Archive for November, 2018

پاکستانی عدلیہ کا سیاہ چہرہ

پاکستانی عدلیہ کا سیاہ چہرہ

لیاقت علی  آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی عدلیہ کا کردار جمہوریت اور انسانی حقوق کے حوالے سے انتہائی شرمناک ہے حالانکہ ایسا نہیں۔ پاکستانی عدلیہ نے ہمیشہ ہی ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا ہے اور انہیں اقتدار قائم رکھنے کا جواز فراہم کیا ہے۔ جسٹس شیخ انوارالحق کا شمار پاکستان کی عدلیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کینسر ، نوجوان کی ضرورتیں اور شرعیہ پاکستان

کینسر ، نوجوان کی ضرورتیں اور شرعیہ پاکستان

آمنہ اختر بیماری انسانی زندگی کی تاریخ میں اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسانی تاریخ ۔پہلے طبیب ہاتھ ،زبان ،چہرے اور آنکھ کی رنگت دیکھ کر بیماری کی تشخیص کرتے تھے ۔اب سائنسی طریقے کے ذریعے بیماری کی تشخیص اور علاج فراہم کیا جا تا ہے ۔ طبیب ہو یا جدید علم پڑھ کر بننے والا ڈاکٹر ان کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون 

طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون 

عامر گمریانی  طاہر داوڑ کی اندوہناک موت سے اس ملک کے ہر کونے میں ایک طوفان برپا ہونا چاہئے تھا۔ طوفان تو کیا کوئی ارتعاش بھی پیدا نہ سکا۔ یہ اس بھیانک حقیقت کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی بربادی کا سفر جلد از جلد طے کرنا چاہتے ہیں۔ جس طرح کے کام ہمارے اردگرد ہورہے ہیں اُن سے اِس […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس کا توہین آمیز رویہ

چیف جسٹس کا توہین آمیز رویہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ ہیلتھ کئیرکمیشن کے بورڈ آف کمیشن کے ارکان کی نامزدگی کے بارے میں پٹیشن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثا رنے انتہائی عامیانہ اندازمیں پوچھا کہ کہاں ہےحسین نقی؟۔ جب حسین نقی روسٹرم پرآئےتوچیف جسٹس نےانتہائی غصیلےاوربازاری اندازمیں ان سے پوچھا آپ کیا ہیں؟ چیف جسٹس کا حسین نقی سے یہ پوچھنا کہ آپ […]

· Comments are Disabled · کالم
معاشی آسودگی شرط ہے

معاشی آسودگی شرط ہے

بیرسٹر حمید باشانی ہم چین سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دورہ چین کے دوران بار بار دہرائی ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ پاکستان کے کسی ہائی پروفائل رہنما نے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی بات کی ہو۔ پاکستان میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
پولیس آفیسر طاہر داوڑ کی شہادت اور چند سوالات 

پولیس آفیسر طاہر داوڑ کی شہادت اور چند سوالات 

محمدحسین ہنرمل  پولیس آفیسر محمد طاہر داوڑ کے اغواء اور بعد میں مبینہ شہادت نے ایک سوال کی بجائے کئی سوالات کو جنم دیاہے ۔ ایسے سوالات کا تسلی بخش جواب دینا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے بشرطیکہ وہ ایک بنانا ری پبلک نہ ہو۔اور حال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے نمایاں خدمات […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئٹہ میں خواتین سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہی ہیں

کوئٹہ میں خواتین سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہی ہیں

کوئٹہ میں ریاستی اداروں کی طرف سے جبری طور پر اغوا شدہ افراد کی رشتہ دار خواتین احتجاج کر رہی ہیں۔ جس کا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ ہے۔ مین سٹریم میڈیا میں کسی میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ ریاستی اداروں کے ظلم وستم پر آواز اٹھا سکے۔اس احتجاج کی خبریں سوشل میڈیا یا پھر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کے پابلو نرودا زیر عتاب ہیں

