Archive for March 2nd, 2019

ویران صحرا میں زندگی کیا ہے۔

ویران صحرا میں زندگی کیا ہے۔

بیرسٹر حمید باشانی جن لوگوں کو اپنی تاریخ، اپنی بنیاداور ثقافت کا علم نہیں ، وہ ان درختوں کی طرح ہیں، جن کی جڑیں نہیں ہوتیں۔ یہ بات مشہور سیاہ فام دانشور و صحافی ماکوس گروی نے کہی تھی۔ اپنی تاریخ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں ؟ اور اپنی اصل، بنیاد اور جڑوں کے بارے میں ہمارا علم […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی صحافی اسد ہاشم کے لئے اژاں فرانس پریس ایوارڈ

پاکستانی صحافی اسد ہاشم کے لئے اژاں فرانس پریس ایوارڈ

طارق احمدمرزا تینتیس سالہ ابھرتے ہوئے پاکستانی صحافی اسد ہاشم کی جرأت مندانہ رپورٹنگ اوراعلیٰ پائے کی صحافتی مساعی کے اعتراف میں فرانسیسی خبررساں ادارہ اژاں فرانس پریس نے انہیں 2018ء کے صحافتی ایوارڈ کا مستحق قرار دیا ہے۔یہ ایوارڈ اِسی ادارہ ،جسے مختصراً اے ایف پی کہاجاتاہے،کی ایک نامور صحافی سے منسوب ہے اور ’’کیٹ ویب پرائز‘‘کہلاتا ہے۔ اسد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
گزشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بار

گزشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بار

منیر سامی پلوامہ میں دہشت گردی کے نتیجہ میں چالیس سے زیادہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان بلند آواز لفظی جنگ چل پڑی تھی۔ اس میں دونوں طرف کے میڈیا بھی شامل ہیں۔ سوشل میڈیا بھی، اور سر کاری اور فوجِی اہل کار بھی۔ اس میں وہ بھی شامل ہیں جنہیں انگریزی زبان میں […]

· Comments are Disabled · کالم