Archive for November 18th, 2018

کینسر ، نوجوان کی ضرورتیں اور شرعیہ پاکستان

کینسر ، نوجوان کی ضرورتیں اور شرعیہ پاکستان

آمنہ اختر بیماری انسانی زندگی کی تاریخ میں اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسانی تاریخ ۔پہلے طبیب ہاتھ ،زبان ،چہرے اور آنکھ کی رنگت دیکھ کر بیماری کی تشخیص کرتے تھے ۔اب سائنسی طریقے کے ذریعے بیماری کی تشخیص اور علاج فراہم کیا جا تا ہے ۔ طبیب ہو یا جدید علم پڑھ کر بننے والا ڈاکٹر ان کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون 

طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون 

عامر گمریانی  طاہر داوڑ کی اندوہناک موت سے اس ملک کے ہر کونے میں ایک طوفان برپا ہونا چاہئے تھا۔ طوفان تو کیا کوئی ارتعاش بھی پیدا نہ سکا۔ یہ اس بھیانک حقیقت کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی بربادی کا سفر جلد از جلد طے کرنا چاہتے ہیں۔ جس طرح کے کام ہمارے اردگرد ہورہے ہیں اُن سے اِس […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس کا توہین آمیز رویہ

چیف جسٹس کا توہین آمیز رویہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ ہیلتھ کئیرکمیشن کے بورڈ آف کمیشن کے ارکان کی نامزدگی کے بارے میں پٹیشن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثا رنے انتہائی عامیانہ اندازمیں پوچھا کہ کہاں ہےحسین نقی؟۔ جب حسین نقی روسٹرم پرآئےتوچیف جسٹس نےانتہائی غصیلےاوربازاری اندازمیں ان سے پوچھا آپ کیا ہیں؟ چیف جسٹس کا حسین نقی سے یہ پوچھنا کہ آپ […]

· Comments are Disabled · کالم
معاشی آسودگی شرط ہے

معاشی آسودگی شرط ہے

بیرسٹر حمید باشانی ہم چین سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دورہ چین کے دوران بار بار دہرائی ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ پاکستان کے کسی ہائی پروفائل رہنما نے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی بات کی ہو۔ پاکستان میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم