Archive for January, 2019

بچوں کی جنسی تربیت کیوں ضروری ہے؟

بچوں کی جنسی تربیت کیوں ضروری ہے؟

نوشی بٹ بچوں کا جنسی استحصال اور ہمارا اس پہ دیا جانے والا عمومی رویہ بہت عجیب و غریب ہوتا ہے۔ہم بجائے اس کے کہ بچے کو اس بات کا اعتماد دیں کہ ہم اس کے ساتھ ہیں۔اور وہ جو کچھ کہہ رہا ہے ہمیں اس پہ یقین ہے۔اس کی بجائے ہم بچے کو ڈراتے ہیں،بلکہ اسے چپ رہنے کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا عدالت جھوٹا الزام لگانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی؟

کیا عدالت جھوٹا الزام لگانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی؟

اکتوبر 2018ء میں جب آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا تھا، تو مذہبی جماعتوں کی طرف سے ملک گیر پرتشدد احتجاجی مظاہر ے کیے گئے ۔ اور اس کے ساتھ ہی آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اپیل بھی دائر کر دی گئی تھی۔ جسے تقریبا تین ماہ بعد اب عدالت […]

· 1 comment · پاکستان
جس طرف دیکھو کوئی دیوار ہے

جس طرف دیکھو کوئی دیوار ہے

منیر سامی شمالی امریکہ کے شہری آج کل صبح و شام ایک دیوار کی خبروں میں مقید ہیں۔ قصہ یوں ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ؔ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران عوامی نعرہ بازی میں یہ اعلان کر دیا کہ وہ امریکہ میں تارکین وطن کا مسئلہ حل کرنے کے لیئے امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر ایک […]

· 1 comment · کالم
نیا افغان منظرنامہ : طالبان اور پاکستان 

نیا افغان منظرنامہ : طالبان اور پاکستان 

 ایمل خٹک افغان امن مذاکرات میں اتار چڑھاؤ ، اُمید اور نا اُمیدی ، توقعات اور خدشات ، مشکلات اور چیلنجز اپنی جگہ مگر امن پراسس کے جلد یا بدیر اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کا امکان ہے ۔ نیا بدلتا ہوا افغان منظرنامہ نئی سیاسی صف بندی اور نئے سفارتی ترجیحات کا باعث بن رہا ہے ۔ افغان مسئلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت

توہین مذہب کے ایک مقدمے میں بری کردہ پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ملکی سپریم کورٹ میں ایک اپیل کی سماعت کل منگل انتیس جنوری کو شروع ہو گی۔ رہائی سے قبل آسیہ بی بی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا تھا۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے پیر اٹھائیس جنوری کو ملنے والی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرپشن چورن اور احتسابی کچھڑی بازار میں مندی کا رجحان

کرپشن چورن اور احتسابی کچھڑی بازار میں مندی کا رجحان

ارشد بٹ نااہلی، ناتجربہ کاری اور اس پر رعونت، الزام تراشی، اقتصادی بے سمتی اور سیاسی وژن سے محرومی کپتانی اقتدار کا طرہ امتیاز ٹھہرا۔ کپتان کے حامی دو معروف کالم نگاروں اور ٹی وی تبصرہ کاروں کا کہنا ہے کہ کپتان کی ٹیم میں آدھے نکمے اور ناکارہ، آدھے سیاسی وارداتیے اور کرپٹ عناصر شامل ہیں۔ جن کی خوبی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسیری کی کچھ یادیں

اسیری کی کچھ یادیں

سلمان حیدر آج ایک فلم دیکھ کر مجھے اپنے قید خانے میں گزرے ہوئے دن یاد آ گئے۔ وہ اکیس دن کئی حوالوں سے منفرد تھے۔ بے بسی اور تنہائی امید اور ناامیدی اپنی جگہ اس میں سیکھنے کو بہت کچھ تھا۔ اس بہت کچھ میں اپنے رویے کو سمجھنے کی کوشش ایک چیز تھی جس کا ایک بڑا مقصد […]

· 1 comment · کالم
جب امیرفیصلؔ نے ’’یہودی فلسطین‘‘کے قیام کی منظوری دی

جب امیرفیصلؔ نے ’’یہودی فلسطین‘‘کے قیام کی منظوری دی

طارق احمدمرزا آج سے ٹھیک ایک سوسال پہلے کاسنہ ۱۹۱۹ء تاریخی لحاظ سے بہت اہمیت کاحامل ہے۔اس سال پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا جو سنہ ۱۹۱۴ء میں شروع ہوئی تھی۔اس جنگ نے لکھوکہا انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اس وقت کی دنیا کا سیاسی اور جغرافیائی نقشہ بدل کر رکھ دیا۔اسی سال لیگ آف نیشن کا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
گلگت بلتستان کا المیہ کیا ہے؟

گلگت بلتستان کا المیہ کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی سال2018 پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ کا ایک ہیجان خیز سال تھا۔ اس سال سپریم کورٹ نے اہم فیصلے کیے۔ ان تہلکہ خیز فیصلوں نے عدالت عظمی کو عوامی دلچسبی کا مرکز بنا دیا۔ اور یہ تا ثر پیداہوا کہ سپریم کورٹ کسی بھی معاملے میں جو چاہے کر سکتی ہے۔ چنانچہ جب اس سال جنوری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں

سولہ دسمبر ۲۰۱۴ کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں ۱۲۵ سے زائد طالب علم ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حکومت نے دہشت گرد ی سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنایا جس کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کی اجازت بھی دی گئی تاکہ دہشت گردی میں ملوث سویلین پر مقدمہ چلایا جا سکے۔ آرمی پبلک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امریکا میں پاکستانی سیاسی منحرفین