پاکستان کے پابلو نرودا زیر عتاب ہیں

سید چراغ حسین شاہ نواز شریف کے ساتھ ساتھ ان کے ممدوح نامور کالم نگار اور مزاح نگار، عطاالحق قاسمی بھی زیر عتاب ہیں۔ عدالت عالیہ نے ان پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے انہیں بھاری جرمانے کی سزاسنائی ہے۔ ان کے ممدوحین کا کہنا ہے کہ سزا کے ساتھ ساتھ ان کا میڈیا ٹرائل بھی ہورہا ہے جو کہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
گلگت سے ایک ٹیلی گرام کی کہانی

گلگت سے ایک ٹیلی گرام کی کہانی

علی احمد جان صرف چند دہائیوں پہلے تک سب سے موثر کہلانے والے ٹیلی گرام اور ٹیلیکس جیسے پیغام رسانی کے ذرائع اب دنیا سے مفقود ہو چکے ہیں لیکن ہم آپ کو آج ایک ٹیلی گرام کی کہانی سناتے ہیں جس کے جواب کا ستر سالوں سے انتظار ہے۔ یہ ٹیلی گرام گلگت سے برطانوی فوج کے آفیسر میجر […]

· Comments are Disabled · کالم
 کل اور آج

 کل اور آج

حبیب شیخ “میں تم سے تنگ آ چکا ہوں ۔  اب اسی سوچ میں ہوں کہ کس طرح تم سے جان چھڑاؤں ۔“ ” وہ کیوں ؟” ” تمہارے پاس انسانوں کو دینے کے لئے کیا ہے ؟  جنگ ، ظلم ، بھوک ، جہالت ، بیماری ۔  تم کس بات پر اتنا اکڑتے ہو؟ “ ” میں حقیقت ہوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
احتساب کے ذریعے انقلاب کی ایک کہانی

احتساب کے ذریعے انقلاب کی ایک کہانی

عامر گمریانی  ‎ حج کے مبارک عبادت کا احوال سننا اور سنانا دونوں دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں۔ وہ جس کا قصہ سنا رہا تھا اُس سے اُس کی ملاقات مقدس سرزمین پر ہوئی تھی اور جو احوال وہ سنا رہا تھا دلچسپی سے خالی ہرگز نہ تھا، یہ اور بات کہ اس کے قہقہے بھرے قصے سے حجاز مقدس کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نومنتخب مسلمان خاتون رکن کانگریس الہان عمر اورحجاب

نومنتخب مسلمان خاتون رکن کانگریس الہان عمر اورحجاب

آمنہ اختر فخریہ حجاب پہننے والی  نومنتخب امریکی رکن کانگریس ، الہان عمر ،ان لڑکیوں کی کس طرح مدد کریں گی جو حجاب اور مسلم اقدار اپنانا ہی نہیں چاہتیں چھ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں پہلی مرتبہ دو مسلمان خواتین رکن کانگریس منتخب ہوئی ہیں ان میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون الہان عمر بھی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نئے دور کے انسان کا المیہ کیا ہوگا ؟

نئے دور کے انسان کا المیہ کیا ہوگا ؟

بیرسٹر حمید باشانی مستقبل قریب میں انسانی سماج کو ایک نئی قسم کی عدم مساوات کا خطرہ درپیش ہے۔ یہ حیاتیاتی عدم مساوات ہے، جو ہمارے سماج میں ایک نئی اور خوفناک قسم کی طبقاتی تقسیم پیدا کرے گی۔ ایسا بائیوٹیکنالوجی اور عالمی اشرافیہ کے اشتراک سے ہو سکتا ہے۔ اس نئے نظام میں عام آدمی بالکل ہی بے بس […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں صورتحال فلسطین سے بھی ابتر ہے

بلوچستان میں صورتحال فلسطین سے بھی ابتر ہے

ممتاز صحافی و لکھاری محمد حنیف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال فلسطین سے بھی بد تر صورتحال ہےاور پنجابیوں کو اندازہ ہی نہیں کہ بلوچستان میں کیا ہورہا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ جیسے فلسطین میں اسرائیلی فوجی سرحد پر فلسطینیوں سے جس طرح کے سوالات […]

