Archive for December, 2018

گناہ ٹیکس اور سگریٹ نوشی

گناہ ٹیکس اور سگریٹ نوشی

کئی برس پہلے کی بات ہے۔ میں ٹورانٹو شہر کے ایک مصروف ریستوران میں بیٹھا تھا۔ شام ڈھل رہی تھی۔ گاہک اپنی اپنی پسند کے مشروبات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ کئی لوگ بڑی بڑی سکرینوں پر اپنی پسند کے کھیل دیکھ رہے تھے، اور کچھ ہماری طرح خبریں اور تبصرے سننے میں محو تھے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس صاحب، ایک نوٹس ادھر بھی۔

چیف جسٹس صاحب، ایک نوٹس ادھر بھی۔

شوکت کے تعاقب میں، مردان پہنچنا تھا اُن کے گھر۔پرائیویٹ سکولز کی کمائی کے چرچوں میں میری بات کون سنے گا لیکن بتا ہی دیتا ہوںکہ چار سال سے سکول چلا رہا ہوں اور جس دن سکول کی عمارت کی پہلی اینٹ رکھی تھی اسسے ٹھیک ایک مہینے بعد سے ‘بے کار’ ہوں۔ کار بیچ دی تھی کہ سکول کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اے پی ایس پشاور کا سانحہ اور ریاستی پالیسیاں

اے پی ایس پشاور کا سانحہ اور ریاستی پالیسیاں

آرمی پبلک سکول کے واقعے کو چار سال ھوگئے ۔ قوم اے پی ایس کے سینکڑوں بیگناہ بچوں اور اساتذہ کی المناک شہادت کے واقعے کو ابھی تک نہیں بھولی اور ان کی بہیمانہ شہادت کے زخم اور درد ابھی تک تازہ ہے۔ یہ زخم مندمل ہونے کی بجائے ھر نئے دہشت گرد واقعے سے تازہ ھو جاتے ہیں۔ اے […]

· Comments are Disabled · کالم
احساس عدم تحفظ کا شکار اکثریت ہے اقلیت نہیں

احساس عدم تحفظ کا شکار اکثریت ہے اقلیت نہیں

امریکا بہادر کا موجودہ صدر بھی یکتائے روزگار ہے۔ایسے لوگ بھی صدیوں میں کہیں ایک آدھ ہی پیدا ہوتے ہیں۔ سو سال کے مستقبل کی پیشگی منصوبہ بندی کی شہرت رکھنے والے امریکا کی ترقی کے عروج کا کمال ہے کہ ان کو ایک ایسا شخص ملا ہے جس کے دوسرے لمحےکے فیصلے کا پتہ نہیں چلتا۔ صدر ٹرمپ کبھی […]

· Comments are Disabled · کالم
علیمہ خان کی کرپشن، دو کروڑ ۹۴ لاکھ جرمانہ

علیمہ خان کی کرپشن، دو کروڑ ۹۴ لاکھ جرمانہ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم عدالت نے ان سے یہ بھی نہیں پوچھا کہ پیسے کہاں سے آئے ،نہ ہی ان کی […]

· 1 comment · پاکستان
باغی ملکہ اور ہماری کہانی

باغی ملکہ اور ہماری کہانی

آج میرے فیس بک پیغامات میں ایک وڈیو لنک بھی تھا۔ باغی ملکہ نامی ایک فلم کا وڈیو لنک تھا۔ یہ وڈیو مجھے ایک کرم فرما نے اس تاکید کے ساتھ بھیجا تھا کہ میں اسے ہر صورت میں دیکھوں۔ مگرمیں یہ فلم پہلے ہی دیکھ چکا تھا۔ سال 2010 میں نیویارک کے ایک فلمی میلے میں اس فلم کی […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون تحفظ موومنٹ اور سازشی تھیوریاں

پشتون تحفظ موومنٹ اور سازشی تھیوریاں

 ایمل خٹک پشتون تحفظ موومنٹ کا ظہور ایک ایسا سماجی مظہر ہے جو سماجی علوم کے ماہرین اورریسرچرز کی تحقیق اور مطالعے کیلئے ایک بہترین موضوع بن سکتاہے ۔ پی ٹی ایم جیسی عوامی تحریکیں نہ تو کسی سازش کے نتیجے میں اور نہ کسی کے خلاف ابھرتی ہے۔ یہ تحریکیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، ریاستی ظلم و جبر اور بے انصافیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
جمیعت اہل حدیث ہند کا لشکر طیبہ کو سلفی ماننے سے انکار

