Archive for March, 2019

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

منیر سامی گزشتہ ہفتہ ہم نے خواتین کے عالمی دن اور مارچ پر ایک تحریر پیش کی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا اور مرکزی میڈیا پر ایک علیحدہ بحث شروع ہو گئی۔اس بحث کا ایک افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس مارچ پر نہ صرف کڑی بلکہ دل برداشتہ تنقید کرنے میں ہمارے کچھ ایسے دانشور بھی شامل […]

· Comments are Disabled · کالم
نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی سے عالم اسلام کے نئے خلیفہ کواپنی سیاست کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ تشدد کو گلیمرائز کرنے کے لیے وہ ترکی میں اپنے جلسوں میں اس ویڈیو کو باربار دکھا رہے ہیں جسے سوشل میڈیا کی ویب سائٹس سے ہٹادیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ترکی میں اکتیس مارچ کو مقامی انتخابات منعقد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں پچاس مسلمان ہلاک ہوگئےہیں۔دہشت گردی کوئی بھی کرے چاہے وہ وردی والے کریں یا بغیر وردی والے، چاہے مسلمان کریں یا نسل پرست۔ انتہائی قابل مذمت ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ریاستوں میں فرق یہ ہے کہ نیو زی لینڈ میں ریاست اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے دہشت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
توران: مفتی سے الحاد تک

توران: مفتی سے الحاد تک

خالد تھتھال تُوران دُرسُن ایک ترک امام، مفتی، مصنف اور دانشور تھے۔ اُن کا تعلق اہل تشیع کے اثنا عشری فرقے سے تعلق تھا۔ وہ اسلام کے ابتدائی دورکے آزاد فکر (فری تھنکر) ابن راوندی سے بہت زیادہ متاثر تھے۔ تُوران نے اسلام کے علاوہ دیگر ابراہیمی مذاہب کا گہرا مطالعہ کیا تھا ۔اسلام سے بغاوت کے کچھ عرصہ بعد […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیمپ نہیں تربیتی مراکز ہیں

کیمپ نہیں تربیتی مراکز ہیں

چین نے سنکیانگ کے علاقے کے بارے میں پائی جانے والی بین الاقوامی تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنیاد پرستی کے خاتمے کے لیے تربیتی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ چین کے نائب وزیر خارجہ لی یُوچینگ نے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہندووں کو تضحیک کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

ہندووں کو تضحیک کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

ایک دوست نے جیو ٹی وی کے پروگرام خبرناک کا ایک کلپ بھیجا جو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارت بھیجنے سے متعلق تھا۔مزاح کے نام پر اس تضحیک آمیز کلپ کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کے سکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر کے اندر فیاض الحسن چوہان ہی بول رہا ہے۔اور اس کلپ کو دو ملین سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مجھے تو ڈیپ فرائی کیا جائے گا

مجھے تو ڈیپ فرائی کیا جائے گا

نوشی بٹ  مارچ کی آٹھ تاریخ ایسی آئی اور بیشتر مردوزن کے حواسوں پہ ایسی چھائی ہے کہ یوں لگتا ہے کہ پورا مارچ ہم آٹھ مارچ ہی سمجھ کے گزاریں گے۔ویسے ہوا تو کچھ ایسا نہیں کہ لوگوں کی راتوں کی نیندیں اور دن کے چین کھو جائیں۔لیکن دل کا کیا کریں کہ دل تو بچہ ہے جی۔عورت مارچ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
تہذیبی نرگسیت

تہذیبی نرگسیت

پروفیسر مبارک حیدر پچھلے چند برسوں کے دوران مسلم امہ نے دہشت گردی کے سلسلےمیں بڑا نام کمایا ہے لیکن دہشت گردی کے واقعات سے پہلے بھی ہمارے مسلم معاشرے عالمی برادری میں اپنی علیحدگی پسندی اور جارحانہ فخر کی وجہ سے ممتاز مقام پر فائز رہےہیں۔ دنیا بھر میں اسلام اور دہشت گردی کے درمیان تعلق کی تلاش جاری […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پاکستان میں ہندوؤں کو گالیاں دینا سب سے آسان

پاکستان میں ہندوؤں کو گالیاں دینا سب سے آسان

کوی شنکر ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر گالیاں ہندوؤں کو دینے کا سلسلہ شروع ہے۔۔۔۔اور یہ کوئی نئی بات بھی نہیں۔۔۔۔ایک عمر گذری ہے۔۔ اس رویے کے ساتھ۔۔۔۔ بچپن گاؤں میں گذرا ، مولانا یوسف لدھیانوی کے نام سے قائم مدرسے میں مسلم کلاس فیلوز کے ہمراہ ٹیوشن پڑھی۔ ایام عاشور میں محلے کی امام بارگاہ میں ماتم […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنا کاروبار، معاشی خود کفالت اور ترقّی کا زینہ

اپنا کاروبار، معاشی خود کفالت اور ترقّی کا زینہ

آصف جاوید اکثر نوجوان ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں کہ اگر اپنا کاروبار شروع کرنا ہو تو کون سا کاروبار کیاجائے؟زیادہ تر  نوجوانوں  کو ایسے کاروبار کی تلاش ہوتی ہے، جس میں محنت کم کرنی پڑے،  سرمایہ کم لگانا پڑے ،نقصان کا کوئی اندیشہ نہ ہو اور منافع بہت زیادہ ہو۔  ۔ ایسے نوجوانوں کو ہمارا جواب ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
آٹھ مارچ کا مارچ ۔ اب کارواں رکنے والا نہیں

