Archive for May, 2019

   جھوٹ ہمارے دور کا  گہراروگ

   جھوٹ ہمارے دور کا  گہراروگ

   بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کےچیف جسٹس نے جھوٹ کو ہمارے سماج کا ایک گہرا روگ قراردیا۔  عزت ماب چیف جسٹس کےاس بیان پر کافی بحث ہوئی۔  کچھ لوگوں نے پہلی بار حیرت وافسوس سے اس سچائی کا اعتراف واظہار کیا کہ جھوٹ ہمارا بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔  ہم نے اپنے ارد گرد جھوٹ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجرہ

پنجرہ

حبیب شیخ سنہ1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النكبۃ (15 مئی) کے نام دو دن سے قلقیلیہ میں کرفیو عائد تھا۔  عبدالعزیز نے دوسرے روز شام کو کلثوم اور دونوں بچّوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سوچ میں پڑ گیا کہ چڑیا گھر میں اس کے دوسرے بچّے دو دن  سے بھوک پیاس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اوکاڑہ میں مسیحی قبروں کی بےحرمتی

اوکاڑہ میں مسیحی قبروں کی بےحرمتی

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں مسیحی برادری کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 10 میں واقع سینٹ اینتھونی چرچ سے ملحقہ مسیحی قبرستان میں قبروں پر نصب صلیب توڑے گئے ہیں۔ یہ واقعہ رواں ماہ کی 11 اور 12 تاریخ کی درمیانی شب پیش آیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ڈالر کے عقابی پر اور نیازی حکومت کا مستقبل

ڈالر کے عقابی پر اور نیازی حکومت کا مستقبل

ارشد بٹ پاکستان کا پسماندہ معاشی اور سماجی نظام عوامی فلاح پر مبنی سماجی اور ریاستی تبدیلی کی طرف کیسے قدم بڑھا سکتا ہے۔ جبکہ عوام کو تعلیم، طبی سہولت اور باعزت روزگار کی فراہمی کی راہ میں استحصالی اشرافیہ اور قومی سلامتی کی ریاست رکاوٹ بن چکے ہے۔ ملک کے وسائل پر قابض اور عوام پر مسلط استحصالی اشرافیہ […]

· 1 comment · کالم
 قرض کی مے ، کشکول اور قومی خود ٘مختاری

 قرض کی مے ، کشکول اور قومی خود ٘مختاری

  بیرسٹر حمید باشانی خان نیا پاکستان بنانے والوں پرتنقید کے کئی پہلو نکلتے ہیں۔ ان کے بے شمار افکار یا افعال ایسے ہیں، جن پر بے رحم تنقید ہو رہی ہے۔ کہیں اس تنقید کی گنجائش بھی ہے، اور جواز بھی موجود ہے۔   بلاجواز تنقید محض تنقید برائے تنقید ہے۔   ہم جانتے ہیں کہ جمہوریت میں تنقید لازم ہے۔  […]

· Comments are Disabled · کالم
ملتان میں سکول ٹیچر کی موت

ملتان میں سکول ٹیچر کی موت

نوشی بٹ کل ملتان میں سکول ٹیچر کے ساتھ ہونے والے واقعے پہ سارا دن پوسٹس لگتی رہیں۔زیادہ تر نے سکول انتظامیہ کی بے حسی پہ تنقید کی اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔چند احباب کی پوسٹس نظر سے گزریں کہ سات ہزار مہینہ پہ نوکری کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔ابھی تو صرف اٹھارہ کی تھی۔اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مسعود اظہر کیلئے ہندوستان نے پاکستانی شرائط قبول کرلئے

