Archive for April, 2019

جنرل غفور کی پی ٹی ایم کو دھمکیاں

جنرل غفور کی پی ٹی ایم کو دھمکیاں

عدنان حسین شالیزئی آئین اور قانون کی رو سے پاک فوج وزیر اعظم ، وزیر داخلہ ، وزیر دفاع اور پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے ۔ پی ٹی ایم کے خلاف کوئی بھی اقدام اٹھانے سے پہلے پاک فوج ہزار بار سوچے گی ۔ اس وقت ملک معاشی طور پر تباہی کے دھانے پر ہے ۔ جلد یا بدیر ملک دیوالیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا پاکستان پر اعتبار کیوں نہیں کر رہی؟

دنیا پاکستان پر اعتبار کیوں نہیں کر رہی؟

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ماضی کے مقابلے میں عسکریت پسند تنظیموں سے متعلق اپنی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلی کر رہی ہے، تاہم عالمی سطح پر ناقدین اس پر اعتبار کرتے نظر نہیں آتے۔  پاکستانی حکومت عالمی برداری کو یقین دلانے کی کوشش میں ہے کہ وہ ملک میں بڑی تبدیلیاں لا رہی ہے۔ غیرملکی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گل مکئی کہاں چلی گئی ہے

گل مکئی کہاں چلی گئی ہے

ملالہ یوسفزئی کے نام ایک خط پیاری ملالہ میں آپ کی ہم وطن ہونے کے ناطے سے آپ سے مخاطب ہوں۔ مجھے آپ پر فخر ہے کہ آپ واحد پاکستانی بیٹی ہیں جسے کم عمری میں ہی دنیا کا اعلیٰ ترین اعزاز نوبل انعام ملا۔ اور یہ انعام اس جدوجہد کا ثمر ہے جو آپ نے اپنے علاقے میں انتہا […]

· Comments are Disabled · کالم
06 May 1978, Kabul, Afghanistan --- Noor Mohammad Taraki, head of the Afghan Revolutionary Council, delivers a speech at a press conference. --- Image by © Kapoor Baldev/Sygma/Corbis

افغانستان کا ثور انقلاب، 41 سال گذرگئے

عدنان حسین شالیزئی سال 1947 کی ویش زلمی تحریک نے پشتون عوام میں ، قوم پرستی ، ترقی پسندی ، تعلیم دوستی اور سیاسی شعور کی داغ بیل ڈالی تو وہیں 1965 میں افغانستان پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی تشکیل نے سیاسی عمل کو تیز تر کر دیا ۔ اگلے دو سالوں میں متعلقہ پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی […]

· Comments are Disabled · کالم
انسان اور گدھا

انسان اور گدھا

شہزاد عرفان انسان اور گدھا رنگیلا مرحوم کی ایک شاندار مزاحیہ فلم تھی۔ پرانی فلم تھی ظاہر ہے نئی نسل نے اسے نہ دیکھا اور نہ ہی ان کے پاس اتنا وقت ہے۔ مگر جب عمران خان نے پہلی مرتبہ ایک سٹیج پر کھڑے ہوکر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو “اوئے کھوتے” کہا تو مرحوم رنگیلا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نیا پاکستان اور نیا وزیر داخلہ

نیا پاکستان اور نیا وزیر داخلہ

وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں رد و بدل کے دوران وزارت داخلہ کا قلمدان ایک سابق فوجی افسر کو سونپ دیا۔ نئے وزیر داخلہ ماضی میں خفیہ اداروں سے وابستہ رہے ہیں اور سابق فوجی صدر مشرف کے قریبی ساتھیوں میں شامل تھے۔ ریٹائرڈ بریگیڈئر اعجاز احمد شاہ پاکستان کے سول خفیہ ادارے انٹیلیجنس بیورو (IB) کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیا نظام کون لا سکتا ہے ؟

