Archive for August 11th, 2018

فورٹ ولیم کالج اور سیرام پور مشن سازش نہیں تھے

فورٹ ولیم کالج اور سیرام پور مشن سازش نہیں تھے

پاکستان میں بائیں بازو کی سوچ رکھنے والے کچھ دانشور اور پنجابی قوم پرست ہر وقت یہ رونا روتے ہیں کہ فورٹ ولیم کالج دراصل مقامی زبانوں کو ختم کرنے کی سازش تھی ۔لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں۔ فورٹ ولیم کالج کلکتہ کا قیام جولائی1800 میں عمل میں آیا۔ اس کے قیام میں اس وقت کے گورنر جنرل لارڈ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
چین میں ایغوروں کا وطن ایک ’کیمپ‘ میں تبدیل

چین میں ایغوروں کا وطن ایک ’کیمپ‘ میں تبدیل

اقوام متحدہ کے مطابق چین میں دس لاکھ سے زائد ایغور باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ سنکیانگ ایک بہت بڑے’ کیمپ‘ میں بدل چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے ان دعوؤں کو بیجنگ حکومت تاہم مسترد کرتی ہے۔ جمعے کو اقوام متحدہ کی نسل پرستی کے خاتمے کی کمیٹی کا ایک دو روزہ اجلاس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جنرل ہوشوشیدی سے تنزیلہ قمبرانی تک

جنرل ہوشوشیدی سے تنزیلہ قمبرانی تک

طارق احمد مرزا کہتے ہیں کہ زبان کا گھاؤتلوار کے گھاؤسے بھی زیادہ گہر اہوتاہے اور یہ بھی کہ وقت گزرنے پر تلوار کا گھاؤ تو مندمل ہو جاتا ہے لیکن زبان کاکبھی بھی نہیں۔اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس طرح ایک اناڑی کے ہاتھ میں آئی تلوارخود اس کو زخمی کر سکتی ہے اسی طرح زبان […]

· Comments are Disabled · کالم
دشمن کو نہایت برا ثابت کرنا

دشمن کو نہایت برا ثابت کرنا

فرحت قاضی جج غور سے سن رہا تھا ایک نے دلائل پیش کئے تو دوسرے نے بھی الزامات کی ایک طویل فہرست سامنے رکھ دی وہ گویا دو پہلوان اور یہ اکھاڑا تھا اور ایک دوسرے کو چت کرنے میں لگے ہوئے تھے ہر ایک اپنے حریف کو دنیا کا برا ترین انسان ثابت کرنے پر اپنا تمام زور صرف […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشل میڈیا اورنام نہاد دانشور

سوشل میڈیا اورنام نہاد دانشور

لیاقت علی انسانی تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی گذراہے جب مذہبی پیشواوں کا اصرارتھا کہ علم وادب پرانہی کا اجارہ ہے اوران کا یہ دعوی تھا کہ ان کی یہ حیثیت آسمانی قوتوں کی بخشش ہے۔ عام آدمی کا لکھائی پڑھائی میں دلچسپی لینا آسمانی قوتوں کی منشاو مرضی کےخلاف ہےاس لئےعام آدمی کوچاہیےکہ وہ جتنا ہوسکے لکھائی پڑھائی […]

· Comments are Disabled · بلاگ