مسعود اظہر کیلئے ہندوستان نے پاکستانی شرائط قبول کرلئے

رویش کمار اخبار ’انڈین اکسپریس‘ میں شوبھاجیت رائے کی نیوز شائع ہوئی۔ قارئین کرام کو یہ نیوز اسٹوری ضرور پڑھنا چاہئے۔ اس سے مختلف پہلو پر روشنی پڑتی ہے اور اس معاملے میں آپ کی معلومات میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔ ہندوستان کو مسعود اظہر پر تحدیدات مطلوب تھے۔ نیز یہ جائزہ بھی لیجئے کہ ہندوستان کو سیاسی فائدہ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ نواز شریف کے ایک بلین ڈالر کا اور جرنیلوں کی للچائی نظریں

قصہ نواز شریف کے ایک بلین ڈالر کا اور جرنیلوں کی للچائی نظریں

 ایک ایسے وقت میں جب بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی پاکستان کے خلاف اپنا مقدمہ جیت چکی ہے اور پاکستان کو ہرجانے کے طور پر کئی ملین ڈالر ادا کرنا ہوں گے، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کمپنی کو رشوت دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ امریکی کمپنی، براڈ شیٹ، جسے ماضی میں حکومت پاکستان نے سیاستدانوں کی بیرون ملک […]

· 1 comment · پاکستان
ججوں کا مواخذہ

ججوں کا مواخذہ

نذیر لغاری امریکہ میں منتخب ایوانوں نے ایک دو یا پانچ آٹھ نہیں بلکہ بے شمار ججوں کا مواخذہ کیا کیونکہ امریکی جج بہرحال انسان ہوتے ہیں، وہ فرشتے نہیں ہوتے اور نہ ہی وہ آسمان سے نازل ہوئے ہیں اور نہ ہی وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ججوں کے انصاف کیلئے ہمارا ادارہ جاتی نظام ہی کافی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
گوادر حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی

گوادر حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی

پاکستان کے بندر گاہی شہر گوادر میں ایک معروف فائیو اسٹار ہوٹل پر عسکریت پسندوں نے ہفتے کے روز حملہ کیا۔ حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت جبکہ ہوٹل کے اندر موجود متعدد دیگر افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گوادر کے ’پرل کانٹينينٹل‘ ہوٹل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ عليحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہم پاکستانی

ہم پاکستانی

میری دوست مس زینی آ رہی ہے۔ ان کا خیال رکھیے گا۔ مجال میڈا سوہنڑاں بندہ بشر بچے کی ماں سے مجال سے پیش نا آئے تو مارا نا جائے۔ دو دن بعد مس زینی کا استقبال کرتے ہوئے سوچنے لگے میرے مولا تُو نے اتنے حسین چہرے کہاں کہاں چھپا رکھے ہیں۔ گھر آئے۔آرام کرنے کے بعد باتیں ہونے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا عوام کو کبھی کوئی ریلیف مل سکتا ہے؟

کیا عوام کو کبھی کوئی ریلیف مل سکتا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی سیاست دان ہرجگہ ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں۔  وہ ایسی جگہ پر پل بنانے کا وعدہ  بھی کر دیتے ہیں، جہاں دریا ہی نہیں ہوتا۔ سیاست دانوں کی وعدہ خلافیوں کے باب میں  یہ بات مشہور سوویت سیاست دان خروشیف سے منسوب ہے، جن پر خود بہت بڑے اور نا قابل عمل دعوے اور وعدے کرنے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی میں شیعہ برادری کا دھرنا 19 لاپتہ افراد کی بازیابی کے بعد ختم

کراچی میں شیعہ برادری کا دھرنا 19 لاپتہ افراد کی بازیابی کے بعد ختم

پاکستان کے شہر کراچی میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لیے دیا جانے والا دھرنا 19 افراد کی بازیابی اور حکام کی جانب سے مزید افراد کی بازیابی کی یقین دہانیوں کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔ وائس فار مسنگ شیعہ پرسنز کے سربراہ راشد رضوی کے مطابق بازیاب ہونے والے 19 افراد میں سے نو اپنے گھروں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
An open letter to Prime Minister, Imran Khan

