Archive for January, 2019

کراچی کی مہاجر کمیونٹی اور جمہوریت

کراچی کی مہاجر کمیونٹی اور جمہوریت

تقسیم ہند کے وقت تاریخ کے سب بڑے فرقہ ورانہ فسادات پنجاب میں ہوئے تھے۔ پنجابیوں نے مذہب کے نام پرایک دوسرے کا جو خون بہایاانسانی تاریخ میں اس کی مثال ملنا محال ہے۔ پنجابیوں نے ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کرلی تھیں۔عورتیں اور بچے بھی ان کی قتل و غارت گری اور بربریت سے نہیں بچ سکے […]

· 2 comments · Uncategorized, کالم
تبدیلی کا خواب اورعوام کی اجتماعی دانش

تبدیلی کا خواب اورعوام کی اجتماعی دانش

نیا پاکستان بہت لوگوں کی نئی امید ہے۔ ایک نئی آس ہے ، جس کے سہارے کچھ لوگ اپنے شب و روز کی تلخیاں برداشت کر رہے ہیں۔ غربت کے اندھے کنویں میں ان کو روشنی کی چند کرنیں نظر آ ٓرہی ہیں۔ ان میں ایک یکساں نصاب تعلیم ہے۔ غریب کو یہ آس دلائی جا رہی ہے کہ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
زندگی سے موت تک کا سفر

زندگی سے موت تک کا سفر

(انگریز دور کے ایک مقدمے کی روداد) جون 1917ءکی گرم صبح آٹھ بجے کمرہ عدالت لوگوں سے کچھا کھچ بھرا ہواہے اور ان کی آپسی کھسرپھسر ایسی محسوس ہو رہی ہے جیسے بہت سی مکھیاں اپنی پسندیدہ خوراک کے مل جانے کے باعث اس پر ٹوٹ پڑی ہوں اور خوشی سے شور مچارہی ہوں ۔اچانک جج صاحب کے چیمبر کا […]

· 1 comment · بلاگ
دریا سمندر میں گرتا ہے، سمندر دریا میں نہیں گرتا

دریا سمندر میں گرتا ہے، سمندر دریا میں نہیں گرتا

ٓٓمعروف اداکارہ شبانہ اعظمی کے شوہر اور ہندوستانی فلموں کے رائٹر جاوید اختر صاحب بہت عمدہ شاعر اورکہانی نویس ہیں، آج کل دانشوری بھی فرماتے ہیں، اکثر لسّانیات پر انکے انٹرویوز نظر سے گزرتےرہتے ہیں۔ موصوف چونکہ جوشِ خطابت میں تاریخ ۔ سیاسیات اور معاشیات سے رو گردانی کرجاتے ہیں، لہذا اکثر ان کے انٹرویوز میں سماجی پس منظر کا […]

· 1 comment · کالم
ہیپی نیو ایئر‘ کہنا خود فریبی کے سوا کیا ہے۔

ہیپی نیو ایئر‘ کہنا خود فریبی کے سوا کیا ہے۔

جب زمین سورج کے گرد اپنا طواف مکمل کرتی ہے تو نئے سال کا آغاز نئے سفر کے ساتھ ہوتا ہے جو ان ہی روز و شب کی گردشوں میں ان ہی موسموں سے گزر تا ہے تو بظاہر یہ معمول ہی نظر آتا ہے مگر حقیقت میں بہت کچھ بدل گیا ہوتا ہے جس میں سے ایک زندگی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
انصافی حکومت اور سندھ حکومت پر حملے

انصافی حکومت اور سندھ حکومت پر حملے

انصافی سیاسی بالشتیے خونخوار بھیڑیوں کی طرح ادھ کچے پکے سندھ پر جھپٹ پڑے۔ چیف جسٹس کی ایک وارننگ نے ان کے ہوش اڑا دئے اور پھنے خانی بڑھکیں مارنے والے دم دبا کر بلوں میں گھس گئے۔ سندھ میں گورنر راج لگانے، پی پی پی میں فارورڈ بلاک بنا کر سندھ حکومت پر ناجائز، غیر آئینی قبضہ کرنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیراعظم عمران خان کا نئے سال کا پیغام

وزیراعظم عمران خان کا نئے سال کا پیغام

نئے سال کی آمد پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ملک میں چار بڑی بیماریوں غربت ، مالی بدعنوانی ، جہالت اور ناانصافی کے خلاف اقدامات اٹھانے کا عزم کیا ہے۔ جس پر ایک صحافی نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال کا عزم اسی طرح ہے جیسے بہت سے لوگ نئے سال میں اپنا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تاریخ کا سبق کیا ہے ؟

تاریخ کا سبق کیا ہے ؟

بے نظیر بھٹو کو کرپشن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ یہ سرخی میں نے اکیس اپریل سال 1999 میں لندن کے ایک بک سٹال پر برطانوی اخبار گارجین میں دیکھی تھی۔ یہ اسلام آباد سے اخبار کے نامہ نگار رچرڈ گالپن کی رپورٹ تھی۔ تفصیلات میں لکھا تھا کہ پاکستان کی سابق وزیر اعظم کو ان کی عدم […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان ایک لڑائی سے نہیں سدھرے گا

پاکستان ایک لڑائی سے نہیں سدھرے گا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’ایک لڑائی سے پاکستان سدھر جائے گا یہ سوچنا بہت بڑی غلطی ہوگی، پاکستان کو سدھارنے میں ابھی اور وقت لگے گا۔دہلی میں بی بی سی کے نامہ نگار سہیل حلیم کے مطابق نریندر مودی نے یہ بات خبر رساں ادارے اے این آئی سے ایک انٹرویو کے دوران کہی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا بیس کروڑ کی عوام اپنا ملک پاکستان  چھوڑ پائے گی

کیا بیس کروڑ کی عوام اپنا ملک پاکستان چھوڑ پائے گی

آئے دن بہت سے دوستوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ہر دوست خواہ وہ عورت ہو یا مرد نوجوان ہو یا بچہ سبھی ملک پاکستان کو چھوڑنے کے خواب دیکھتے ہے سماجی ،معاشی اور ماحولیاتی مسائل سے پریشان لوگ یورپ اور ترقی یافتہ ملکوں کی روشن خیالی اور ماحول کی خوشگوارگی کے قصے پوچھتے ہیں اور آہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سالِ رفتہ اور پاکستانی صحافت کی حالتِ زار

سالِ رفتہ اور پاکستانی صحافت کی حالتِ زار

پاکستانی صحافت سالہا سال سے زیرِ عتاب رہی ہے۔ لیکن سالِ رفتہ اس ضمن میں ایک اہم سنگِ میل کی اہمیت رکھتا ہے۔ شاید آپ کو ہماری بات متضاد لگے، اس وجہہ سے کہ اگر آپ دیس میں میں یا پردیس میں بیٹھ کر پاکستانی ٹی و ی چینلوں کو دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ کو  سوچتے ہوں گے […]

· Comments are Disabled · کالم