آٹھ مارچ کا مارچ ۔ اب کارواں رکنے والا نہیں

علی احمد جان آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن سالانہ آکر گزر بھی جاتا اور پتہ بھی نہیں چلتا تھا مگر اس بار ایسا طوفان برپا کر گیا ہے کہ لگتا ہے ہر شے تہہ و بالا ہوکر رہ گئی ہے۔ ہر طرف ایک شور برپا ہے کہ خواتین نے ایسے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جو […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھی اور اردو بولنے والی کمیونٹی

سندھی اور اردو بولنے والی کمیونٹی

جمیل خان کراچی میں شادی بیاہ کی کوئی تقریب ہو یا فوتگی کے موقع پر سوئم یا چالیسواں ہو…. اب یہی مواقع رہ گئے ہیں، جب عزیز رشتہ داروں سے ملاقات ہوتی ہے۔ پچھلے ماہ ہمیں بھی مجبوراً ایسی ہی کئی تقریبات میں شرکت کرنی پڑی۔ کراچی کے اردو بولنے والے جو اس شہر کو اون کرتے ہیں، ان کی […]

· 2 comments · کالم
بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات

پاکستان کے کئی سیاسی حلقے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ پیر کے روز ہونے والی ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان ميں سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں بڑھتے ہوئے روابط عمران خان کی حکومت کے […]

· 1 comment · پاکستان
عورت مارچ کی حقیقت

عورت مارچ کی حقیقت

ڈاکٹر صائمہ ارم بیسویں صدی کی پہلی دہائی سے شروع ہونے والی تانیثیت کی تحریک کا زائیدہ، انٹرنیشنل وومن ڈے یعنی عالمی یوم خواتین یا یوں کہ لیجیے عورتوں کا عالمی دن 8 مارچ 2019 چڑھ کے ڈھل چکا ،وطن عزیز میں پچھلے چند برسوں سے عموما اور قریب ایک سال سے خصوصاً یہ دن بڑے اہتمام سے منایا جانے […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

بھارت: عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ اسی کے ساتھ مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہوگیا جس کی رو سے اب بیشتر انتظامی اختیارات الیکشن کمیشن کو حاصل ہوگئے ہیں۔ بھارت میں عام انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے کے لیے پولنگ گیارہ اپریل کو ہوگی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
میں نے عورت مارچ میں کیا دیکھا

میں نے عورت مارچ میں کیا دیکھا

خان زمان کاکڑ میں نے اسلام آباد میں “عورت آزادی مارچ” میں شرکت کی۔ جس میں میرا ایک غرض پاکستان جیسی مستبد ریاست میں ایک سیاسی عمل کو سپورٹ کرنا تھا اور دوسرا شہری جدوجہد، نئے متوسط طبقے اور مرکزی علاقے کی جدوجہد کے خدوخال کو کچھ قریب سے دیکھنا تھا۔ عورت مارچ بلاشبہ ایک اہم سیاسی عمل تھا۔ خواتین […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگ عوام کا مسئلہ ہے

جنگ عوام کا مسئلہ ہے

بیرسٹر حمید باشانی جنگ عوام کا مسئلہ ہے۔ امن عوام کی ضرورت ہے۔ جنگ کا پہلا اور آخری شکار بھی عوام ہی ہوتے ہیں۔ خواہ یہ جنگ کے دوران بہنے ولاخون ہو۔ یا پھر جنگ کے بطن سے جنم لینے والی غربت، بے روزگاری یا بد حالی ہو۔  عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ جنگ و امن کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اس گائے نے مجھے کیا سکھایا

اس گائے نے مجھے کیا سکھایا

حبیب شیخ میں نے کاؤنٹر پر جا کر سینڈوچ کا آرڈر دیا اور پیسے دینے کے بعد ایک اسٹول پر بیٹھ کر انتظار کرنے لگا۔ پھر میں نے دوسرے لوگوں پر ایک نظر ڈالی جو وہاں لنچ کر رہے تھے ۔ تقریباً ہر شخص اپنے فون کے ساتھ مصروف تھا ، بات کر رہا تھا ، ٹائپ کر رہا تھا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ارون دھتی رائے ، وزیر اعظم مودی اور پاک بھارت جنگی جنون

ارون دھتی رائے ، وزیر اعظم مودی اور پاک بھارت جنگی جنون

ارون دھتی رائے لیفٹسٹ نظریات کی حامل بھارت کی مشہور رائٹر ہیں ۔ انھوں نے پاک بھارت جنگی جنون کے تناظر میں ایک مضمون لکھا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں الیکشن ہونے جارہےہیں اور سیاسی پارٹیا ں ایک دوسرے پر الزام تراشیاںکر رہی ہیں جو کہ الیکشن کا حصہ ہوتا ہے۔ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ بھارتی انٹیلی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
چھوٹا کاروبار، معاشی ترقّی کا انجن

چھوٹا کاروبار، معاشی ترقّی کا انجن

آصف جاوید پوری دنیا میں معیشت کے کچھ آفاقی اصول ہوتے ہیں۔ چھوٹا کاروبار ،معیشت کے آفاقی اصولوں میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی معاشی نظام چھوٹے کاروبار کی ضرورت اور اہمیت سے انکار کا تصوّر بھی نہیں کرسکتا۔ دنیا کے ہر معاشی نظام میں چھوٹا کاروبار امیدِ صبحِ نو اور نچلے درجے کی اصل معیشت کو […]

· Comments are Disabled · کالم