نیا نظام کون لا سکتا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں ہر نئی حکومت ایک نئے نظام کی بات کرتی ہے۔  نئی صبح کی نوید دیتی ہے۔ عوام میں ایک نئی امید جگاتی ہے۔مگر صرف چند ماہ بعد سب کچھ پرانی ڈگر پر چل نکلتا ہے۔  مسائل پہلے سے زیادہ گھمبیر ہو جاتے ہیں۔ غربت، بے روزگاری اور مہنگائی پہلے سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔  نئی […]

· Comments are Disabled · کالم
عورتوں کے لئے توہین آمیز رویےاورعمران خان کا  کردار

عورتوں کے لئے توہین آمیز رویےاورعمران خان کا کردار

علی احمد جان ایک سیاست دان کا دوسرے سیاست دان کو گالی دینا، الزام لگانا یا دشنام دینا اتنا ہی غلط ہوسکتا ہے جتنا ایک مہذب معاشرے کے دیگر افراد کا ایسا کرنا ۔ مگر کسی جمہوری ملک کے وزیر اعظم کا کسی طنز کو دنیا کی آدھی آبادی کی جنس سے منسوب کرنا جن کا ووٹ اس کو اقتدار […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا قاضی فائز عیسیٰ غدار ہیں؟

کیا قاضی فائز عیسیٰ غدار ہیں؟

محمد حسین ہنرمل ” کیا آپ نے کبھی غورکیا ہے کہ بعض لوگ اکہرے نہیں بلکہ  دوہرے غدار ہوتے ہیں ۔ یعنی ایک زمانے  میں ایسے لوگوں کے باپ دادا کو ملک سے غداری کی اسناد جاری ہوچکی ہوتی ہیں جبکہ موجودہ وقت میں خود ان کے نام بھی ملک  دشمنوں کی فہرست میں نکل آتے ہیں ۔ بلاشبہ ، […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب: 37شہریوں کو موت کی سزا

سعودی عرب: 37شہریوں کو موت کی سزا

سعودی عرب نے اپنے 37شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ تیل کی دولت سے مالا مال اس عرب بادشاہت کا شمار دنیا میں موت کیسب سے زیادہ سزائیں دینے والے ممالک میں ہوتا ہے سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق ان 37سعودی شہریوں کو ’دہشت گردی‘ کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں موت کی سزائیں سنائی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں

مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں

جہانزیب کاکڑ مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں two aspects of marxism اُنیسویں صدی سے لیکر آج تک شاید ہی کوئی نظریہ ایسا ہو جس کے حق اور مخالفت میں اتنا کُچھ کہا  اور لکھا گیا ہو جتنا مارکسزم کے متعلق کہا اور  لِکھا گیا ہے۔ اِن ہر دو مخالف رُجحانات کی ٹکراؤ کے نتیجے میں یہ فلسفہ مزید نکھر کر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پنجاب یونیورسٹی، لاہور کیوں تباہ ہوئی

پنجاب یونیورسٹی، لاہور کیوں تباہ ہوئی

پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ کے وائس چانسلر پروفیسر راج کمار کا پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کے نام خط نیاز جی نمستے اگر علم مومن کی گمشدہ میراث ہوتا تو 1882ء میں قائم ہونیوالی آپ کی یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری میں پانچ لاکھ اور 1947ء میں قائم ہونیوالی میری یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری میں چونسٹھ […]

· Comments are Disabled · کالم
نوبل پرائز اور لینن پیس پرائز

نوبل پرائز اور لینن پیس پرائز

لیاقت علی نوبیل انعام پر پاکستان کا بایاں بازو ہمیشہ معترض رہا ہے۔اس کا موقف ہے کہ یہ ایوارڈ ان افراد کودیا جاتا ہے جوسرمایہ داری کے ہم نوا، سوشلزم، سوویت یونین اور سوشلسٹ بلاک کے مخالف ہوتے تھے۔بعض کامریڈزتو یہ تک کہہ دیتے تھے کہ نوبیل انعام کمیٹی تومحض نام کی ہے اس کے نام پرتمام ترفیصلےامریکن سی آئی […]

