Archive for September 2nd, 2018

کیا پاکستانی ریاست اپنے تزویراتی اثاثے ختم کرنے کو تیار ہے؟

کیا پاکستانی ریاست اپنے تزویراتی اثاثے ختم کرنے کو تیار ہے؟

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر عسکریت پسندوں کے خلاف ’فیصلہ کن کارروائیاں‘ نہ کرنے کی وجہ سے تین سو ملین ڈالر کی امداد روکی جا سکتی ہے۔ ہفتے کے روز امریکی محکمہ دفاع پیٹاگون کی جانب سے کہا گیا ہےکہ خطے کے لیے امریکی پالیسی پر معاونت نہ کرنے اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تزویراتی اثاثوں  کی قربانی دینی ہوگی

تزویراتی اثاثوں  کی قربانی دینی ہوگی

آصف جاوید امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی ہے۔ اس کا اعلان  پینٹاگون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کونی فاکنر کی جانب سے کیا گیا ہے۔  پنٹاگون کی جانب سے اس تجویز کی امریکی کانگریس سے منظوری کے بعد امداد  کی معطلی کا نوٹیفیکیشن ستمبر کے آخر تک پاکستان کو بھیج دیا جائے گا۔  پاکستان کے لئے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنا ہوں گی

ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنا ہوں گی

علی احمدجان سیاست دانوں کے چور ہونے، سیاست چوری ، بے ایمانی ، اور کرپشن کا نام ہونے کی گردان سنتے سنتے گزشتہ بائیس سالوں میں ایک نسل جوان ہوگئی ہے جس نے اپنی ہتھیلی میں پکڑے سمارٹ فون کو نہ صرف دوسروں تک اپنے پیغام رسانی کے لئے استعمال کیا بلکہ وہ خود بھی اس نئے ابلاغی آلہ سے […]

· Comments are Disabled · کالم