آئی اے رحمان سینیٹر فرحت اللہ بابر اور تاج حیدر کی بات تو سنی جائے

علی احمد جان مسلم لیگ کی حکومت کو پانچ سال مکمل ہوگئے اور اب چل چلاؤ کا وقت ہے بقول شاعر جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا شام گیا ۔ اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں پاکستان کی خالق کہلانے والی جماعت نے ملک کے سیاسی منظر نامے پر ایسے ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جو ملک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب میں خواتین کارکنوں کی گرفتاریاں

سعودی عرب میں خواتین کارکنوں کی گرفتاریاں

سعودی شہزادے محمد بن سلیمان کی طرف سے اپنے ملک کو جدیدیت کی طرف لے جانے کے دعووں کے باوجود ان  کی حکومت ان  خواتین کو گرفتار کر رہی ہے جو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کر رہی ہیں۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سعودی حکومت کے ان اقدامات کی مذمت کی ہے، جن کے تحت اس ملک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پنجابی آبادکاری کا نیا منصوبہ” کالاباغ ڈیم”

پنجابی آبادکاری کا نیا منصوبہ” کالاباغ ڈیم”

شہزاد عرفان دنیا کی کوئی بھی زمین جس کی پیداوری صلاحیت صفر ہوجائے وہ دراصل اپنے آبی وسائل سے محروم ہو کربنجر اور بانجھ کہلاتی ہے۔ سرائیکی دھرتی پر بہنے والے تمام دریاؤں کو بیچنے والے باوردی اور بے وردی پنجابی سیاستدانوں کی نظر میں اب صرف ایک ہی دریا باقی رہ گیا ہے جو سندھ سرائیکی بلوچستان اور پشتونوں […]

· Comments are Disabled · کالم
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

آصف جاوید ریاستِ پاکستان نے آن لائن میگزین “نیا زمانہ ” کی پاکستان میں ترویج و اشاعت پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے خلائی مخلوق کے ایماء پر آن لائن میگزین “نیا زمانہ” کی انٹرنیٹ  کے ذریعے  اشاعت روکنے کے لئے “نیا زمانہ” کی ویب سائٹ پر فلٹرز لگادئے ہیں ، اور اب “نیا زمانہ” […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر بھارت کو اٹوٹ انگ ہے

کشمیر بھارت کو اٹوٹ انگ ہے

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ جنگ زدہ اور تصادم کا شکار دوسرے علاقوں کی طرح یہاں کی تاریخ اور جہدو جہد آزادی کے بارے میں بھی کئی بیانیے موجود ہیں۔ مگر بد قسمتی سے ان میں سے کوئی بیانیہ بھی ایسا نہیں ہے، جو جو اں سال فکر اور عصرحاضر کے تنقیدی ذہن کو پوری طرح مطمئن […]

· Comments are Disabled · کالم
ساقی ۔۔۔۔۔ جنس اور مذہب

ساقی ۔۔۔۔۔ جنس اور مذہب

 انٹرویو : خالد سہیل سہیل: ساقی فاروقی صاحب ! ہمارے معاشرے میں دو موضوعات ایسے ہیں جن پر کھل کر بات نہیں ہو سکتی۔ایک جنس ہے اور دوسرا مذہب۔ آپ نے ان دونوں موضوعات پر کھل کر باتیں کی ہیں‘ اپنے خیالات اور نظریات کا اظہار کیا ہے اور ان ٹیبوزTABOOS کو توڑا ہے۔ میں آپ کے نظریات کے ارتقائی سفر […]

· 3 comments · ادب
عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

انڈونيشيا ميں چند حاليہ دہشت گردانہ حملے بچوں، عورتوں و مردوں پر مشتمل پورے پورے خاندانوں نے کيے، جن کے بعد اس ملک ميں سرگرم جنگجو نيٹ ورکس ميں عورتوں کی شموليت پر گہری تشويش ظاہر کی جا رہی ہے۔ انڈونيشيا ميں گزشتہ چند دنوں ميں خودکش بم دھماکوں ميں بيس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ حملوں کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

منیر سامی پاکستان سے ہر طرح کی خبر آتی ہے لیکن انصاف کی کوئی خبر نہیں آتی، ابھی کل ہی پاکستان کے چیف جسٹس نے پی آئی اے کی مارکیٹنگ کے بارے میں نیا حکم صادر کر دیا ، یعنی جو کام کسی کاروباری ادارے کی انتظامیہ کا ہوتا ہے اس میں بھی دخل اندازی کردی۔ اس قسم کی دخل […]

· 1 comment · کالم
مارکس، محبوبہ اور چین

مارکس، محبوبہ اور چین

بیرسٹر حمید باشانی محبت اور مارکس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک خاتون پروفیسرنے کہا کارل مارکس ایک بہت بڑے رومانیت پسند اور اپنے خاندان سے محبت کرنے والے شخص تھے۔ وہ ایک وفادار اور محبت کرنے والے شوہر تھے، جنہوں نے غربت اور جلا وطنی میں اپنی شریک حیات کا ساتھ دیا۔ مارکس نے اپنی بچپن کی محبوبہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مقدس بت کیسے ٹوٹے؟

