Archive for August 8th, 2018

عمران خان کا سیاسی سفر

عمران خان کا سیاسی سفر

عامر گمریانی جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے اختتام کے بعد جو جمہوری تماشے نواز شریف اور بینظیر بھٹو کے درمیان لگے، ان کا منطقی نتیجہ تھا کہ کوئی تیسری قوت اٹھے اور روز بروز وسیع ہوتی سیاسی خلا کو پُر کرنے کی کوشش کرے۔ اسی نقطے سے عمران خان کا ظہور ہوا اور ملک میں تبدیلی کی آوازیں اٹھنی […]

· Comments are Disabled · کالم
شدت پسند مسلمان بچے، جرمنی کے لیے خطرہ

شدت پسند مسلمان بچے، جرمنی کے لیے خطرہ

جرمنی کے داخلی سلامتی کے نگران خفیہ ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں شدت پسند مسلم خاندانوں کے بچے معاشرے کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہو سکتے ہیں۔ جرمنی کے داخلی سلامتی سے متعلق خفیہ ادارے بی ایف وی (ادارہ برائے تحفظ آئین) کے سربراہ ہانس گیورگ ماسین کے مطابق شدت پسند مسلم گھرانوں میں پرورش پانے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

منیر سامی کینیڈا دنیا بھر میں ایک امن پسند ملک سمجھا جاتا ہے۔ اس کا عموماً کسی اور ملک سے کوئی جھگڑا یا قضیہ نہیں ہوتا۔ ہاں ستم ظریفانہ طور پر چند ایک استثنا کے ساتھ، یہ ہمیشہ امریکہ کے جھگڑوں میں یا برطانیہ کے خارجہ امور کے قضیوں میں ان کا اتحادی بن کر جنگوں کا بوجھ اٹھاتا رہتا […]

· 1 comment · کالم