· 1 comment · ادب
کیا فحاشی کی ذمہ دار عورت ہے؟

کیا فحاشی کی ذمہ دار عورت ہے؟

ڈاکٹر غزالہ قاضی آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ۲۰۱۷ میں منعقد ہوئی اسلامی کانفرنس کے دعوت نامے میں خواتین شرکا جن کی تعداد تین ہے کے چہروں کی جگہ سیاہی پھیر کے انہیں بے چہرہ دکھایا گیاہے۔ ان کے ناموں کے ساتھ سسٹر یعنی بہن لکھا ہوا ہے مگر مرد شرکا کے ناموں کے ساتھ بھائی نہیں لکھا گیا تھا۔ خواتین شرکا […]

· Comments are Disabled · کالم
جہاں خون اور پانی شہد بن جاتے ہیں

جہاں خون اور پانی شہد بن جاتے ہیں

حسن مجتبیٰ آٹھ مارچ کو جب دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اسی روز سندھ کے شہر میرپور خاص کے قریب ایک کالج کی طالبہ کو ’قتل‘ کے چار دن بعد بغیر کسی مذہبی یا سماجی آخری رسومات کے چپ چاپ دفنایا جا چکا تھا۔ بے بی مری کے خاندان والے، ماں باپ، بہن […]

· Comments are Disabled · کالم
سری لنکا میں خون کی ہولی

سری لنکا میں خون کی ہولی

سری لنکا میں ہونے والے آٹھ بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو سات ہو گئی ہے۔ ایک حکومتی وزیر کے مطابق ایک مکان پر چھاپہ مار کران حملوں مبں ملوث ہونے کے شبے میں کم از کم سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سری لنکا میں اتوار اکیس اپریل کو مسیحی مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
میاں مٹھو کا ارتقا

میاں مٹھو کا ارتقا

حبیب  شیخ پندرہ سال کی عمر میں میں اپنی بہن کے گھر چند دنوں کے لئے لائلپور گيا ۔ان کے گھر ميں ایک شخصیت کا اضافہ پایا جس کا نام میاں مٹھوتھا۔ کیا کمال کے  میاں مٹھو تھے ! چہرہ نورانی اور زبان سیاسی۔ہر ایک دو گھنٹے کے بعد وہ اونچی آواز ميں حکم دیتے۔ ” میاں مٹھو نے چوری […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ریاست کے خلاف مسلّح جدوجہد ایک احمقانہ عمل ہے

ریاست کے خلاف مسلّح جدوجہد ایک احمقانہ عمل ہے

آصف جاوید ریاست کے جسم پر وردی اور ہاتھ میں بندوق ہوتی ہے، ریاست کتّا بنا کر مارتی ہے، ریاست اپنے خلاف اٹھنے والی ہر مسلّح جدوجہد کو دہشت گردی کے نام پر کچل دیتی ہے۔ اگر کسی کو ریاست سے حقوق مانگنے ہیں، مراعات لینی ہیں تو اسے چاہئے کہ وہ جمہوری اور سیاسی عمل کے ذریعے اپنے آئینی […]

· 1 comment · کالم
جنتا پارٹی کا انتخابی منشور اور کشمیر یوں کا حق ملکیت

جنتا پارٹی کا انتخابی منشور اور کشمیر یوں کا حق ملکیت

بیرسٹر حمید باشانی بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخانی منشور آگیا ہے۔ اس منشورمیں بھارت میں ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے خوش خبریاں اور امیدیں ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے فکر و اندیشوں کا سامان ہے۔ کچھ لوگ مستقبل میں مذہب کے نام پر سیاست ہوتی دیکھ کر خوش ہیں، اور جشن بنا رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عورت

عورت

مسعود قمر کارل مارکس کو کمیونزم کا بانی کہا جاتا ہے حالانکہ اس نظریہُ کو ہم مختلف شکلوں میں کارل مارکس سے بہت پہلے مختلف فلاسفروں کے فلسفے میں دیکھتے ہیں ۔ کارل مارکس کے استاد ہیگل جو ڈیکٹس کے فلسفے پہ کام کرتے تھے ۔ ہیگل کاکمیونزم کے فلسفے پہ بھی بہت کام ہے ۔ مگر ہیگل ایک آئیڈیل […]

· Comments are Disabled · ادب