مقدس بت کیسے ٹوٹے؟

زبیر حسن وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے اس ہنگامی اجلاس میں عالمی طاقتوں کے سربراہان، دنیا کے چوٹی کے سائنسدان، پوپ فرانسس، اور دلائی لامہ سمیت دنیا کے تمام بڑے مذاہب کے بااثر مذہبی پیشوا شریک تھے۔ اجلاس سے چند دن قبل ہی سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہو گیا۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ریاست لاپتہ افراد کو بازیاب کرے

ریاست لاپتہ افراد کو بازیاب کرے

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اغوا کیے جانے والے افراد کو رہا اور دھمکیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو منگل کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ منظور پشتین کافی تاخیر سے جلسے میں پہنچے تھے۔لاہور سے ہوائی ٹکٹ منسوخ کیے جانے […]

· 1 comment · پاکستان
لاہور میں سکھوں کا قتل عام یعنی چھوٹا گھولو گھارا

لاہور میں سکھوں کا قتل عام یعنی چھوٹا گھولو گھارا

مجید شیخ لاہور میں 7000 سکھ مرد اور 3000 عورتوں اور بچوں ، جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا تھا ، کو دہلی گیٹ کے باہر ذبح کیا گیا کیونکہ انہوں نے اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا، اسے تاریخ میں چھوٹا گھالو گھارا یا چھوٹا ہولو کاسٹ کا نام دیا جاتا ہے۔ میں نے اپنے کالموں […]

· 4 comments · تاریخ
Islam and Secularism – Are they Compatible?

Islam and Secularism – Are they Compatible?

Javed Chaudry In order to assess the compatibility of Islam and secularism, we need to define and understand what these two entities are, only then we can be in a position to answer the question. The answer will depend on our definitions and our understanding of those two terms. In its simplest and the basic form, secularism means the separation […]

· 1 comment · News & Views
تاریخ کا درست پس منظر کیا ہے ؟

تاریخ کا درست پس منظر کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی اصغر خان کیس کے کئی پہلو ہیں۔ ہر پہلو اپنی جگہ بہت اہم ہے۔ اس مقدمے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس کیس کے فیصلے سے پاکستان کی جمہوری قوتوں کے اس پرانے الزام کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان میں مقتدر قوتیں انتخابات پر اثر انداز ہوتی رہی ہیں۔ یہ الزام تسلسل سے […]

· Comments are Disabled · کالم
لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی

لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی

بشارت علی پندرہ برس کا تھا، جب اس کی ٹانگیں جواب دینے لگیں۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ٹانگوں میں اس کم زوری کی وجہ آلودہ اور گندہ پانی ہے۔ لاہور کے نواحی علاقوں میں ہزاروں افراد آلودہ پانی کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی گاؤں کوٹ اسداللہ کے رہائشی بشارت علی کی حالت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
حضور! ایک نظر ادھر بھی

حضور! ایک نظر ادھر بھی

علی احمد جان صحافیوں اور قلمکاروں کے نام پر قلم اور ضمیر فروشوں کی فصل کا ہر دور میں اگنا اور بکنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ، مگر اس فصل کی آبیاری کرنے والوں کی ہمت اور دیدہ دلیری پر حیرت ہے کہ بار بار بھیگا لہو لہان ہونے کے باوجود ہر دور میں ایسی فصل کی ایک کھیپ […]

· 1 comment · کالم
سرائیکی زبان

سرائیکی زبان

اسلم ملک کوئی سوا سو سال پہلے انگریزوں نے ضلع وار گزیٹئیرز میں ہمارے ہیروز کو ڈاکو قرار دیا تھا اور ہمارے معزز قبیلوں کو چور اور رسہ گیر بتایا تھا۔ بہر حال بہت سی معلومات بھی ان گزیٹئیرز میں تھیں۔ سرائیکی صوبے پر میری پوسٹ پر حسبِ توقع بعض دوست وہی گزیٹئیر بغل میں دبائے آگئےْ اور فرما رہے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ڈاکٹر بیلہ نواز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ملک میں موجود تیسری صنف یعنی خواجہ سراؤں (مناسب لفظ ٹرانس جینڈر ہے)کے وجود کو تسلیم کرنے اور انھیں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لیے بل پاس کر دیا ہے۔ دا ٹرانس جینڈر پرسن پروٹیکشن آف رائٹس بل 2018 جو اب ملکی قانون کا حصہ بن چکا ہے، ٹرانس جینڈرز کی […]

· Comments are Disabled · کالم
ساقی فاروقی کی شاعری اور انسان کا تاریک رخ

ساقی فاروقی کی شاعری اور انسان کا تاریک رخ

ڈاکٹر خالد سہیل جب میرے دوست مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ساقی فاروقی کی شاعری مجھے کیوں پسند ہے تو میرے ذہن میں بہت سے خیالات گردش کرنے لگتے ہیں۔ میں انہیں بتاتا ہوں کہ اردو کے بہت سے روایتی شاعر انسان کی زندگی اور شخصیت کے روشن اور درخشاں پہلوؤں پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں‘ وہ گل و […]

· Comments are Disabled · ادب