جمیعت اہل حدیث ہند کا لشکر طیبہ کو سلفی ماننے سے انکار

                                                                                       چند سال ہوئے ایک بہت ہی معروف پاکستانی نژاد کنیڈین عالم دین ڈنمارک  کے کیپیٹل میں وارد شہر ہوئے ۔مریدین […]

· 1 comment · Uncategorized, کالم
عمران ؔخان کے ماڈل

عمران ؔخان کے ماڈل

عمرانؔ خان کے  ماضی میں پلے ؔبوائے  ہونے کے بارے میں مغربی اخباروں میں بہت کچھ لکھا جاتا رہا ہے، جن میں برطانیہ کا قدامت پرست جریدہ  دی ٹائم بھی شامل ہے۔ ہم وزیرِ اعظم کے لحاظ میں پلے بوائے کا وہ ترجمہ استعمال نہیں کررہے جو حقّیؔ صاحب کی آکسفورڈ کشنری میں درج ہے، آپ خود دیکھ لیں۔ ہاں […]

· Comments are Disabled · کالم
epa06686477 Manzoor Pashteen (R), leader of Pashtun Tahafuz Movement (PTM) speaks to supporters during a gathering in Lahore, Pakistan, 22 April 2018 (issued 23 April). Thousands of supporters of PTM gathered in Lahore demanding the government to produce missing persons who were allegedly taken by the intelligence agencies on pretext of fighting terrorism.  EPA-EFE/RAHAT DAR

منظورپشتین کو لاپتہ افراد کے ساتھ یکجہتی کرنےسے روک دیا گیا

منظورپشتین نے کوئٹہ سے زبردستی کراچی اپنیواپسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستانی حکومت پشتونوں کے پرامن اور آئین کے دائرے میں ہونے والیجدوجہد کو روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’آج ہمیں قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کرتےہوئے کوئٹہ سے واپس کراچی اور بعد میں اسلام آباد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
راستےکا پتہ اور منزل کا علم

راستےکا پتہ اور منزل کا علم

۔ بیرسٹرحمید باشانی اس دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ بس انسان کا عزم پختہ ہونا چاہیے۔ انسان کوپتہ ہونا چاہیے کہ وہ چاہتا کیا ہے۔ اس کی منزل کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اس قسم کے مکالمے اکثر بولتے ہیں۔ ان کے بعض اقوال سن کر انسان کو یقین ہونے لگتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
مٹی کی عورت۔۔۔ ڈاکٹر پروین عاطف

مٹی کی عورت۔۔۔ ڈاکٹر پروین عاطف

فرقان مجید دنیاکے ہر خطے اور تہذیب میں ایسی جاندارعورتوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے تاریخ میں اپنے نمایاں نقوش چھوڑے ہیں برصغیر کی مٹی بھی بہت زرخیز رہی ہے۔اسی مٹی کی ایک عورت جسے لوگ “ڈاکٹرپروین عاطف”کےنام سے جانتے ہیں ۔گزشتہ دنوں اسی مٹی میں خاموشی سے جا سوئی۔ اردوادب پڑھنے والے انہیں افسانہ نگار، سفرنامہ نگار اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سنسرشپ کی ڈائن اور جنرل آصف غفور، ہم سب ایک پیج پر

سنسرشپ کی ڈائن اور جنرل آصف غفور، ہم سب ایک پیج پر

حسن مجتبیٰ میجرجنرل آصف غفور کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس کو پاکستانی ٹیلی وژن چینلوں پرشروع سے آخر تک لائیو دیکھتے ہوئے مجھےپاکستان کے صحافیوں، رپورٹروں اور اینکروں سے مکمل ہمدردی پیدا ہوئی۔     میں نے سوچا میرے ہم پیشہ، کئی ہم نوا بھائی اور بہنیں کس طرح کی ذہنی سنسرشپ میں نہفقط اپنے لیے روزی پیدا کر رہے ہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین

پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین

پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم )کوڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دھمکی آمیزبیان کے بعد حدود کے حوالے سے نئی بحث چھڑگئی ہے ۔ غیرجانبدارمبصرین کیلئے ایک پرامن جہدوجہد پر یقینرکھنے والی عوامی تحریک کو بلاوجہ حدودنہ کراس کرنے کی دھمکی دینا انتہائی اچھنبےاور حیرانگی کی بات ہے ۔ اس کے علاوہ حدودکے حوالے سے یہ سوال […]

· Comments are Disabled · کالم
راہگزر اور بھی ہیں اس گزر گاہ کے سوا

راہگزر اور بھی ہیں اس گزر گاہ کے سوا

بیرسٹر حمید باشانی کرتارپور گزرگاہ پر ابھی گفتگو جاری ہے۔ اورایسا لگتا ہے آنے والے دنوں میں جاری رہےگی۔ اس گفتگو میں ایک اضافہ نریندر مودی نے کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ سال 1947میں کرتار پور کو پاکستان کے حوالے کرناکانگریس کی غلطی تھی۔ اوروہ ان غلطیوں کو درست کر رہے ہیں ، جوکانگرس نے گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
لاپتہ افراد کا ذکر کون کرے گا؟

لاپتہ افراد کا ذکر کون کرے گا؟

پاکستانی ریاست میڈیا کے گرد اپنا گھیرا تنگ کرتی جارہی ہے۔ ریاستی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو فارغ کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت کی طرح صحافیوں، لکھاریوں اور میڈیا کو بھی کنٹرول کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں شاید ہی کبھی میڈیا ریاستی پابندیوں سے آزاد ہوا ہو۔ چونکہ اب سوشل میڈیا ایک طاقتور متبادل کے طور پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گلگت بلتستان کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے توقعات

گلگت بلتستان کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے توقعات

علی احمد جان چیف جسٹس ثاقب نثار اپنے نجی تفریحی دورے پر جب دیامر بھاشا ڈیم کے مسکن گلگت بلتستان گئے تو لوگوں نے حسب روایت جگہ جگہ پھول نچھاور کئے، ڈھول بجائے ، چوغے اور ٹوپیاں پہنائیں تو وہ بھی یہاں کے مکینوں کے اخلاق اور مہمان نوزی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ پاکستان کے منصف اعلیٰ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایسی تبدیلی تو ہم نے کبھی دیکھی نہ سنی !۔

ایسی تبدیلی تو ہم نے کبھی دیکھی نہ سنی !۔

طارق احمدمرزا قارئین کرام،شاعر لوگ اپنے عہد کی آوازہوتے ہیں۔عام آدمی بحالتِ مجبوری خاموشی سے جوکچھ محسوس یا برداشت کررہا ہوتا ہے ،شاعر انہی احساسات اور مافی الضمیرکو اشعار کا روپ دے دیتے ہیں۔ہر عہد کے شعراء اس طریق سے اپنے عہد کی تاریخ کو بھی محفوظ کر رہے ہوتے ہیں۔  آج سے کوئی اکہتربہتّربرس پیشتربرصغیرکے مسلمانوں کو پاکستان کے […]

· Comments are Disabled · ادب
آج کا انسان فیک نیوز کے زیر اثر آرہا ہے

آج کا انسان فیک نیوز کے زیر اثر آرہا ہے

بیرسٹر حمید باشانی جھوٹ اگر ایک بار بولا جائے تو وہ جھوٹ ہی رہتا ہے ، مگر یہی جھوٹ اگر ہزار بار بولاجائے وہ سچ بن جاتا ہے۔ یہ بات ایک بد نام زمانہ نازی پروپیگنڈسٹ جوزف گوئبلز نے کہی تھی۔ یہ بات محض اس لیے غلط نہیں ہے کہ یہ سیاسی تاریخ کے ناپسندیدہ ترین کرداروں میں سے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

منیر سامی اردو ادب کی اہم ترین خاتون شاعرہ فہمیدہ ؔ ریاض کے انتقال پر اگر جون ؔ ایلیا زندہ ہوتے تو شاید وہ اُن کو خراجِ تحسین پیش کرتے وقت اپنا صرف یہ مصرعہ ان کی نذر کرکے ان کے نصب العین کو سمو دیتے کہ، ’مانا نہیں ہے ہم نے غلط بند وبست کو ‘۔ آج فہمیدہ ؔ […]

· 1 comment · ادب