· 1 comment · پاکستان
کافر کہانی

کافر کہانی

حسن مجتبیٰ بچپن میں میری دوستی ایک نابینا حافظ قرآن سے ہو گئی تھی، جن کے توسط سے میں پھر کئی ایسے مذہبی لوگوں میں اٹھنے بیٹھنے لگا تھا، جن کا ایک ہی کام ہوتا تھا کہ خود کے علاوہ وہ ہر دوسرے عقیدے والے مسلمان کو کافر قرار دینا ہے۔ حافظ صاحب راسخ العقیدہ دیوبندی تھے لیکن وہ خود کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
Mullah Abdul Ghani Baradar, the Taliban's top political leader (second from left), has been involved in the group's negotiations with U.S. officials.

طالبان کے ماسکو مذاکرات کیا امن قائم ہو جائے گا

ماسکو میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا نیا دور شروع ہوا ہے۔ جس میں بھارتی وفد بھی شامل ہے ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ماسکو کی یہ کوشش کس حد تک کامیاب ہو گی۔یاد رہے کہ ماضی میں امریکہ ایسی کئی کوششیں کر چکا ہے لیکن پاکستان کی طرف سے طالبان کی جانب سے اپنے نقطہ نظر میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گلوبل ویلج میں اپنا گھر

گلوبل ویلج میں اپنا گھر

بیرسٹر حمید باشانی کیا قوم پرستی اورعالم گیریت میں تضاد ہے ؟ یاقومی تشخص اور عالمی تشخص کے تصورات میں کوئی ہم آہنگی نہیں ہے؟ امریکہ میں صدر ٹرمپ کے انتخاب اور برطانیہ کے یورپین یونین سے نکلنے کے بعد یہ سوال عالمی دانشور حلقوں میں شدت سے زیر بحث ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بنیادی طور پر سارے بنی […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشل میڈیا میں فیک نیوز کی بھرمار

سوشل میڈیا میں فیک نیوز کی بھرمار

عاصم سعید روایتی پریس اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ اب سوشل میڈیا بھی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے ۔جہاں دنیا بھر سے شائع ہونے والی خبریں اور معلومات شئیر کی جارہی ہیں۔لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ ادارے اور ان کے پروردہ گروہ اپنے مفادات کے لیے فیک نیوز (جھوٹی خبریں) بھی دے رہے ہیں۔ اور یہ خبریں […]

· Comments are Disabled · کالم
تنقید اور دانشوارانہ سرگرمیاں 

تنقید اور دانشوارانہ سرگرمیاں 

کامران فیاض تنقید ایک تخلیقی عمل ہے۔ ایک بامعنی تنقید کی خوبی یہ ہے کہ اس میں موجود مختلف عوامل کو  مختلف نظریات (جو کہ عموماً دانشوروں نے مرتب کر رکھے  ہوتے ہیں جن میں کچھ ہمہ گیر اور کچھ مخصوص معاشرتی رویوں سے جڑے ہوتے ہیں) کی رو سے گزارتے ہوئے، مثبت اور منفی پہلووں کو اجاگر کیا جائے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آسیہ بی بی کی بریت: یورپی یونین کے دباؤ پر ممکن ہوئی ہے

آسیہ بی بی کی بریت: یورپی یونین کے دباؤ پر ممکن ہوئی ہے

آسیہ بی بی کی توہین رسالت کیس میں بریت سے یہ تاثر قائم ہوا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں درست فیصلے کرنے کی سکت رکھتی ہیں۔ لیکن شاید حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ بزنس ریکارڈر کی تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی کی رہائی میں یورپی یونین کا دباؤ تھا۔ چوبیس جنوری 2018 کو پاکستان بزنس ریکارڈر نے اپنے اداریے میں […]

· 1 comment · پاکستان