Archive for December 20th, 2018

جمہوری سماج ميں ہر قسم کی سوچ کی اجازت ہونا چاہيے

جمہوری سماج ميں ہر قسم کی سوچ کی اجازت ہونا چاہيے

واشنگٹن میں لبرل، قوم پرست اور پروگریسیو پاکستانیوں کے ’ساتھ فورم‘ کا سالانہ اجتماع ہوا۔ اس اجتماع میں ملکی سیاست میں فوج کی مداخلت، گم شدہ افراد اور دیگر اہم امور پر مختلف آراء سے جڑے افراد نے تبادلہء خیال کیا۔ اس کانفرنس کے منتظم سابق پاکستانی سفیر برائے امریکا اور معروف مصنف حسين حقانی اور ڈاکٹر محمد تقی تھے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
کیا انسانی معاشرت کا ضابطہ اور تصور وحدانیت الہامی ہے؟

کیا انسانی معاشرت کا ضابطہ اور تصور وحدانیت الہامی ہے؟

جنگلوں، بیابانوں، صحراؤں اور غاروں میں رہنے والے اولین ادوار کے انسان کے لیے  سب سے مہیب شے رات کا اندھیرا تھا جب وہ دیکھ نہیں پاتا تھا جس کی وجہ سے اس کا چلنا پھرناممکن نہیں رہتا اور وہ جہاں ہو وہیں تک محدود ہوجاتا تھا۔ ایسے میں چاند کی روشنی اس کے لیے دن کے اجالے کی نعم […]

· Comments are Disabled · کالم
آئی بسنت ،پیارا اڑنت

آئی بسنت ،پیارا اڑنت

الفریڈنوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا تھاتاکہ اسے استعمال کرکے زمین سے معدنیات کھودنکالی جائیں،سنگلاخ چٹانوں کوہموارکرکے شاہراہیں بنائی جائیں،پہاڑوں میں سرنگیں بنائی جائیں تاکہ دشوارگزارسفر کو آسان بنایاجاسکے اور توڑے جانے والے پتھروں کو تعمیرات میں استعمال کیاجائے،دریاؤں سے نہریں نکال کر زرعی پیداواربڑھائی جائے ۔لیکن افسوس کہ یہی ڈائنامائٹ تخریب کاروں کے ہتھے چڑھ کر بموں،بارودی سرنگوں اور خود […]

· Comments are Disabled · بلاگ