امریکا میں پاکستانی سیاسی منحرفین

 حسن مجتبیٰ یہ یکم اکتوبر 1980ء کی بات ہے، جب پاکستان کے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرنے آئے تھے۔ وہاں ان کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں نعرے بلند ہونا شروع ہو گئے تھے۔ ابھی وہ جنرل اسمبلی ہال کے روسٹرم پر اپنی تقریر شروع […]

· Comments are Disabled · کالم
مائی جندو

مائی جندو

سید میثم نقوی یہ 5 جون 1992 تھا، سندھ ٹنڈو بہاول کے گاؤں میں ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپا مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا، فوج نے الزام لگایا کہ یہ افراد […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمارے قومی عفریت

ہمارے قومی عفریت

شہزاد عرفان پچھلے دنوں پنجاب میں سرکاری ریاستی دہشتگردی کا بدترین واقعہ ہوا  پورے  ملک نے ایک قوم کی طرح اس درد کی لہر کو اپنے اندر محسوس کیا ـ دیگر صوبوں میں اس طرح کے آئے دن واقعات پر  کیا ہم  اس درد کو  ایسے ہی محسوس کرتے ہیں ؟  جواب نفی میں ہے۔ ہم یہ کبھی نہیں جان پاتے  کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی پناہ گزین لڑکی رھف ؔمحمد ، کینیڈا ، اور سوالات

سعودی پناہ گزین لڑکی رھف ؔمحمد ، کینیڈا ، اور سوالات

منیر سامی گزشتہ ہفتہ کینیڈا ، اور دنیا بھر میں ایک اٹھارہ سالہ سعودی لڑکی ’رھف محمد‘ کی آزادی کی داستان اور بالآخر کینیڈا میں اس کی پناہ گزینی کا چرچا رہا اور جاری رہے گا۔ سعودی عرب دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ وہاں شہری آزادیوں پر طرح طرح کی انسانیت […]

· Comments are Disabled · کالم
کسے پکاریں گے؟

کسے پکاریں گے؟

نوشی بٹ دو دن ہو چکے ہیں لکھنے کے لئے نوٹ پیڈ کھولتی ہوں،مگر الفاظ ہی گم ہو جاتے ہیں۔ ذہن جیسے خالی سلیٹ۔فیس بک کھولتی ہوں تو ان بچوں کی تصویریں سامنے آتی جاتی ہیں۔دل بیٹھ سا جاتا ہے۔بہت ہمت کی کہ چونگی امر سدھو تک تو جا ہی سکتی ہوں۔چلی جاتی ہوں،مگر بنا ماں باپ کے بچوں کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہم سائنس کے دشمن کیوں ہیں ؟

ہم سائنس کے دشمن کیوں ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم سائنس کے محتاج کیوں ہیں ؟ اس لیے کہ سماج کی تمام ضروریات پوری کرنے کے لیے سائنسی علوم ناگزیر ہیں۔ اس کے بغیر کسی بھی معاشرے میں انسان کامعیار زندگی بلند کرنا تو ایک طرف زندہ رہنا مشکل ہے۔ سائنس کے بغیر سماج، حکومتیں اور ریاستیں یکسر بے بس اور ناکارہ ہیں۔ اس کے بغیر […]

· Comments are Disabled · کالم
جی ایم سید اور محسن سلیم

جی ایم سید اور محسن سلیم

حسن مجتبیٰ “خوابوں میں بچھڑے فاصلوں کے روبرو آنے کا نام” میرا دوست محسن سلیم اردو کا زبردست شاعر ہے۔ کل تک نوجوان شاعر۔ محسن کا تعلق اردوبولنے والے سندھی گھرانے سے ہے۔  حیدرآباد اسکا جنم شہر ہے۔ وہ کراچی کے ڈرگ روڈ، ڈرگ یا شاہ فیصل کالونی، ملیر، کلفٹن میں پلا بڑھا ہے۔ یہ واقعی وہ بچہ ہے جو […]

· Comments are Disabled · ادب
انسانیت کے لئے دہرا معیار کیوں

انسانیت کے لئے دہرا معیار کیوں

لطیف بلوچ انیس جنوری کو پنجاب کے شہر ساہیوال میں ریاستی دہشت گردی کا ایک بدترین واقعہ رونما ہوا، انسان کی کھال میں چھپے حیوانوں نے تین معصوم بچوں کے سامنے اُن کے والد، والدہ، بہن اور ایک رشتہ دار کو گولیوں سے بھون کر پہلے بچوں کو اپنے ساتھ لے گئے، پھر دوبارہ واقعہ کے مقام پر لاکر چھوڑ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان پر سپریم کورٹ کا ادھورا فیصلہ

گلگت بلتستان پر سپریم کورٹ کا ادھورا فیصلہ

علی احمد جان سترہ جنوری 2019ء کو پاکستان کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ  جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے بارے میں مختلف درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے  نہ صرف ایک فیصلہ صادر فرمایا بلکہ اس فیصلے کا ذکرجاتے جاتے اسی روز  اپنے  کارہائے نمایاں میں بھی  کیا جو انھوں نے بطور منصف اعلیٰ انجام دئے تھے۔  ناچیز نے ان […]

· Comments are Disabled · کالم
رحم دل وزیراعظم اور فرات کے کنارے نہ مرنے والاکتا

رحم دل وزیراعظم اور فرات کے کنارے نہ مرنے والاکتا

طارق احمدمرزا تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پتہ چلا ہے کہ وزیراعظم رحم دل انسان ہیں۔یہ انکشاف وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیاافتخاردرانی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیراعظم نے ہدایت جاری فرمائی ہے کہ آئندہ کبھی بھی بچوں کے سامنے ان کے والدین کو پلس مقابلہ میں گولیاں نہ ماری جائیںوزیراعظم […]

· Comments are Disabled · بلاگ