An open letter to Prime Minister, Imran Khan

Dear Mr. Khan, On May 5, 2019, you laid the foundation stone of Al-Qadir University in Sohawa near Jhelum in the Punjab province. You emphatically, albeit with some difficulty, announced that “we will convert Spirituality into a Super Science”. The government of Pakistan’s Twitter account wrote “Al-Qadir University would provide both Islamic and scientific education to the students and help […]

· Comments are Disabled · News & Views
کل اور آج

کل اور آج

اویس اقبال احمد رشدی کل تھے،اویس رضا قادری آج ہیں۔عبید اللہ بیگ کل تھے،اوریا مقبول جان آج ہیں۔وحید مراد کل تھے،فہد مصطفیٰ آج ہیں۔عشرت فاطمہ کل تھیں،رابعہ انعم آج ہیں۔ چاند پر جانیوالے خلا نوردوں کا استقبال کل تھا،ممتاز قادری کے جنازے پر ٹھاٹھیں مارتا سمندر آج ہے ۔ڈاکٹر عبد السلام کل تھے ،پاکستانی یونیورسٹیز میں جنوں کے وجود پہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عمرانی وعدے

عمرانی وعدے

 رزاق شاہد رکیں ذرا!!۔ جب شور تھما، کچھ دُھول چَھٹی۔۔۔۔ تو میرے ساتھی نے روکا اچھا یہ بتائیں ہمارے وزیراعظم کو ضمیر نہیں ستاتا ہو گا؟ عوام سے کئے گئے سُکھ کے وعدے یاد نہیں آتے ہوں گے؟ اپنی تقریروں کی گرج اور عوام کے نعروں کی دھمک سنائی نہیں دیتی ہو گی؟ یاد ہے ہمارے حاکم نے کیا کہا […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں پیپلز پارٹی کو گھیرنے کی کوشش 

سندھ میں پیپلز پارٹی کو گھیرنے کی کوشش 

رفعت سعید مقتدر حلقوں کو یہ احساس شدت سے ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی، جب تک پیپلز پارٹی کے قلعے کے اندر سے نقب نہ لگائی جائے۔ ایک سوچ یہ بھی ہے کہ سندھ حکومت کے زیادہ تر عہدیدار خصوصاً وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ ’کرپشن میں ملوث‘ […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا کے لیے روانہ ہو گئیں

آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا کے لیے روانہ ہو گئیں

توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد برسوں تک جیل میں رہنے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی سپریم کورٹ کی طرف سے اپنی بریت کے کئی ماہ بعد کینیڈا روانہ ہو گئی ہیں۔ ان کی بیٹیاں پہلے ہی کینیڈا میں ہیں۔ آسیہ بی بی کو، جن کا تعلق پاکستان کی مسیحی مذہبی اقلیت سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
حمودالرحمن کمیشن رپورٹ

حمودالرحمن کمیشن رپورٹ

تبصرہ:لیاقت علی بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا  چیرا تو فقط اک قطرہ خوں نکلا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مشرقی پاکستان کی پاکستان سے علیحدگی اور وہاں پاکستانی فوج کی شکست کے پس منظر میں لکھی گئی تھی۔ جس جوڈیشل کمیشن نے یہ رپورٹ لکھی تھی اس کے سربراہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس حمود الرحمن […]

· 1 comment · تاریخ
دراڑ

دراڑ

حبیب شیخ “تم پیچھے کیوں ہٹ گیئں؟“ “یہ کیسا مذاق ہے میرے ساتھ ! میں اتنی بد شکل تو نہیں ہوں۔“ “یہ مذاق نہیں ہے۔ بلکہ سچ ہے تم واقعی بہت بدشکل ہو۔“ “راتوں رات مجھ میں کیا تبدیلی آگئی ہے ؟ میں ایسی تو نہیں ہوں جیسا تم مجھے بتا رہے ہو ۔ مانا کہ میں خوبصورت نہیں ہوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