Archive for September 15th, 2018

احمدی ، شیعہ اور ستمبر

احمدی ، شیعہ اور ستمبر

 اصغر علی بھٹی آج سے کچھ سال پہلے کی بات ہے ۔ ایسے ہی ستمبر کی ایک روشن اور گرم دوپہر تھی لیکن تھوڑے سے فرق کے ساتھ یعنی دن 7 ستمبر کی بجائے 28ستمبر کا دن تھا۔اور سال 1974 کی بجائے 1991 کا تھا۔وزارت عظمیٰ کی کرسی پر جناب ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی جگہ جناب نواز شریف صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
In this picture taken on June 28, 2018, microphones of the different Pakistani news channels are placed at a desk before a press conference outside the Supreme Court building, in Islamabad.
Facing abductions, censorship and financial ruin, journalists in Pakistan say they are under unprecedented pressure to bend to authorities' will as the country heads to nationwide polls, sparking allegations that the military is overseeing a "silent coup". / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI / TO GO WITH: Pakistan-media-elections-military, FOCUS by David STOUT

پاکستانی میڈیا پر فوج کا خاموش کنٹرول

صحافیوں کے امور پر نظر رکھنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم ( کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس )کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آزادیء صحافت دباؤ کا شکار ہے۔ اس کی وجہ طاقتور ملکی فوج کی جانب سے صحافیوں کو ڈرانا دھمکانا اور بعض اوقات تشدد کرنا بتائی گئی ہے۔ کمیٹی کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کا […]

· 1 comment · پاکستان
عطر جنت الفردوس

عطر جنت الفردوس

رحمٰن عباس مؤذن نے تکبیر پڑھی اور لوگ جمعہ کی نماز کے لیے صف میں کھڑے ہوگئے۔عبدالسلام بھی کھڑا ہوگیا۔اس کے سر پر ٹوپی نہیں تھی۔بال بکھرے ہوئے تھے۔ امام نے سورہ فاتحہ شروع کی تو اس کے کان میں کجھلی ہوئی۔اس نے کان کھجایا۔کان کھجاتے ہی اسے یادآیا ،کئی دنوں سے وہ کان صاف کرنے کے بڈس خریدنابھول رہا […]

· Comments are Disabled · ادب
تبدیلی کا مطلب کیا؟

تبدیلی کا مطلب کیا؟

منیر سامی آج کل پاکستان میں ایک غلغلہ زیادہ زور سے اٹھ رہا ہے کہ ’تبدیلی آگئی ہے‘‘، پاکستان کو الہ دین کے چراغ والے جِن نے چمکا کر نیا کر دیا ہے۔ یہ سب دیکھ سُن کر ہمیں ایک مصرع یاد آرہا ہے ، ’نئے مداری، نیا تماشا، پُتلوں کے کردار نئے ‘‘۔ جب غور سے دیکھیں تو نیا […]

· Comments are Disabled · کالم