Archive for May, 2019

سچ جب اظہر من الشمس ہو تا ہے

سچ جب اظہر من الشمس ہو تا ہے

بیرسٹر حمید باشانی ہر سچ کو تین مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔ پہلے مرحلے پر اس کا مذاق اڑیا جاتا ہے۔ دوسرے مرحلے پر اس کی پر تشدد مخالفت کی جاتی ہے۔ اور اسے تیسرے مرحلے پر اسے اظہر من الشمس سمجھ کر تسلیم کر لیا جاتا ہے۔ جرمن فلسفی آرتھر شاپن ہاور کے اس قول کے عین مطابق پاک […]

· Comments are Disabled · کالم
وقت وقت کی بات ہے

وقت وقت کی بات ہے

امتیاز عالم ’’این آر او دیا تو غدار ہوں گا‘‘، وزیراعظم عمران خان کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی موجودگی میں اعلان۔ غداری کے مرتکب تو وزیراعظم تبھی ہو سکتے ہیں جب اُنہیں آئین و قانون، عدلیہ اور نیب سے بالا بالا ایسا کرنے کا اختیار ہو۔ ایسے اختیار کا اظہار سارے […]

· Comments are Disabled · کالم
سری لنکا نے 200 مسلمان مبلغین کو ملک بدر کر دیا

سری لنکا نے 200 مسلمان مبلغین کو ملک بدر کر دیا

ایسٹر بم حملوں کے بعد سری لنکا کی حکومت نے اپنے ملک میں موجود چھ سو غیر ملکیوں کو نکال دیا ہے اور ان میں تقریبا دو سو مسلمان مبلغین بھی شامل ہیں۔ کولمبو حکومت نے مذہبی ویزوں کے اجراء میں بھی سختی لانے کا عندیہ دیا ہے۔ سری لنکا کے وزیر داخلہ وجیرا ابے وردھنا کا نیوز ایجنسی اے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عمران نیازی کا نمبر بھی لگ سکتا ہے

عمران نیازی کا نمبر بھی لگ سکتا ہے

ارشد بٹ مملکت غداران پاکستان میں غداروں، ملک دشمنوں، غیر ملکی ایجنٹوں، کرپٹ اور اسلام دشمنوں کی پیداوار کسی تعطل کے بغیر جاری رہتی ہے۔ یہ زرخیز فصل کبھی قلت سے دوچار نہیں ہوتی۔ جہاں جمہوری آزادیوں، ریاست پر سول جمہوری بالادستی اور قانون و آئین کی حکمرانی کا مطالبہ طاقتور اداروں کے خلاف بغاوت سے تعبیر کیا جاتا ہو […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈی جی صاحب: پختون اب مزید قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں

ڈی جی صاحب: پختون اب مزید قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل غفور نے جی ایچ کیو میں ایک دھواں دھار پریس کانفرنس کی ہے۔ انھوں نے داخلہ، خارجہ اور تعلیمی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ اور جب کوئی سوال کریں تو کہتے ہیں مجھے ہر معاملے میں نہ گھسیٹا جائے۔اس پریس کانفرنس سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ حکومتی معاملات میں عمران خان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غصہ کی نئی فصل ؟

غصہ کی نئی فصل ؟

منیر سامی پاکستان کے ممتاز افسانہ نگار ڈاکٹر انورؔ سجاد ، کا ایک ناول’خوشیوں کا باغ ‘ ہے۔ آپ سوچیں گے کہ ، خوشیوں کا باغ، کا اس تحریر کے عنوان سے کیا تعلق ہے۔ اس پر ابھی آتے ہیں ، پہلے اس ناول کے دیباچہ سے ایک اقتباس پڑھیں ۔ اس دیباچہ میں انہوں نے ایک ممتاز ولندیزی مصور، […]

· 1 comment · ادب
پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز  کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے 

پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز  کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے 

ریاست پاکستان میں بلوچ، پختون اور سندھیوں کے بعد شیعہ مسنگ پرسنز کی تعداد بھی سامنے آئی ہے۔ جس کا عموماً ذکر نہیں ہوتا۔ سولہ نومبر دو ہزار سولہ کی رات تیس سالہ نعیم حیدر کو سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا تھا۔ ان کا آج تک نہ تو کسی کو کوئی پتہ چلا ہے اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرپٹ کلچر اور دانش سے خالی تعلیم

کرپٹ کلچر اور دانش سے خالی تعلیم

بیرسٹر حمید باشانی دانش کی کمی خطرناک ہے۔ مگر دانش کی کمی سے زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ انسان اس غلط فہمی میں مبتلا ہو کہ اس کے پاس علم و دانش ہے۔ کسی نامعلوم دانشور کا یہ قول ہمارے نظام تعلیم پر صادق آتا ہے۔ ہمارا فرسودہ نظام تعلیم ہمیں دانش کی غلط فہمی میں مبتلا کرتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم